Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شیعہ احباب سے چند سوالات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شیعہ احباب سے چند سوالات


    شیعہ احباب سے چند سوالات

    کیا امامت ارکانِ اسلام میں شامل ہے؟


    قرآنِ کریم کی رو سے مسلمانوں کو اللہ، یومِ آخرت ، ملائکہ، الہامی کتابوں،اور رسولوں پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا ہے اور اِن کا انکار کرنے والوں کو سخت گمراہ قرار دیا گیا ہے:


    لَّيْسَ الْبِرَّ* أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِ*قِ وَالْمَغْرِ*بِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ* مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ* وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْ*بَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَالسَّائِلِينَ وَفِي الرِّ*قَابِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا وَالصَّابِرِ*ينَ فِي الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّ*اءِ وَحِينَ الْبَأْسِ أُولَئِكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ
    "ساری اچھائی مشرق ومغرب کی طرف منھ کرنے میں ہی نہیں بلکہ حقیقتاً اچھا وه شخص ہے جو اللہ تعالی پر، قیامت کے دن پر، فرشتوں پر، کتاب اللہ پر اور نبیوں پر ایمان رکھنے واﻻ ہو، جو مال سے محبت کرنے کے باوجود قرابت داروں، یتیموں، مسکینوں، مسافروں اور سوال کرنے والے کو دے، غلاموں کو آزاد کرے، نماز کی پابندی اور زکوٰة کی ادائیگی کرے، جب وعده کرے تب اسے پورا کرے، تنگدستی، دکھ درد اور لڑائی کے وقت صبر کرے، یہی سچے لوگ ہیں اور یہی پرہیزگار ہیں "









    وَمَن يَكْفُرْ* بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُ*سُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ* فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا بَعِيدًا
    "جو شخص اللہ تعالیٰ سے اور اس کے فرشتوں سے اور اس کی کتابوں سے اور اس کے رسولوں سے اور قیامت کے دن سے کفر کرے وه تو بہت بڑی دور کی گمراہی میں جا پڑا "







    لیکن شیعہ عقیدہ کے مطابق امامت بھی ارکان اسلام میں داخل ہے اور مسلمان ہونے کے لئے اس پر ایمان لانا بھی لازمی ہے۔ جبکہ قرآنِ کریم میں کسی جگہ بھی امامت یا اماموں پر ایمان لانے کا حکم نہیں ملتا۔ نہج البلاغہ میں جو حضرت علیؓ کے خطبات کا مجموعہ ہے جہاں بھی حضرت علیؓ ایمانیات کا ذکر فرماتے ہیں وہاں صرف توحید و رسالت کی گواہی دیتے ہیں اور کسی جگہ بھی امامت پر ایمان لانے کا ذکر تک نہیں فرماتے۔




    کیا ہرامام پہلے نبی ہوتا ہے؟

    سورۃ البقرۃ کی آیت


    وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِن مَّقَامِ إِبْرَ*اهِيمَ مُصَلًّى وَعَهِدْنَا إِلَىٰ إِبْرَ*اهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَن طَهِّرَ*ا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّ*كَّعِ السُّجُودِ
    "ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لئے ﺛواب اور امن وامان کی جگہ بنائی، تم مقام ابراہیم کو جائے نماز مقرر کرلو، ہم نے ابراہیم ﴿علیہ السلام﴾ اور اسماعیل ﴿علیہ السلام﴾ سے وعده لیا کہ تم میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع سجده کرنے والوں کے لئے پاک صاف رکھو "







