Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
تین طلاق کا مسلہء
Collapse
X
-
Re: تین طلاق کا مسلہء
Asalam o alikum to all muslims
لولی صاحب ذرا یہ دیکھ لو اور برائے مہربانی پڑھ کے اس کا جواب دینا.
فرقہ جدید اہل حدیث کا مذهب یہ ہے کہ تین طلاق ایک ساتھ دینےسے ایک طلاق واقع ہے تین واقع نہیں ہوتیں ، جب کہ اس کے برخلاف جمہورصحابہ وجمہورامت ومحدثین کرام بشمول امام بخاری وائمہ اربعہ سب کا مسلک یہ ہے کہ ایک مجلس میں ایک لفظ سے دی گئی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی ، اور ’’ هيئة كبار العلماء بالمملكة العربية السعودية‘‘ کا بهی یہی متفقہ فیصلہ ہے ، اورہم اس ضمن میں هيئة كبار العلماء کا فیصلہ ہی پیش کریں گے
فرقہ جدید اہل حدیث کے نزدیک ایک وقت تین طلاق ایک شمارہوتی ہے تین نہیں ، لیکن علماء اہل سنت. (. سلفی علماء .). کے متفقہ فتوی کے مطابق ایک وقت میں تین طلاقیں تین ہی شمارہوتی ہیں ، یاد رہے کہ حکومت سعودیہ نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے حرمین شریفین اور پورے ملک کے بڑے بڑے علماء ومشائخ پرمشتمل ایک تحقیقاتی مجلس قائم کی ہے ، جس کو’’ مجلس هيئة كبار العلماء ‘‘ کہا جاتا ہے ، اس مجلس کا فیصلہ سعودی عرب کے تمام عدالتوں اور اداروں میں نافذالعمل ہوتا ہے ، حتی کہ بادشاه سمیت ہرایک اس مجلس کے فیصلے کا پابندہوتا ہے۔ اسی مجلس میں طلاق ثلثہ کا مسئلہ بهی پیش ہوا ، مجلس نے اس مسئلہ سے متعلق قرآن وحدیث کی نصوص وتفاسیر وشروح وغیره مستند کتب ائمہ کوخوب غور وخوض سے پڑهنے اورپهراس پرایک طویل اورسیرحاصل بحث کرنے کے بعد انتہائی واضح اورصاف الفاظ میں یہ متفقہ فیصلہ وفتوی دیا کہ
ایک مجلس میں ایک لفظ سے دی گئ تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی ۔

Comment
-
Re: تین طلاق کا مسلہء
الشيخ عبد الله بن محمد بن عبد الوهاب فرماتے ہیں کہ
أصولُ الدين .(.عقائد.). میں ہمارا مذهب أهلُ السنة والجماعة کا ہے ،اورطریقہ همارا سلف والا ہے اور وه یہ کہ ہم صفات کی آیات واحادیث کا اقراراس کے ظاہرپرکرتے ہیں ،اورفروعی مسائل میں ہم الإمام أحمد بن حنبل کے مذهب پرہیں ،اورأئمہ أربعہ .(.امام أبوحنیفہ ،امام شافعی ، امام أحمد بن حنبل ، امام مالک. ). میں سےکسی امام کی تقلید کرنے والوںپرہم کوئی انکار.(. وطعن واعتراض.). نہیں کرتے ، اورہم اجتہاد مطلق کے اہل ومستحق بهی نہیں ہیں اورنہ ہم .(. وهابی وسلفی.). میں سے کوئی اجتہاد مطلق کا دعوی کرتا ہے ، الخ۔
چند سطورکے بعد فرمایا کہ
ہمارے نزدیک امام ابن القیم اوران کے شیخ .(. ابن تیمیہ.). أهل السنة میں سے حق کے امام ہیں ، اوران کی کتابیں ہمارے نزدیک مستند کتابیں ہیں ، لیکن ہم ہرمسئلہ میں ان .(.امام ابن القیم اورامام ابن تیمیہ.) .کی تقلید نہیں کرتے کیونکہ سوائے ہمارے نبی محمد صلى الله عليه وسلم ـ کے ہرکسی کا قول لیا بهی جاتا ہے اورچهوڑا بهی جاتا ہے ، لہذا ہم نے کئی مسائل میں ان دونوں .(.امام ابن القیم اورامام ابن تیمیہ.). کی مخالفت کی ہے جوکہ ایک معلوم بات ہے ، مثلا انہی مسائل میں سےایک لفظ کے ساتھ ایک مجلس میں تین طلاقوں کا مسئلے میں ہم أئمہ أربعہ .(.امام أبوحنیفہ ،امام شافعی ، امام أحمد بن حنبل ، امام مالک.). کی پیروی کرتے ہیں ،.(. یعنی ایک لفظ کے ساتھ ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے سے تینوں واقع ہوجاتی ہیں ، یہی أئمہ أربعہ اورجمہورأمت کا اوریہی شیخ ابن عبدالوهاب اوراس کے پیروکاروں کا مسلک هے .) .الخ۔
