گفتگوکیسے کریں؟
نبی کریمﷺ نے گفتگو کے متعلق رہنمائی کے ہے،لہذا گفتگو کرتے وقت مندرجہ ذیل باتوں کو مدنظر رکھناچاہے۔
٭نبی کریمﷺنےفرمایا:بات کرنے سے پہلے سلام کرو۔
٭نبی کریمﷺنےفرمایا:پاکیزو بات صدقہ ہے۔﴿مسلم﴾
٭نبی کریمﷺنےفرمایا:تیرا اپنے بھائی کے سامنے مسکرانا تیرے لیے صدقہ ہے۔﴿ترمذی﴾
٭نبی کریمﷺنےفرمایا:اےعائشہ نرمی اختیارکرو،اس لیے کہ نرمی جس چیز میں بھی ہوتی اے خوبصورت کردیتی ہے اور جس چیز سے نرمی کواٹھالیا جائے،اسے عیب ناک کردیتی ہے۔﴿مسلم﴾
٭٭٭٭
Comment