    سے شیعہ احباب استدلال کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کو پہلے نبی بنایا گیا۔ پھر چند کلمات کے ذریعے اُن کی آزمائش کی گئی۔ جب وہ اس امتحان میں پورا اترے تو انہیں امام بنادیا گیا۔ اس استدلال سے جہاں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ امام کا درجہ نبی سے برتر ہوتا ہے وہاں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ کا امام بنانے کا یہی طریقہ ہے تو پھرشیعہ احباب کو یہ ماننا پڑے گا کہ ان کے تمام ائمہ کرام کو پہلے نبی بنایا گیا، پھر اُن کو آزمایا گیا اور پھر انہیں امام بنادیا گیا۔ اس سے ایک طرف تو انہیں نبی اکرم ﷺ کے آخری نبی ہونے کا عقیدہ ترک کرنا پڑے گا اور اُن کے بعد بارہ انبیاء کا آنا ماننا پڑے گا اور دوسری طرف ایک بڑی الجھن یہ سلجھانی پڑے گی کہ اُن کے عقیدہ کے مطابق تو اُن کے ائمہ کرام پیدائشی امام اور معصوم ہوتے ہیں، تو کیا انہیں پیدائش سے پہلے نبی بنایا گیا اور پیدائش سے پہلے ہی اُنہیں آزمایا گیا اور پھر امامت کے درجے پر فائز کردیا گیا؟




    کیا بیویاں اہل بیت میں شامل نہیں ہوتیں؟

    شیعہ احباب کا عقیدہ ہے کہ نبی اکرم ﷺ کی ازواجِ مطہّرات اُن کے اہل بیت میں شامل نہیں ہیں اور سورہ احزاب کی آیت (33:34) میں جن اہل بیت کا ذکر ہے اُن سے سیّدہ فاطمہ الزہراؓ، حضرت علی ؓ، حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ ہی مراد ہیں۔ جبکہ مندرجہ ذیل آیات میں حضرت ابراہیم ؑ کی بیوی اور حضرت موسیٰ ؑ کے ماں باپ اور بہن بھائیوں کوبھی اہلِ بیت میں شمار کیا گیا ہے۔ فرشتے حضرت ابراہیم ؑ کی بیوی کومخاطب کرکے کہتے ہیں:









    جب حضرت موسیٰ ؑ نے بچپن میں فرعون کے گھر میں کسی بھی عورت کا دودھ پینے سے انکار کردیا تو اُن کی بہن نے فرعون کے گھر والوں سے کہا:













    قرآن اور امام الگ الگ ہوگئے؟

    شیعہ روایات کے بقول نبی اکرم ﷺ نے خطبہ حجّۃ الوداع میں ارشاد فرمایا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو بھاری چیزیں یعنی قرآن اور اپنی عترت (اولاد) چھوڑ کر جارہاہوں۔ جب تک انہیں پکڑے رکھوگے گمراہ نہ ہوگے اور یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے جب تک حوض پر میرے پاس لوٹ نہ آئیں۔ یعنی قیامت تک ساتھ رہیں گے۔ اب صورتحال یہ ہے کہ شیعہ احباب کے آخری یعنی بارھویں امام غائب ہیں اور قرآن ہمارے پاس رہ گیا ہے۔ اس صورت میں ہم مکمل ہدایت حاصل نہیں کرسکتے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ بعض شیعہ عقائد کے مطابق اصل قرآن امام غائب کے پاس ہے۔ اس صورت میں ہم قرآن اور امام دونوں سے ہدایت حاصل نہیں کرسکتے۔ اب اگر ہم گمراہ ہوں تو اس میں کس کا قصور ہوگا؟





  • #2
    Re: شیعہ احباب سے چند سوالات

    آج تو پکا یقین ہوگیا وہابی فتنہ ہیں
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: شیعہ احباب سے چند سوالات

      Mr.lovelyalltime mein ney aap ko pahley be warn kia tha ab dobara samjha raha hun.......Pegham per kisi be qisam ka munafirat bhara muvaad posta mat kariyn....Firqa parsti key yaha buht mumniat hai yeh last time ho ga ager aap ney dobara firqa parsti ko hawa deee tu aap ko ban ker dia jaey ga......
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment


