Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دلیل کی تعریف اور مثالیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: دلیل کی تعریف اور مثالیں

    Originally posted by Sub-Zero View Post

    آبی بھائی میرے ذاتی رائے ہے پھل دار درخت جھکا ہوا ہوتا ہے اور سمجھ بوجھ والا انسان جزباتی نہیں ہوتا
    ہمارے رسول پاک بھی نرم گفتار تھے - اس انسان پہ پہلے پہل مجھے بھی غصہ آیا تھا مگر یہ نادان بغیر تحقیق و جستجو
    جنت کمانے کے چکر میں ہے اس کی بیشتر پوسٹ فرقاواریت سے لبریز ہوتی ہیں جن کے بارے میں شائد اسکا
    عقیدہ ہو یہی حق و سچ ہے
    drusat kaha mery bhai ....laikin aik baat hi jo mery qareebi dost hain wo mujhy achay se jantay hain k mera fakhro gahroor se door door ka bhi layna dayna naheen jaysa k professor sab ko ghalat fehmi hui han magar khuch kamm ya rawiye main jab booj kar apna hon aur souch smajh kar apnata hon aur aik makhsoos tarz e fikar k khilaf apnata hon aur meri ray mian aysi fikkar k liye yehi rawiya saib hi hosakta hi meri ray ghalat ho magar ye mera apnay tain bilkul theek theek andaza hi bahar hal aap ki mohabbat aur tanbeeh ka bohat bohat shukria...waslaaam
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #17
      Re: دلیل کی تعریف اور مثالیں

      Originally posted by aabi2cool View Post
      آپ کو کوئی شدید غلط فہمی ہے میں نہ تو کوئی عالم ہوں اور نہ ہی مجھے کسی بات پر غرور ہے مگر اتنا ضرور ہے کہ میں ہر اس شخص کو آئنہ ضرور دکھلانا پسند کرتا ہوں کہ جس نے کسی بھی فیلڈ میں خود کو حرف آخر اور حتمی قرار دینے کا ٹھیکہ اٹھا رکھا ہو آپ نے اگر اس شخص کی پوسٹنگ پر غور کیا ہوتا تو آپ کو میری تلخ نوائی کی سمجھ اچھے سے آجاتی باقی میں آپ سے زیادہ بحث کرنا پسند نہیں کرتا اور امید کرتا ہوں کہ آپ میری اس خواہش کا احترام کریں گے والسلام ے

      ٹھیک ہے جناب آئیندہ اپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا

      خوش رہیں

      ڈاکٹر فاسٹس

      :(

      Comment

      • #18

        سلام بھائی آبی . کہیں ایسا تو نہیں کہ دوسروں کو آئینہ دکھاتے دکھاتے جب خود اس میں اپنا چہرہ دیکھیں تو وہ دھویا ہوا ہی نہ ھو

        Comment

        • #19
          Re: دلیل کی تعریف اور مثالیں

          Originally posted by lovelyalltime View Post

          سلام بھائی آبی . کہیں ایسا تو نہیں کہ دوسروں کو آئینہ دکھاتے دکھاتے جب خود اس میں اپنا چہرہ دیکھیں تو وہ دھویا ہوا ہی نہ ھو

          اگرآپ کو ایسا لگتا ہے یرے بھائی تو ضرور مجھے آئنہ دکھلائیے مگر بمعہ ثبوت و دلائل جیسا کہ میں نے آپ کو دکھلایا ۔۔۔والسلام
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • #20
            Re: دلیل کی تعریف اور مثالیں

            Originally posted by aabi2cool View Post
            اگرآپ کو ایسا لگتا ہے یرے بھائی تو ضرور مجھے آئنہ دکھلائیے مگر بمعہ ثبوت و دلائل جیسا کہ میں نے آپ کو دکھلایا ۔۔۔والسلام

            میرے بھائی یہاں سب کو پتا ہے کس نے کس کو دکھایا . اللہ ہم سب کو ھدایت دے

            Comment

            • #21
              Re: دلیل کی تعریف اور مثالیں

              Originally posted by Dr Faustus View Post

              ٹھیک ہے جناب آئیندہ اپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا

              خوش رہیں

              ڈاکٹر فاسٹس

              آپ کا بات کرنے کا انداز بہت خوبصورت ہے . بہت پسند آیا

              اللہ ہم سب کو خوبصورت انداز میں بات کرنے کی توفیق دے آمین

              Comment

              • #22
                Re: دلیل کی تعریف اور مثالیں

                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #23
                  Re: دلیل کی تعریف اور مثالیں

                  Comment

                  • #24
                    Re: دلیل کی تعریف اور مثالیں

                    @ Lovely

                    مجھے تو تم سچ میں پاگل لگتے ہو اب یہ ہندؤں اور کافروں کو سنانے والی آیات مسلمان کو کوٹ کررہے ہو
                    اب تمہیں کیا کہیں اس میں آئت ہے جب آئتیں پڑھی جائیں تو چہرے بگڑتے دیکھو
                    اب کبھی کوئی مسلمان کا چہرہ بگڑے گا جب کوئی قرآن پڑھے
                    اپنے دماغ کا علاج کراؤں جلد تم پاگل ہونے والے ہو
                    نا تم دین کے رہے نا دنیا کے
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    • #25
                      Re: دلیل کی تعریف اور مثالیں

                      Originally posted by lovelyalltime View Post

                      میرے بھائی یہاں سب کو پتا ہے کس نے کس کو دکھایا . اللہ ہم سب کو ھدایت دے

                      اچھا تو پھر لگے رہو مسٹر کاپی پیسٹ اپنی بھرپور سفاہانہ صلاحیتوں سمیت لگے رہو بغیر سوچے سمجھے خود کو دین کا ٹھیکے دار سمجھ کر وہ الگ بات ہے کہ دین کی الف بے کا بھی شعور نہ ہو لگے رہو ایک مخصوص مکتبہ فکر کہ نظریات کوپوری امت پر ٹھونسنے کی کاوش میں شاباش یہی تمہارا دین ہے یہی مذہب اور اندھی تلقید کا شاخسانہ ۔۔
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment

                      Working...
                      X