Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈاکٹر اسرار احمد اور عقیدہ وحدت الوجود !!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ڈاکٹر اسرار احمد اور عقیدہ وحدت الوجود !!



    Complete Lecture


    http://www.youtube.com/watch?v=2XejdPg8fSs



    جس کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے اس کو یہاں سے

    ڈونلوڈ کریں






    Last edited by lovelyalltime; 27 May 2012, 22:54.

  • #2
    Re: ڈاکٹر اسرار احمد اور عقیدہ وحدت الوجود !!

    سلام


    اتنا بڑا لیکچر تو سننا نہیں جاسکتا لیکن اتنا ہے کہ مسلمانوں کے زوال کی ذمہ داری
    وحدت الوجود کے نظرئے پہ ڈالنا محل نظر ہے


    وحدت الوجود کا ہمیشہ سے چند سر بر آورارباب فکر و نظر تک محدود رہا ہے اور اس طرح
    رومی، سنائی جامی وغیرہ شعرا کا کلام بھی ارباب ذوق کے حلقے
    سے باہر نہیں جا سکا
    علاوہ ازیں فقہا ہمیشہ صوفیہ کی تکفیر کرتے رہے



    وحدت الوجود پہ اس سیکشن میں کئے گئے دونوں مضامین تشنہ ہی نہ
    ناکافی اور محض فرسودہ افکار پہ مشتمل ہیں
    نظریہ وحدت الوجود کا تفصیلی اور غیر جانبدارنہ
    جائزہ لینے کے لیے خدا کے سریانی اور ماورارائی تصور سے لیکر،
    ہندئوں کے اپنشدوں، افکار فیثا غورث پارمی نائدیس، افلاطون کی مثالیت پسندی، فلاطینیوس کی نو اشرافیت
    معتزلہ بو علی سینا اخوان لاصفا ابن رشد منصور حلاج
    اور ابن عربی تک سب کے افکار کو
    پڑھنا ہوگا یہ اتنا سیدھا اور اسان مسئلہ نہیں کہ ہر کس و ناکس اس پہ رائے اور
    سوال جواب کرنے لگے



    جلد ہی اقبال اور نظریہ وحدت الوجود پہ ایک مضمون رقم کروں گا
    جس پہ تفصیل سے اس پہ روشنی ڈالوں گا



    خوش رہیں




    فاسٹس
    :(

    Comment

    Working...
    X