      • #4
        Re: شیعہ احباب سے چند سوالات

        Originally posted by Gambler View Post
        آج تو پکا یقین ہوگیا وہابی فتنہ ہیں
        Gambler aap mein aur is mein kia farak reah gaia ab?
        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

        Comment


        • #5
          Re: شیعہ احباب سے چند سوالات

          Originally posted by Tanha Hassan View Post


          Gambler aap mein aur is mein kia farak reah gaia ab?
          سوری بھائی اس طرح ایک مسلمان بھائیوں کے عقائد کو تہس نہس کرنے کی سازش دیکھ کر حیرت بھی ہوئی غصہ بھی آگیا
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: شیعہ احباب سے چند سوالات

            پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔اوہ یہ میں کیا لکھ گیا

            پیغام لڑو اور لڑاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہ ہ ہ ہ
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: شیعہ احباب سے چند سوالات

              Originally posted by Pagal1 View Post
              پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔اوہ یہ میں کیا لکھ گیا

              پیغام لڑو اور لڑاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہ ہ ہ ہ
              Athar har jaga mazaq sey kaam nahi chalta.......Pegham Seekho aur sekhao he rahey ga tamam umar Dont u worry
              I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

              Comment


              • #8
                Re: شیعہ احباب سے چند سوالات

                یا اللہ ان وہابیوں کو ہدائت دے اور ان کے فتنوں سے مسلمانوں کو محفوظ فرما
                یا اللہ ان کی قبروں میں کم بچھو ڈالنا اور بڑے بچھوں ڈالنے ہو تو چھوٹے والے سانپ ڈالنا
                یا اللہ ان کو اژدھے نا کاٹے اور کم انگارے ڈالنا

                سب بولو

                آمین
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: شیعہ احباب سے چند سوالات

                  Originally posted by Tanha Hassan View Post


                  Athar har jaga mazaq sey kaam nahi chalta.......Pegham Seekho aur sekhao he rahey ga tamam umar Dont u worry
                  سوری حسن بھائی مجھے نہیں لگتا کہ اطہر بھائی نے کوئی مذاق کیا ہے
                  اگر طنز میں دل سے نکلی ہوئی آہ نکلے تو اسے مذاق کہنا
                  تو بلکل غلط بات ہے
                  بلکہ ان کی اس پوسٹ سے تو فورم کے لیے بہت محبت سمجھ میں آتی ہے
                  یوں کسی کے جذبوں کا مذاق اڑانا یا اس کو مذاق بنادینا تو اچھی بات نہیں۔

                  جہاں تک بات ہے لولی صاحب کی پوسٹ کی یا جو بھی یہاں انکے حامی نظریہ کے لوگ ہیں مجھے انکی کسی پوسٹ سے کوئی اتنا زیادہ برا محسوس نہیں ہوتا بات صرف اتنی ہے کہ
                  جو طریقہ وہ استعمال کررہے ہیں وہ غلط ہے
                  یعنی کسی بھی ٹائم آن لائن ہونا اور آتے ہی تھریڈز کی بوچھاڑ کرتے ہی چلے جانا
                  اور اگر ان کے کسی گروپ ممبر کی بات کا جواب دیا جائے یا کوئی سوال ہی کردیا جائے
                  تو زیادہ تر یہ لوگ اگنور ہی کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں۔

                  بحرحال میری پوسٹ کا مقصد صرف اتنا ہی تھا کہ
                  اطہر بھائی کی بات مذاق ہرگز نہیں ہے
                  ایسا میں سمجھتا ہوں باقی وہ درست بتا سکتے ہیں

                  کوئی بات بری لگی ہو معافی چاہتا ہوں





                  Comment


                  • #10
                    Re: شیعہ احباب سے چند سوالات

                    Originally posted by Tanha Hassan View Post
                    Mr.lovelyalltime mein ney aap ko pahley be warn kia tha ab dobara samjha raha hun.......Pegham per kisi be qisam ka munafirat bhara muvaad posta mat kariyn....Firqa parsti key yaha buht mumniat hai yeh last time ho ga ager aap ney dobara firqa parsti ko hawa deee tu aap ko ban ker dia jaey ga......

