Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

انٹرنیٹ میڈیا کو دین کیلئے استعمال کرنا*(گ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • انٹرنیٹ میڈیا کو دین کیلئے استعمال کرنا*(گ




    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


    یہاں پر گرافکس کو شئیر کیا جاتا ہے ۔ آپ لوگ بھی زیادہ سے زیادہ اس کو فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے ذریعے شیئرکریں۔
    بارک اللہ فیکم



    لنک یہ استعمال کرسکتےہیں
    http://i16.photobucket.com/albums/b5...2006/apeal.jpg

    اپیل: اسلام کی محبت رکھنے والوں سے
    معزز بھائی آپ جو بھی زبان جانتے ہیں عربی ، اردو ، انگلش، ہندی جس زبان میں آپ مہارت رکھتے ہیں اس زبان میں اپنے فیس بک کے غیر مسلم دوستوں کو ، اگرنہیں ہیں تو جوڑیں اور انہیں اسلام کی دعوت دیں، اور اپنے مسلم بھائیوں کے پاس قرآن کی صحیح تفسیر ، صحیح احادیث اور عبرت ونصیحت کی باتوں کو شیئر کریں اور اس کو اپنا اہم مشغلہ بنائیں۔ آپ کا یہ مشغلہ آپ کے لئے آخرت میں ذریعۂ نجات بن سکتا ہے، اور بہت سے لوگوں کے لئے ہدایت کا سبب بھی۔ اس طرح آپ نیکیوں کا دروازہ کھول سکتے ہیں، اور بہت سی نیکیاں اپنے لئے جمع کر سکتے ہیں مثال کے طور پر آپ کے گروپ میں 1000 لوگ ہیں آپ نے ان کو شیئر کیا ، ان لوگوں نے بھی 1000 ـ 1000 لوگوں کو شیئر کیا تو گویا کہ اس طرح آپ 1000000 لوگوں کو اسلام کی صحیح تعلیمات پہونچانے کا سبب بن رہے ہیں، اور اگر آپ کا شیئر کیا ہوا ان لوگوں نے بھی اپنے دوستوں کو شیئر کر دیا تو ۔۔۔؟ یہ تعداد کروڑوں بلکہ اس سے بھی زیادہ کو پہونچ سکتی ہے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:
    {فَوَاللهِ لَأن يَهدِيَ اللهُ بِكَ رَجلاً واحِدًا خيرٌ لَكَ مِن أن يَكونَ لَكَ حمُرُ النعَم}
    اگر اللہ نے آپ کی وجہ سےایک آدمی کو بھی ہدایت عطا کر دی تو یہ آپ کے لئے سرخ اونٹوں سے بھی بہتر ہے ۔ (بخاری 4210 ، مسلم 2406)
    نوٹ: جو کسی اور زبان کو جانتے ہوں اس زبان میں ٹرانسلیٹ کر کے شیئر کریں ، ان شاء اللہ آپ کو اللہ جزائے خیر سے مالا مال کردیگا ۔

  • #2
    Re: انٹرنیٹ میڈیا کو دین کیلئے استعمال کرنا*(گ

    Wa Alaikum Aslam,

    Aap ki saari baatein bohat aala hein aur hum dawaat per kahin na kahin compromise ker rahay hein. Dawaat dene k liye bhi insaan ke ilm ka kuch to meyaar mukarar ho, dawaat dene wala Allah ki Kitaab se he na'bald ho ga to kia dawat karay ga. Dawat ko mein ne apne agenday mein rakha hua he, aur mein silently is per work ker raha hoon. Shayad mazeed aik saal is pe aur lag jaye. Sub se ziada kami to mere ander yeh thi ke Allah ka kalaam-e-haq to arabic mein kai baar perh chuka mager kabi kisi ne targeeb nahi di thi ke Allah ke pegham ko b samjon. Guzastha 1 se 2 saal se is per laga hua hoon, aur jub apna target achieve ker lon ga study ka to phir Inshallah isi line mein koodon ga. Aap jese mukhlis dooston se phir rehnumai bhi leta rahoon ga.
    :thmbup:

    Comment


    • #3
      Re: انٹرنیٹ میڈیا کو دین کیلئے استعمال کرنا*(گ

      /*/

      Comment

      Working...
      X