Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

    شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں

    وَإِذَا كَانَ الرَّجُلُ مُتَّبِعًا لِأَبِي حَنِيفَةَ أَوْ مَالِكٍ أَوْ الشَّافِعِيِّ أَوْ أَحْمَد: وَرَأَى فِي بَعْضِ الْمَسَائِلِ أَنَّ مَذْهَبَ غَيْرِهِ أَقْوَى فَاتَّبَعَهُ كَانَ قَدْ أَحْسَنَ فِي ذَلِكَ وَلَمْ يَقْدَحْ ذَلِكَ فِي دِينِهِ. وَلَا عَدَالَتِهِ بِلَا نِزَاعٍ؛ بَلْ هَذَا أَوْلَى بِالْحَقِّ وَأَحَبُّ إلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّنْ يَتَعَصَّبُ لِوَاحِدِ مُعَيَّنٍ غَيْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَنْ يَتَعَصَّبُ لِمَالِكِ أَوْ الشَّافِعِيِّ أَوْ أَحْمَد أَوْ أَبِي حَنِيفَةَ وَيَرَى أَنَّ قَوْلَ هَذَا الْمُعَيَّنِ هُوَ الصَّوَابُ الَّذِي يَنْبَغِي اتِّبَاعُهُ دُونَ قَوْلِ الْإِمَامِ الَّذِي خَالَفَهُ. فَمَنْ فَعَلَ هَذَا كَانَ جَاهِلًا ضَالًّا؛ بَلْ قَدْ يَكُونُ كَافِرًا؛ فَإِنَّهُ مَتَى اعْتَقَدَ أَنَّهُ يَجِبُ عَلَى النَّاسِ اتِّبَاعُ وَاحِدٍ بِعَيْنِهِ مِنْ هَؤُلَاءِ الْأَئِمَّةِ دُونَ الْإِمَامِ الْآخَرِ فَإِنَّهُ يَجِبُ أَنْ يُسْتَتَابَ فَإِنْ تَابَ وَإِلَّا قُتِلَ.[مجموع الفتاوى 22/ 249]

    اوراگر کوئی شخص امام ابوحنیفہ یا امام مالک یا امام شافعی یا امام احمد رحمہم اللہ کا متبع ہو : اوربعض مسائل میں دیکھے کہ دوسرے کا مذہب زیادہ قوی ہے اوراس کی اتباع کرلے تو اس کا یہ کام بہتر ہوگا اوراس سے اس کے دین یا عدالت میں بالاتفاق کوئی عیب نہیں لگے گا، بلکہ یہ شخص زیادہ حق پر اور اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک زیادہ محبوب ہوگا اس شخص کی بنسبت جواللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی معین( امام) کے لئے تعصب رکھے۔
    مثلا کوئی امام مالک یا امام شافعی یا امام احمد یا امام ابوحنیفہ رحمہم اللہ کا متعصب ہو اور یہ سمجھے کہ اس معین امام کا قول ہی درست ہے اوراسی کی اتباع کرنی چاہئے نہ کہ اس کے مخالف کسی دوسرے امام کی ، "تو جو شخص بھی ایسا کرے وہ جاہل اور گمراہ ہے بلکہ بعض صورتوں میں وہ کافر ہو جاتا ہے" چنانچہ جب وہ یہ اعتقادر کھے کہ لوگوں پر ان ائمہ (اربعہ) میں سے کسی ایک معین امام ہی کی اتباع کرنی ہے اوردوسرے کسی امام کی نہیں، تو ایسی صورت میں واجب ہوگا کہ اس شخص سے توبہ کرائی جائے، پھر اگر توبہ کرلے توٹھیک ورنہ اسے قتل کردیا جائے گا(کیونکہ ایسی صورت میں وہ کافر ہوجائے گا)

    علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ آگے فرماتے ہیں

    بَلْ غَايَةُ مَا يُقَالُ: إنَّهُ يَسُوغُ أَوْ يَنْبَغِي أَوْ يَجِبُ عَلَى الْعَامِّيِّ أَنْ يُقَلِّدَ وَاحِدًا لَا بِعَيْنِهِ مِنْ غَيْرِ تَعْيِينِ زَيْدٍ وَلَا عَمْرٍو. وَأَمَّا أَنْ يَقُولَ قَائِلٌ: إنَّهُ يَجِبُ عَلَى الْعَامَّةِ تَقْلِيدُ فُلَانٍ أَوْ فُلَانٍ فَهَذَا لَا يَقُولُهُ مُسْلِمٌ [مجموع الفتاوى 22/ 249]
    زیادہ سے زیادہ یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ عام آدمی کے لئے جائز ہے یا مناسب ہے یا واجب ہے کہ بغیر زید، عمرو کی تعین کے کسی بھی شخص کی تقلید (یعنی تقلید غیر شخصی) کرے، رہا کسی کا یہ کہنا کہ کہ عام آدمی پر واجب ہے کہ فلان یا فلاں ہی کی تقلید(یعنی تقلید شخصی) کرے تو یہ بات کوئی مسلمان نہیں کہہ سکتا۔

