Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کیا اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے؟

    Originally posted by Baniaz Khan View Post

    اور اس طرح یہ تھریڈ ایک علمی راہ کی طرف گامزن ہوا

    تھریڈ اسٹارٹر کےلیے صرف ایک بات
    زیادہ کچھ کہنے کا موڈ نہیں

    اگر کوئی خدا کو ہرجگہ موجود سمجھتا ہے تو پھر اس کے لیے ہر جگہ عبادت گاہ ہے

    ہا ہا ہا
    علم سے کچھ فائدہ تو ہوتا ہے نا
    --------------------------
    اور جو آسمان میں سمجھتا ہے تو اسے عبادت کے لئے اوپر جانا ہوگا
    *ویسے کعبہ کی طرف منہ کرتے ہیں تو کعبہ میں تو نہیں رہتے نا؟ اللہ کی عبادت کے لئے نام کافی ہے یہ مسجد خدا کا گھر ہے
    *اچھا ہمیں ڈرنا نہیں چاہئے اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے؟
    ویسے *دلائل عقلیہ و نقلیہ سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ الله تعالی مخلوق کی مشابہت اور مماثلت سے اور کمیت اور کیفیت اور مکان اور جہت سے پاک اور منزہ ہے لہذا جن آیات اور احادیث میں حق جل شانہ کی ہستی کو آسمان یا عرش کی طرف منسوب کیا ہے ان کا یہ مطلب نہیں کہ آسمان اور عرش الله کا مکان اور مستقر ہے*

    Last edited by Jamil Akhter; 29 July 2012, 17:02.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #17
      Re: کیا اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے؟

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      میں تو اس وقت ڈروں کہ نہ دیکھ رہا ہو

      Comment

      • #18
        Re: کیا اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے؟

        Originally posted by Baniaz Khan View Post

        میں تو اس وقت ڈروں کہ نہ دیکھ رہا ہو

        انسانی نفسیات سے ہٹ کر بات کی آپ نے بچہ جب ڈرتا ہے جب استاد اور ماں/باپ سامنے ہوں
        چلو بانیاز چھوڑو لولی کا تو بھیجا پھرا ہوا ہے جو نازک معاملات جن پہ انسان بولے گا تو برا چپ تو برا
        دو مولیوں میں مرغی حرام
        :lol
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #19
          Re: کیا اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے؟

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          انسانی نفسیات سے ہٹ کر بات کی آپ نے بچہ جب ڈرتا ہے جب استاد اور ماں/باپ سامنے ہوں
          چلو بانیاز چھوڑو لولی کا تو بھیجا پھرا ہوا ہے جو نازک معاملات جن پہ انسان بولے گا تو برا چپ تو برا
          دو مولیوں میں مرغی حرام
          :lol

          دماغ کس کا پھرا ہوا ہے سب جانتے ہیں

          جب دلیل نہ ھو تو گالیاں دینا آپ لوگوں کا پرانا طریقہ ہے

          لکن جو بھی ھو ہمارے لیے کسی بھی ایسے بندے کی کوئی وقعت نہیں جو قرآن اور صحیح احادیث کو ٹھکراتا ھو

          بجاے اس کے کہ آپ کوئی تھریڈ کا جواب دیتے

          آپ لوگ برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ھو

          ہماری نہیں تو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کی ہی مان لو

          امام ابو حنیفہ کا فتوى : جو اللہ کو عرش پر نہ مانے وہ کافر ہے

          ابو مطیع بلخی سے روایت ہے کہ انہوں نے ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارہ میں سوال کیا جو کہتا ہے کہ میں اپنے رب کو نہیں جانتا کہ وہ آسمان میں ہے یا زمین میں ہے تو (امام صاحب نے)فرمایا وہ کافر ہے کیونکہ اللہ تعالى فرماتے ہیں "الرحمن على العرش استوى"(طہ:4) رحمن عرش پر مستوی ہے , اور اسکا عرش سات آسمانوں سے اوپر ہے ۔ میں نے عرض کیا اگر وہ کہے کہ وہ عرش پر ہے لیکن مجھے پتہ نہیں کہ عرش کہاں ہے آسمان میں ہے یا زمین میں ؟
          تو (امام صاحب نے) فرمایا : وہ کافر ہے کیونکہ اس نے اس (اللہ ) کے آسمان میں ہونے سے انکار کر دیا ہے , تو جس نے اسکے آسمان میں ہونے سے انکار کیا وہ کافر ہوگیا۔

          Last edited by lovelyalltime; 29 July 2012, 19:09.

          Comment

          • #20
            Re: کیا اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے؟

            Originally posted by Sub-Zero View Post

            انسانی نفسیات سے ہٹ کر بات کی آپ نے بچہ جب ڈرتا ہے جب استاد اور ماں/باپ سامنے ہوں
            چلو بانیاز چھوڑو لولی کا تو بھیجا پھرا ہوا ہے جو نازک معاملات جن پہ انسان بولے گا تو برا چپ تو برا
            دو مولیوں میں مرغی حرام
            :lol
            چلو اتنا تو پتہ چلا کہ اب میں بچہ نہیں رہا

            Comment

            Working...
            X