Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

معجزہ و کرامت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • معجزہ و کرامت

    .
    Attached Files

  • #2
    Re: معجزہ و کرامت

    ..
    Attached Files

    Comment


    • #3
      Re: معجزہ و کرامت

      ...
      Attached Files

      Comment


      • #4
        Re: معجزہ و کرامت

        .....
        Attached Files

        Comment


        • #5
          Re: معجزہ و کرامت

          .......................
          Attached Files

          Comment


          • #6
            Re: معجزہ و کرامت

            JAZAKALLAH U KHAIRA.... aap nay karamt kay baray main zyada nahn bataya ...
            For New Designers
            وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

            Comment


            • #7
              Re: معجزہ و کرامت

              Originally posted by *Rida* View Post
              JAZAKALLAH U KHAIRA.... aap nay karamt kay baray main zyada nahn bataya ...


              بنیادی طور پر کرامت بھی معجزے کی ہی ایک صورت ہے فرق صرف یہ ہے
              کہ کرامت ایسے شخص سے سرزد ہوتی ہے جو کسی نئے مذہب کا بانی نہ ہو
              بلکہ کسی اور ہی نظرئے کی ترویج و اشاعت کی خاطر عوام الناس کو
              متاثر کرنے کو کوئی خلاف عقل یا مافوق الفطرت کام کر دکھائے


              کرامت کی یہ تعریف اہل مذہب کے نزدیک درست ہے ادھر اہل تصوف
              کے ہاں معنوی اعتبار سے معجزے اور کرامت کے مابین تفریق
              مشکل ہے کیونکہ خوارق عادت واقعہ کسی ایسی شخصیت سے بھی
              منسوب ہو سکتا ہے جو کسی نئے مسلک یا مذہب کی بنیاد ڈالے۔


              کرامت کی ایک مثال امروہہ بھارت میں شاہ ولایت کا مرقد ہے ان کی
              کرامت کا سلسہ ان کی وفات کے بعد بھی جاری ہے اس بزرگ کی قبر پر ہمہ وقت
              زہریلے بچھووں کی ایک بڑی تعداد دیکھ ے میں اتی لیکن حیرت انگیز امر یہ ہے
              کہ کوئی بچھو کسی زائر کو ڈستا نہیں خواہ اسے ہاتھ میں اٹھا
              لیا جائے اور لطف کی یہ بات کہ کوئی بچھو باہر سے لا کر بھی مزار میں
              چھوڑ دیں تو وہ ڈنک نہیں مارتا


              اس طرح ایک بڑی کرامت دو اصحاب رسول صلی والہ اسلم کے جس مبارک
              ظاہر ہونے کے تھے یہو اقعہ بھی بیسیوں صوی میں پیش ایا ان آصھاب صلی علیہ وسلم کے نام
              حذیفہ بن الیمان اور جابر بن عبداللہ تھے جو بیر رضوان اور حضتہ الوداع میں
              موجود تھے۔یہ دونوں اصحاب شاہ فیصل اول کے خواب میں ائے اور بتایا کہ ابر میں نمی
              آ رہی ہے۔سلمان پارک میں 5 لاکھ افراد اور میذیا کی موجوودگی میں
              مزار کھولے گئے تو یہ کہ نہ صرف قبر میں پانی اچکا تھا بلکہ اصحاب کے جسم بالکل ترو تازہ تھے
              اور انکھوں میں اتنی چمک تھی کہ کوئی دیکھ نہ پاتا تھا اور ایک جرمن ماہر چشم
              اسی لمحے مفتی کے ہاتھوں مشرف بہ اسلام بھی ہوئی تھی






              ادھر انڈیا میں سب سے بڑی صاحب کرامت شخصیت پٹا پڑتی کے بابا جی تھے جن کا گزشتہ سال
              ہی انتقال ہوا ان کے کارناموں کی فہرست بھی کافی طویل ہے




              باقی میرا علم اور بصارت محدود ہے اپ کو لوگ زیادہ اچھے طریقے سے سمجھا سکیں گے



              خوش رہیں



              ڈاکٹر فاسٹس





              Last edited by Dr Fausts; 26 May 2012, 20:55.
              :(

              Comment


              • #8
                Re: معجزہ و کرامت

                اسلام علیکم موضوع کی مناسبت سے چند سوالات صاحب مقالہ کی جانب ۔

                سوال نمبر ایک :- معجزہ کی لغوی اور اصطلاحی تعریف اور اسکا کا فرق واضح فرمایئے ۔

                سوال نمبردو :- معجزہ کی تعریف میں نبی کے تحدی (چیلنج ) کی شرط کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس تحدی کی حقیقت کا تعین بطور کسب یا خلق کے فرمایئے ۔