                    السلام علیکم،
                    کیسے ہیں بھائی آپ؟
                    میں نے آپ کی پوسٹ پڑھی۔۔۔ میں اس پر کچھ کہنا چاہوں گا۔
                    بھائی، یہ بات تو ہم سب کو معلوم ہے کہ اسلام میں فرقہ بندی کی ممانعت ہے۔
                    یہاں فرقہ بندی سے مراد وہی ہے جو آپ کے ذہن میں آرہا ہے، یعنی وہابی، بریلوی، نقشبندی۔۔۔ وغیرہ وغیرہ، یہ تقسیم کبھی بھی ہمارے سلف میں موجود نہیں تھی۔
                    جو تقسیم ہمارے سلف نے کی ہے اس لحاذ سے ہم اہل سنت والجماعت میں شامل ہیں۔
                    جبکہ ان کے مقابلے میں ہمارے پاس معتزلہ، منکرین حدیث، روافض وغیرہ ہیں۔ اور یہ تقسیم ایسی نہیں ہے جو آج کسی نے گھڑ دی ہے بلکہ ہمارے سلف سے ثابت ہے۔ اور یہ سب طائفہ منصورہ یعنی اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں اور ان کا انکار اور ان سے برات لازم ہے۔
                    یہ تمام طبقے قران و سنت کو دین لینے کی حیثیت سے مانتے ہی نہیں ہیں۔ ان کے نزدیک قران و سنت وہ جگہ ہی نہیں ہے جہاں سے دین لیا جاتا ہے۔
                    جن میں سب سے پہلے روافض ہیں:
                    روافض کی نظر میں سنت کے سب کے سب ذخیرے جو ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں، قابل اعتناء نہیں۔
                    یہ سب مرویات چونکہ عائشہ ، حفصہ، ام سلمہ، عمر ، عثمان، طلحہ ، زبیر، سعد بن ابی وقاص ، ابو ہریرہ، انس، ابو سعید خدری، ابن مسعود، ابن عمر، ابن عباس، ابن عمرو، اور جابر بن عمرو (رضی اللہ عنہم اجمعین) ایسے اصحابِ رسول اللہ کی راہ سے آتی ہیں لہذا یہ سب مرویات روافض کیلئے قابل اعتناء نہیں۔
                    آپ تو صحیح بخاری کی کسی ایک ہی حدیث کو رد کر دیا جانے پر برانگیختہ ہو جاتے ہیں گے، مگر روافض وہ طائفہ ہیں جن کے ہا آپ کی پوری کی پوری بخاری ہی رد ہے، اور یہی حکم ان کی نظر میں حدیث کی باقی سب کتب کا ہے۔
                    یعنی رافض وہ طبقہ ہے جن سے ہم "اصول" میں ہی الگ ہیں۔ مرویاتِ صحابہ کو قبول کرنا ہمارے دین کا ایک نہایت اہم اصل ہے اور اس کو گرانے سے پورا دین گر جاتا ہے۔
                    بھائی یاد رہے یہ معاملات اصولی ہیں نہ کہ فروعی۔
                    اور ان معاملات میں الحمدللہ ہمارے سلف صالحین نے کبھی نرمی نہیں برتی، یا کبھی ان معاملات کو ہلکہ نہیں لیا۔
                    میرا اشارہ یہاں پہلی پوسٹ کی طرف نہی بلکہ آپ کی پوسٹ کی طرف ہے۔
                    تاکہ یہ بات واضح رہے کہ اصولی معاملات میں افتراق کسی صورت فروعی اختلافات سے نہیں تعبیر نہیں کیا جاسکتا۔
                    اور یہی ہمارے سلف کا عقیدہ و منہج ہے۔ الحمدللہ۔

                    Comment

                    Working...
                    X