Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر وتہجد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر وتہجد

    کتاب کا نام

    نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر وتہجد

    مصنف کا نام

    ابو عدنان محمد منیر قمر

    ناشر

    توحید پبلیکشنز،بنگلور

    تبصرہ

    نماز دین کا ستون اور اسلام کا بنیادی رکن ہے،نماز صحت ایمان کی شرط ہے کہ تارک نماز کا اسلام سے تعلق ہی منقطع ہو جاتاہے ،اس لحاظ سے نماز کی پابندی ہر مسلمان پر لازم ہے، پھر نمازکے طریقہ کار سے آگاہی بھی نہایت اہم ہے نیز فرض و نفل نمازوں کے اوقات اور تعدادکا علم بھی ضروری ہے ۔ نماز کی رکعتوں کی تعداد اور اوقا ت کے متعلق یہ ایک اچھی کتاب ہے ،جس میں فرض و نفل نمازوں کی تعداد اور اوقات کی وضاحت کی گئی ہے ،پھرسنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی توضیح اور وتر نماز کے عدم وجوب سمیت رکعات وتر اور وتر کی ادائیگی کے مختلف طریقوں کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔نماز کی رکعات کے متعلق یہ ایک نہایت معلوماتی کتاب ہے،جس کا مطالعہ قارئین کی علمی تشنگی کاکافی مداوا ثابت ہو گا۔

    کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر وتہجد کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

  • #2
    Re: نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر وتہجد

    nice sharing

    Comment

    • #3

      Working...
      X