السلامُ علیکم
حج و عمرہ کے حوالے سے کچھ سوالات کے جوابات کی تلاش میں ہوں ،اُمید ہے کہ (صرف صاحب علم )افراد حوالوں کے ساتھ رپلائی کریں گے۔
کیا حج و عمرہ کسی زندہ فرد کی جانب سے ادا کیا جاسکتا ہے؟؟
کیا حج وعمرہ کسی صاحب استطعاعت فرد کی جانب سے ادا کیا جاسکتا ہے؟؟
کیا حج و عمرہ کسی "نا محرم مگر صاحب استطعاعت نہ ہونے "کی جانب سے ادا کیا جاسکتا ہے؟؟
اگر کسی نامحرم کی جانب سے ادا ہوسکتا ہے تو کیا اگر وہ فرد یا خاتون "صاحب استطعاعت بھی ہو "تو کیا پھر بھی دوسرا فرد اُس کی جگہ حج و عمرہ ادا کرسکتا ہے؟؟
جس فرد نے ابھی خود اپنے لئے حج و عمرہ نہ کیا ہو کیا وہ فرد کسی کی جانب سے حج و عمرہ ادا کر سکتا ہے؟؟
ایک مرتبہ پھر گزارش کرتا چلوں کہ صرف صاحب علم افراد ہی رپلائی کریں شکریہ
اللہ کریم ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں آمین

Comment