  • #2
    Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

    hmmmmmmmmm

    Comment

    • #3
      Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

      تمھاری اس پوسٹ میں تو سیدھا سیدھا تقلید کا پہلو نکلتا ہے اور بقول ان صاحب کہ
      ایک ہی وقت میں چاروں میں سے کسی ایک کی اتباع کرتے ہوئےدوسرے مذہب کی بھی اتباع

      جب کہ تم تقلید کے خلاف ہو

      یہ کیسی ڈبل پالیسی ہے

      Comment

      • #4
        Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

        Originally posted by Baniaz Khan View Post

        ایک ہی وقت میں چاروں میں سے کسی ایک کی اتباع کرتے ہوئےدوسرے مذہب کی بھی اتباع

        mera khiyal hai keh aap nay ghaur say nahin parha

        taqleed kernay walay kabhi bhi doosray mazhab ki itebah nahin kertay

        aun kay liya imam ka qawl aakhri hota hai.

        umeed hai keh aap aik daffa aur ghaur say parhaian gay

        Comment

        • #5
          Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

          اچھی طرح جانتے ہو تم کہ میں غور سے ہی پڑھ کر بات کرتا ہوں

          تمھاری بات درست ہے لیکن میرا سوال اب بھی وہی ہے

          تقلید تو تقلید ہی ہے نہ چاہے ایک کی ہو چاہے دو کی یا دس کی

          آپ تو اس کے خلاف ہی رہے ہو ۔۔پھر آج یہ منطق کیوں

          اور کس طرح درست تمھارے نظریے کے تحت درست ہوجاتی ہے

          مجھ پر طنز و مزاح بعد میں کر لینا میں نے برا نہیں ماننا

          پر ابھی اس لاجک کا جواب تو دے دو

          اور ایک درخواست سمجھو ہاتھ باندھ کر کررہا ہوں

          بس اپنے الفاظ میں دو چار لائنوں میں ہی جوا ب دینا

          پہلی سے میٹرک تک کا سلیبس نہ پیش کردینا

          Comment

          • #6
            Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

            مجھے تو لگتا ہے ان کے شیخوں کو عقل آگئی یا یہ نئے جال سے سنی مسلمانوں کو اپنے ساتھ ملانا چاہ رہے ہیںلولی بھائی جو لفظ با لفظ چلتے ہیں اور اپنی عقل نہیں استعمال کرتے وہ ہمیشہ گمراہ رہتے ہیںاہلسنت میں سو برائیاں ہو مگر اہلحدیث سے کروڑ درجے وہ صحیح بات تک پہنچ جاتے ہیںجبکہ اہلحدیث آیات کے ہیر پھیر میں ملوث رہتے ہیں ہیر پھیر یعنی مرضی کا ترجمہ اور تشریحایک آیت ہے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام رکھو اور آپس میں تفرقہ نا ڈالوآج بتائیں تفرقہ بازی کون کرتا ہے سب اللہ تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں یہ واحد فرقہ ہے جو ٹوہے نکالتا ہےپچھلے دنوں میں نے چند سوال کئے تم تو کیا دنیا کا کوئی شخص اس کا جواب نہیں دے سکتاٹھیک یہی روش عبدالوہاب نے اپنائی اسلام کے کمزور پہلو ڈھونڈے جن کے جواب ناممکن تھے اور اوران پر حملے شروع کردئے جبکہ یہی چودہ سو سال کا اسلام ہے اور سچا تھا مگر اس کی تحریر چونکہ نہیںتھی یہ سنت تھی ، ااور حدیث تو ویسے بھی خود تقلید ہی ہے اب کس نے کہا ، کہاں سے سنا ، ٹھیک بھی سنا یا نہیں؟
            Last edited by Jamil Akhter; 29 July 2012, 13:04.
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #7
              Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

