Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
فرقہ پرستی ایک جائزہ
Collapse
X
-
Re: فرقہ پرستی ایک جائزہ
میرے بھائی اپ نے جو باتیں اہل حدیث حضرات کے بارے میں کہی ہیں نبی علیھ السلام کو دورود پہنچنا معتبر احادیث سے ثابت ہے اگر اپ چاہے تو میں حوالہ جات دے سکتا ہوں اور شب برات کو
کوئی اہل حدیث نہیں مانتا اگر ابن تیمیہ اور ابن قیم مردوں کا سننا مانتے ہیں تو اہل حدیث نہیں مانتے جیسے ابن تیمیہ سوره فاتحہ کا امام کے پیچھے جہری قرات میں پڑھنا نہیں مانتے مگر اہل حدیث ابن تیمیہ کے اس قول کو حدیث کی بنیاد پر رد کرتے ہیں اور آخر میں یہ واضح کر دوں کہ میں اہل حدیث نہیں ہوں مگر ان کو بہت حد تک جانتا ہوں اور میرا ان سے کئی مسائل میں اختلاف ہے مگر جو اپ نے کہا ہے یہ بات ان کی جانب منسوب کرنا غلط ہے ان کو میں خود دیکھ چکا ہوں کہ قرآن اور حدیث سے بڑھ کر ان کے پاس کچھ مقدم نہیں ہے جزاک الله .
Comment