                سوال نمبرتین :- معجزہ کی اصطلاحی تعریف میں حکم عجز کے مدار کو واضح کیجیئے ۔

                سوال نمبرچار :- معجزہ کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کو ملحوظ رکھتے ہوئے قرآن پاک کے معجزہ ہونے کی وضاحت کیجیئے کہ قرآن کس اعتبار سے معجزہ ہے جبکہ وہ خلق شدہ نہیں ہے ۔

                سوال نمبرپانچ :- معجزہ کی تعریف میں امام غزالی نے جو فلاسفہ کا ردفرماتے ہوئے امور خفیہ کی حقیقت کو بطور (خفی)غیر مادی اسباب کے واضح کیا ہے ان امور کی قرآن پاک سے وابستگی کی حقیقت کو واضح کیجیئے یہ بتلاتے ہوئے کہ ان میں سے کس خفی مادی یا خفی غیر مادی امر کہ تحت قرآن معجزہ ہے ۔

                سوال نمبرچھ :-معجزہ اور کرامت میں خلق اور کسب کی حقیقت کو واضح کیجیئے ساتھ اس وضاحت کہ ان دونوں میں سے سبب کیا ہے اور علت تامہ کیا ہے ۔

                سوال نمبرسات :-معجزہ اور کرامت میں جن ائمہ نے کسب کہ دخل کو مانا ہے ان سب کی عبارات کا جواب پیش فرمایئے

                سوال نمبرآٹھ :-معجزہ اور کرامت میں کسب کہ دخل کو نہ ماننے والے ائمہ کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے اقوالات کی وجوہ ترجیح کو بیان کیجیئے ۔

                سوال نمبرنو :- معجزہ اور کرامت میں کسب کہ دخل کے اکثریتی مذہب پر اپنے عدم اعتماد کی نوعیت کو واضح کرتے ہوئے ان سب(مجوزین دخل
                کسب ائمہ ) کا حکم واضح کیجیئے ساتھ قرآن و سنت کہ واضح دلائل سے ۔ ۔ ۔

                فی الوقت فقط انہی سوالوں پر اکتفا کرتا ہوں باقی جواب آنے کہ بعد اور امید کرتا ہوں کہ اس بار جناب حضرت کاپی پیسٹ صاحب ہمیں یقینا مایوس نہیں فرمائیں گے ۔۔۔والسلام
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment


                • #9
                  Re: معجزہ و کرامت

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  اسلام علیکم موضوع کی مناسبت سے چند سوالات صاحب مقالہ کی جانب ۔

                  سوال نمبر ایک :- معجزہ کی لغوی اور اصطلاحی تعریف اور اسکا کا فرق واضح فرمایئے ۔

                  سوال نمبردو :- معجزہ کی تعریف میں نبی کے تحدی (چیلنج ) کی شرط کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس تحدی کی حقیقت کا تعین بطور کسب یا خلق کے فرمایئے ۔

                  سوال نمبرتین :- معجزہ کی اصطلاحی تعریف میں حکم عجز کے مدار کو واضح کیجیئے ۔

                  سوال نمبرچار :- معجزہ کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کو ملحوظ رکھتے ہوئے قرآن پاک کے معجزہ ہونے کی وضاحت کیجیئے کہ قرآن کس اعتبار سے معجزہ ہے جبکہ وہ خلق شدہ نہیں ہے ۔

                  سوال نمبرپانچ :- معجزہ کی تعریف میں امام غزالی نے جو فلاسفہ کا ردفرماتے ہوئے امور خفیہ کی حقیقت کو بطور (خفی)غیر مادی اسباب کے واضح کیا ہے ان امور کی قرآن پاک سے وابستگی کی حقیقت کو واضح کیجیئے یہ بتلاتے ہوئے کہ ان میں سے کس خفی مادی یا خفی غیر مادی امر کہ تحت قرآن معجزہ ہے ۔

                  سوال نمبرچھ :-معجزہ اور کرامت میں خلق اور کسب کی حقیقت کو واضح کیجیئے ساتھ اس وضاحت کہ ان دونوں میں سے سبب کیا ہے اور علت تامہ کیا ہے ۔

                  سوال نمبرسات :-معجزہ اور کرامت میں جن ائمہ نے کسب کہ دخل کو مانا ہے ان سب کی عبارات کا جواب پیش فرمایئے