              Originally posted by Baniaz Khan View Post

              تقلید تو تقلید ہی ہے نہ چاہے ایک کی ہو چاہے دو کی یا دس کی

              میرے بھائی یہ تقلید شخصی کی بات ھو رہی ہے

              یعنی کسسی ایک بندے کی تقلید

              اور ایسی تقلید کہ اگر کوئی صحیح حدیث بھی آ جا ے

              تو امام کے قول کو ترجیح دی جاتی ہے

              یہی اگر کوئی امام ابو حنیفہ کا مقلد ہے تو وہ

              دوسرے اماموں کی بات نہیں مانے گا

              ثبوت کے لیا فقہ حنفی کی کتاب کا حوالہ دیتا ہوں

              لکن اس کا مقصد کوئی تنقید نہیں ہے . صرف بتانا مقصود ہے

              Attached Files

              Comment

              • #8
                Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

                ایک بندے کی تقلید تو کوئی بھی نہیں کرتا
                کتاب کا حوالہ اپنی جگہ پر ایسا ہوتا تو نہیں
                ابھی تم خود دوسری جگہ اختلافی ممبرز کو یہ کہہ کر آئے ہو کہ
                کم از کم امام ابو حنیفہ کی تو بات مان لو
                جب کہ وہ حنفی ہی کہلائے جاتے ہیں

                میری بات اب بھی وہیں کی وہیں موجود ہے

                Comment

                • #9
                  Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post

                  ایک بندے کی تقلید تو کوئی بھی نہیں کرتا
                  کتاب کا حوالہ اپنی جگہ پر ایسا ہوتا تو نہیں
                  ابھی تم خود دوسری جگہ اختلافی ممبرز کو یہ کہہ کر آئے ہو کہ
                  کم از کم امام ابو حنیفہ کی تو بات مان لو
                  جب کہ وہ حنفی ہی کہلائے جاتے ہیں

                  میری بات اب بھی وہیں کی وہیں موجود ہے
                  اس لیا کہ وہ اپنے آپ کو امام ابو حنیفہ کا مقلد کہتا ہے

                  Comment

                  • #10
                    Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

                    Originally posted by lovelyalltime View Post

                    اس لیا کہ وہ اپنے آپ کو امام ابو حنیفہ کا مقلد کہتا ہے

                    تو اب آپ کو یہ تو پتہ چل گیا ہوگا کہ آپ جن تقلیدی حضرات کے خلاف یہاں پوسٹ کرتے ہو
                    وہ یہاں موجود ہی نہیں ہیں

                    Comment

                    • #11
                      Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post

                      تو اب آپ کو یہ تو پتہ چل گیا ہوگا کہ آپ جن تقلیدی حضرات کے خلاف یہاں پوسٹ کرتے ہو
                      وہ یہاں موجود ہی نہیں ہیں

                      میرے بھائی ہماری پوسٹ کسی کے خلاف نہیں ہوتی

                      ہم قرآن اور صحیح احادیث کی بات کرتے ہیں
                      اگر کوئی اسے اپنے خلاف سمجھے تو ہم کیا کر سکتے ہیں

                      Comment

                      • #12
                        Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

                        Originally posted by lovelyalltime View Post

                        میرے بھائی ہماری پوسٹ کسی کے خلاف نہیں ہوتی

                        ہم قرآن اور صحیح احادیث کی بات کرتے ہیں
                        اگر کوئی اسے اپنے خلاف سمجھے تو ہم کیا کر سکتے ہیں
                        اگر تم صحیح بات کرتے ہو تو وہ غلط بات کے خلاف ہی ہوگا

                        بحرحال میں نے جو بات کی ہے اس پر غور کرنا بہت حد تک آپ لوگوں کو بھی غلط بتایا اور سمجھایا جاتا ہے

                        Comment

                        • #13
                          Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          اگر تم صحیح بات کرتے ہو تو وہ غلط بات کے خلاف ہی ہوگا

                          بحرحال میں نے جو بات کی ہے اس پر غور کرنا بہت حد تک آپ لوگوں کو بھی غلط بتایا اور سمجھایا جاتا ہے

                          سلام میرے بھائی میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ ہر بندے کی بات صحیح بھی ھو سکتی ہے اور غلط بھی

                          جس کسی کی بات بھی قرآن اور صحیح حدیث کے مطابق ھو
                          وہ لے لو اور جس کی بات بھی قرآن اور صحیح حدیث سے ٹکرا جا ے
                          رد کر دو

                          Comment

                          • #14
                            Re: کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر می

                            Originally posted by lovelyalltime View Post
                            سلام میرے بھائی میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ ہر بندے کی بات صحیح بھی ھو سکتی ہے اور غلط بھی

                            جس کسی کی بات بھی قرآن اور صحیح حدیث کے مطابق ھو
                            وہ لے لو اور جس کی بات بھی قرآن اور صحیح حدیث سے ٹکرا جا ے
                            رد کر دو

                            :rose

                            Comment

                            Working...
                            X