Re: اویس قرنی - اپنے دانت خود توڑ لینے والا من گ
یار اگر تمہارا یہ دوست اپنی عادت یعنی کٹ پیست سے باز نہیں آتا تو اسے پنجابی فلم کا وہ مشھور ڈائلاگ ہی یاد کروا دو کہ ۔۔۔
Originally posted by Mr. Sialkoty
View Post
یار اگر تمہارا یہ دوست اپنی عادت یعنی کٹ پیست سے باز نہیں آتا تو اسے پنجابی فلم کا وہ مشھور ڈائلاگ ہی یاد کروا دو کہ ۔۔۔
اوئے ملنگی چورا دے ڈاکواں دے وی کوئی اصول ہوندے نے۔۔۔
یعنی اگر کاپی پیست کی بے جا زحمت سے باز نہیں آنا تو بطور حوالہ نیچے لنک لکھ کر متعلقہ ویب سائٹ کا ربط ہی فراہم کردیا کرئے تاکہ ایک دن اسکی یہ محنت رنگ لے آئے اور لوگ براہ راست ان فورمز یا ویب پر جانا شروع ہوجائیں اور اس بیچارے کو اس بے جا کی محنت و مشقت سے سہولت ہوجائے ۔۔۔والسلام
Comment