مذهبنا في أصول الدين مذهب أهل السنة والجماعة ، وطريقتنا طريقة السلف وهي أننا نقر آيات لصفات وأحاديثها على ظاهرها . ونحن أيضاً في الفروع على مذهب الإمام أحمد بن حنبل ،ولا ننكر على من قلد أحد الأئمة الأربعة ، ولا نستحق مرتبة الاجتهاد المطلق ، ولا أحد لدينا يدعيهاإلا أننا في بعض المسائل إذا صح لنا نص من كتاب أو سنة غير منسوخ ولا مخصص ولا معارض بأقوى منه وقال به أحد الأئمة الأربعة أخذنا به وتركنا المذهب كإرث الجد والإخوة فإنا نقدم الجد بالإرث وإن خالف مذهب الحنابلة . ولا مانع من الاجتهاد في بعض المسائل دون بعض ، فلا مناقضة لعدم دعوى الاجتهاد ، وقد سبق جمع من أئمة الذاهب الأربعة إلى اختيارات لهم في بعض المسائل مخالفين للمذهب الملتزمين تقليد صاحبه . ثم إنا نستعين على فهم كتاب الله بالتفاسير المتداولة المعتبرة ،ومن أجلها لدينا تفسير ابن جرير ومختصره لا بن كثير الشافعي وكذا البغوي والبيضاوي والخازن والحداد والجلالين وغيرهم .وعلى فهم الحديث بشروح الأئمة المبرزينكالعسقلاني والقسطلاني على البخاري والنووي على مسلم والمناوي على الجامع الصغير ،ونحرص على كتب الحديث خصوصاً الأمهات الست وشروحها ونعتني بسائر الكتب في سائر الفنون أصولاً وفروعاً وقواعد وسيراً ونحواً وصرفاً وجميع علوم الأمة . هذا وعندنا أن الإمام ابن القيم وشيخه إماما حق ٍ من أهل السنة وكتبهم عندنا من أعز الكتب إلا أنا غير مقلدين لهما في كل مسألة ، فإن كل أحد يؤخذ من قوله ويترك إلا نبينا محمداً ـ صلى الله عليه وسلم ـ ومعلوم مخالفتنا لهما في عدة مسائلمنها طلاق الثلاث بلفظ واحد في مجلس ، فإنا نقول به تبعاً للأئمة الأربعة !!
الدرر السنية .(.240. /1.).
Comment
-
Re: تین طلاق کا مسلہء
Originally posted by lovelyalltime View Postمیں نے وہ والا پمفلٹ لگایا ہے جو سعودی عرب میں ہمیں مساجد میں دیا گیا ہے
ھو سکتا ھو آپ کو پاکستان میں کچھ اور دیا گیا ھو
اپ فیصلہ لوگ کریں گے . دونوں دلیلیں سب کے سامنے ہیں
HAHAHAHAHAHHAHAH.
KIYA JAWAB DIYA HAY LOVELY.
janab aap ki itela k liye mien pakistan main nien hun balk
mien dubai mai job karta hun to kia yahan se koi pamphalat send karny se wo sahi ho jaye ga???
post perhny waly khud faisala kar lain k wo Saudia ulmaa k diye gye dalayel zayada mazboot hain ya en naam nihaad ahlehadees k??
Comment
-
Re: تین طلاق کا مسلہء
Originally posted by i love sahabah View Post
HAHAHAHAHAHHAHAH.
KIYA JAWAB DIYA HAY LOVELY.
janab aap ki itela k liye mien pakistan main nien hun balk
mien dubai mai job karta hun to kia yahan se koi pamphalat send karny se wo sahi ho jaye ga???
post perhny waly khud faisala kar lain k wo Saudia ulmaa k diye gye dalayel zayada mazboot hain ya en naam nihaad ahlehadees k??
meray bhai jo pamphalit lagay haian woh humaian saudi arabia main jaliyat kay daftar waloon nay diya haian. ab agar ab dalail kamzoor haian haian to aap saudi arab waloon say bat ker loo.
ho sakta hai keh aap jaisa bara alim aun ko ais baray main kuch samjha day.
Comment
-
Re: تین طلاق کا مسلہء
Originally posted by lovelyalltime View Postmeray bhai jo pamphalit lagay haian woh humaian saudi arabia main jaliyat kay daftar waloon nay diya haian. ab agar ab dalail kamzoor haian haian to aap saudi arab waloon say bat ker loo.
ho sakta hai keh aap jaisa bara alim aun ko ais baray main kuch samjha day.
Lovely aap to ghussa kar gye...
janab mie ne hawalay sudia ki majlas kabaar k diye hain jis mie saudia k tamam barry ulama shamil hain aor ye un ka faisala hay..
baaqi aap tasleem es liye nien kar rahy k jo hawaly mie ne diye hain saudia akabir ulama k aor shiekh muhamad bin abdulwahab k wo ahanf k haq mie hayn..
Comment
-
Re: تین طلاق کا مسلہء
Originally posted by i love sahabah View PostLovely aap to ghussa kar gye...
janab mie ne hawalay sudia ki majlas kabaar k diye hain jis mie saudia k tamam barry ulama shamil hain aor ye un ka faisala hay..
baaqi aap tasleem es liye nien kar rahy k jo hawaly mie ne diye hain saudia akabir ulama k aor shiekh muhamad bin abdulwahab k wo ahanf k haq mie hayn..
Last edited by lovelyalltime; 13 July 2012, 23:04.
Comment
Comment