                  سوال نمبرآٹھ :-معجزہ اور کرامت میں کسب کہ دخل کو نہ ماننے والے ائمہ کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے اقوالات کی وجوہ ترجیح کو بیان کیجیئے ۔

                  سوال نمبرنو :- معجزہ اور کرامت میں کسب کہ دخل کے اکثریتی مذہب پر اپنے عدم اعتماد کی نوعیت کو واضح کرتے ہوئے ان سب(مجوزین دخل
                  کسب ائمہ ) کا حکم واضح کیجیئے ساتھ قرآن و سنت کہ واضح دلائل سے ۔ ۔ ۔

                  فی الوقت فقط انہی سوالوں پر اکتفا کرتا ہوں باقی جواب آنے کہ بعد اور امید کرتا ہوں کہ اس بار جناب حضرت کاپی پیسٹ صاحب ہمیں یقینا مایوس نہیں فرمائیں گے ۔۔۔والسلام

                  yahan quran ki nazar main mojza aur kiramat ka zikr kiya giya hai. agar aap ko koi bat yahan kerni hai to jo kuch main nay likha hai aus main say bataian keh quran ki nazar main main nay mojza aur kiramat ko biyan kernay main kia ghalti ki hai.

                  sawalat to main nay bhi kiya thay aap jaisay aale taqleed say ru waqt bhi qiyamat tak ak diya tha lakin koi jawab nahin aaya. pehlay aap khud jawab diya kareen phir doosroon say poocha kareen aur agar aap nay doosray forum say sawalat copy kiya hain to saaray sawalat paste kiya kareen.


                  link

                  http://pak.net/%D8%B9%D9%85%D9%88%D9...7%D8%AA-64293/

                  Comment


                  • #10
                    Re: معجزہ و کرامت

                    یار تم میں شرم نام کی کوئی چیز ہے ؟؟؟؟ کونسے سوال تم نے کیے ہیں مجھ سے تمہیں سوائے کاپی پیسٹ کے آتا ہی کیا ہے ؟؟؟ جو ملتا ہے جہاں سے ملتا ہے اٹھا کر کاپی پیسٹ کردیتے ہو تمہیں کتنی باربتلا چکا ہوں کہ یہ جو کچھ اور جہاں جہاں سے تم کاپی پیسٹ کرتے ہو ان سب کا اصل ماخذ میں جانتا ہوں تم تو اس قدر ڈھیت وہ بعض ایسے موضوع بھی اپنے نام سے کاپی پیسٹ کردیتے ہو کہ جن موضوعات پر میری بقلم خود اصل صاحب مقالہ سے بحث ہوچکی ہے جیسے ابھی کچھ دن پہلے تم نے محمد عاصم بھائی کا ایک مراسلہ کاپی پیسٹ کیا اور تمہاری اوقات کیا ہے کہ تم مجھ سے سوال کرو جو بندہ دوسروں کو تقلید کا طعنہ دیتا ہے اسے سوائے کاپی پیسٹ کہ اور کوئی کام ہی نہیں آتا اگر ہمت ہے تو خود سے اپنے ذہن سے کوئی سوال کر کرے بتلاو بلکہ سوال بھی کیا جو سوالات میں نے کیے ہیں وہ انکا مطلب ہی بتلاسکو تو ہم تمہیں مجتھد مطلق مان جائیں گے مگر وہ کیا ہے کہ میرے اس مراسلہ کے جواب میں بھی ایک اور لمبا چوڑا مراسلہ کسی کا لکھا ہوا اپنے نام سے کاپی پیسٹ کردو گے اور پھر ہمیشہ کی طرح ڈھیٹ بن کر یہ مطالبہ کرو گے اس میں کوئی غلط ہے تو تمہیں بتلایا جائے یا پھر یہ کہ میرے ان سوالات کا جواب دیا جائے شرم جو تم کو مگر نہیں آتی ۔۔۔
                    اب سیدھے سیدھے سے میرے سوالوں کا جواب دو اور اگر خود کوئی سولا کرنا ہے تو اپنے دماغ سے یونی کوڈ اردو میں لکھ کر کرو کسی دوسرے کا مراسلہ چوری کرکے نہیں سمجھے۔۔۔
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment


                    • #11
                      Re: معجزہ و کرامت

                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      تمہاری اوقات کیا ہے کہ تم مجھ سے سوال کرو ے۔۔۔





