برقعہ اور بِکنی
پرواز رحمانی
ایڈیٹر دعوت دہلی(07-11-2009)
برقعہ اور بِکنی
ایک تصویر ایک برقعہ پوش خاتون کی ہے جو سرسے پیر تک اس طرح ڈھکی ہوئی ہے کہ کوئی اس کا کچھ نہیں دیکھ سکتا۔ دوسری تصویر میں ایک عورت کے جسم پر صرف بِکنی ہے اور ہر کوئی اس کا سب کچھ دیکھ سکتا ہے۔ یہ دو انتہائیں نام نہاد موازنہ کس کا ہےاس یقین کو تقویت ملی
ہنری مکاؤ کے اس تجزیے سے اس یقین کو ایک بار پھر تقویت ملتی ہے کہ انسانوں کی تیسری آنکھ اس صورت حال کو گہرائی اور غیرجانبداری کے ساتھ دیکھ رہی ہے جو اسلام اور امت مسلمہ کے خلاف مغربی سازشوں نے پیدا کررکھی ہے۔ جہاں دنیا کے اکثر ممالک اور وہاں کے شہریوں نے امریکی استعمار کے عالمی ایجنڈے کو شعوری یا غیرشعوری طورپر قبول کرکے خود کو اس کی ذہنی غلامی میں دے رکھا ہے وہیں دنیا کے دوراندیش اور انصاف پسند نفوس اس صورت حال پر فکرمند ہیں۔ خود امریکہ اور یورپ میں ایسے انسانوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہاہے جو اسلام کے خلاف امریکی مہم پر آواز اٹھارہے ہیں اور امریکی استعمار کے ایجنڈے کے خطرناک نتائج سے دنیا کو خبردار کررہے ہیں۔ ایک خاصا طبقہ ایسا ہے جو اسلامی اقدار کے خلاف مغربی مہم اور مسلم ملکوں پر امریکی زیادتیوں کی وجہ سے اسلام کی طرف متوجہ ہوا ہے اور دیانتداری کے ساتھ دیکھنا چاہتاہے کہ اسلامی عقیدے اور مغربی کلچر میں کیا بنیادی فرق ہے۔ ہنری مکاؤ کے مشاہدات سے اس طبقے کو کافی مدد مل سکتی ہے۔ ضرورت ہے کہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے نوجوان اس قسم کے مشاہدات کو بڑے پیمانے پر دوسروں تک پہنچائیں۔
http://www.akhbaroafkar.com/print.as...de=pr&aid=2022
Bikini vs. Burka: The Debauchery of Women - henrymakow.com

Comment