اہل سنت والجماعت حنفی کون؟
بسم الله الرحمن الرحیموضاحتوالجماعت
جس طرح قرآن پاک کو صحیح سمجهنے کےلے صرف عربی زبان دانی کافی نہیں اس کی صحیح تفسیر آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی عملی زندگی ہے اسی طرح آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے آنے والی امت کی پوری رہنمائی کے لیے صحابہ کرام کی ایک عظیم جماعت تیار فرمائی جنهوں نے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی نگرانی میں آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کیا اور بعد میں آنے والوں کے لیے یہ حضرات سنت کے عملی نمونے قرار پاے جونہ صرف یہ کہ نبی پاک صلی اﷲ علیہ وسلم کی نگرانی میں تیار ہوے بلکہ خداوند قدوس نے بهی مکمل نگرانی فرمائی اور رضی الله عنهم ورضوا عنه ( الله راضی ہوا ان سے اور وه راضی ہوےاس سے) کا سرٹیفکیٹ عطافرمایا ۔ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے تاکیدی حکم دیا کہ علیکم والجماعة اس جماعت کو لارم پکڑو اور جماعت سے کٹنے والے کو شیطان کا لقمہ فرمایا اور اس بکری سے تشبیہ دی جو چروا ہے کی نگرانی میں ریوڑ سےنکل کر کسی بهیڑے کا نوالہ بن جاے(احمد) شیخ ابن تیمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں فاہل السنته الجماعة هم المتبعون للنص والاجماع (منهاج السنة ص 272 ج3) یعنی اہل سنت وه لوگ ہیں جو نص کتاب وسنت اور اجماع کی تابعداری کرتے ہیں۔
تکمیل دینتدوین دیناور حنفی میں قیاس۔
فقہ حنفی کے چار اساس
کتاب، سنت، اجماع، قیاس
اختلاف اور امتیاز

Comment