                      اتنا فخر


                      Comment


                      • #12
                        Re: معجزہ و کرامت

                        Originally posted by lovelyalltime View Post



                        اتنا فخر


                        تصحیح کا شکریہ دراصل یہ جملہ غلط لکھا گیا لکھنا اصل میں یہ چاہتا تھا کہ تمہاری حیثیت ہی کیا کہ تم کسی بھی سوال کرسکو بلکہ کسی سے بھی کیا کہ خود سوال ہی کرسکو کیونکہ اصل میں تمہیں سوائے کاپی پیسٹ کہ آتا ہی کچھ نہیں جو کہ اندھی تلقید کہ ضمن میں آتا ہئ جبکہ سوال تو آدھا علم کہلاتا ہے اور سوال کرنے والا یقینا اپنا ایک دماغ رکھتا ہے جو کہ شاید تمہارے پاس ہرگز نہیں وگرنہ سوائے کاپی پیسٹ کہ بھی کچھ کرتے ۔ لہذا اصل چوٹ تمہاری کاپی پیسٹ کی عادت پر کرنا چاہتا تھا مگر پہلے والی عبارت میں غلطی سے لکھ گیا جس سے شاید لوگ تفاخر ذاتی مراد لے رہے ہیں بحرحال تصحیح کا شکریہ
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment


                        • #13
                          Re: معجزہ و کرامت

                          Asalam o alikum to all muslims.

                          ارے لولی یہاں بھی کاپی پیسٹ............

                          چلو خیر یہ تو تمہاری پرانی عادت ہے.



                          آبی ٹوکول بھائی میں نے آپ کا ٹاپک حقیقت وحدت الوجود پڑھا اور آپ نے بہت اچھے طریقے سے وضاحت کی ہے وحدت الوجود کی.
                          میرے خیال میں اصل میں یہ ٹاپک علماء تک محدود ہونا چاہیے اور ہم جیسے کم علم لوگوں کو اس پہ بحث نہیں کرنی چاہیے.
                          اور میرے خیال سے کرامات کو تو سب تسلیم کرتے ہیں لیکن کچھ علماء یا بزرگوں کے حالات لکھنے والوں نے اس میں اپنی طرف سے ایسے واقعات بیان کر دئے ہیں اور اتنا غلو کر دیا ہے کہ کم علم لوگ ان ہی جھوٹی حکایات اور کرامات کو دیکھ کر شرک کرنا شروع کر دیتے ہیں اور ان بزرگوں اور اولیاء کو ہی سب کچھ سمجھنا شروع کر دیتے ہیں.

                          اور ایک اور غلط بات یہ بھی ہے کہ اگر کچھ صحیح العقیدہ لوگ اگر کرامات ذکر کر بھی دیتے ہیں تو کچھ لوگ ان کرامات کو بیان کر کے اعتراضات شروع کر دیتے ہیں کہ یہ ان لوگوں کا عقیدہ ہے حلانکہ کرامات کو بیان کرنا یا کسی کتاب میں ذکر کر دینا عقیدہ نہیں بن جاتا.بھلے وہ کرامات غلط بیان کی گئی ہوں لیکن وہ عقیدہ نہیں ہوتی.
                          ایسے ہی فضائل کی کتابوں سے کرامات اور واقعات اٹھا کر یہ اعتراضات کرنا کہ یہ ان لوگوں کا عقیدہ ہے یہ بھی غلط ہے.

                          Comment


                          • #14
                            Re: معجزہ و کرامت

                            Originally posted by i love sahabah View Post
                            Asalam o alikum to all muslims.





                            اور میرے خیال سے کرامات کو تو سب تسلیم کرتے ہیں لیکن کچھ علماء یا بزرگوں کے حالات لکھنے والوں نے اس میں اپنی طرف سے ایسے واقعات بیان کر دئے ہیں اور اتنا غلو کر دیا ہے کہ کم علم لوگ ان ہی جھوٹی حکایات اور کرامات کو دیکھ کر

                            شرک کرنا شروع کر دیتے ہیں اور ان بزرگوں اور اولیاء کو ہی سب کچھ سمجھنا شروع کر دیتے ہیں.


                            ایسے ہی فضائل کی کتابوں سے کرامات اور واقعات اٹھا کر یہ اعتراضات کرنا کہ یہ ان لوگوں کا عقیدہ ہے یہ بھی غلط ہے.






                            shuker hai allah keh aap manay to sahi yeh bataian.


                            Comment


                            • #15
                              Re: معجزہ و کرامت

                              Originally posted by lovelyalltime View Post





                              shuker hai allah keh aap manay to sahi yeh bataian.


                              Asalam o alikum to all muslims

                              mien ne inkaar kab kiya hay???????????????????????

                              Comment

                              Working...
                              X