Re: تیرے ذکر سے دل آباد رہے
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
تیرے ذکر سے دل آباد رہے
Collapse
X
-
Re: تیرے ذکر سے دل آباد رہے
میرے پیارے دوست بانیاز میں نے اس تحریر کو پڑھا جس میں تمھید سے لے کر کے انجام تک تمام زور معنی و تشریح
پر تھا دیکھیں معنی و مفھوم اپنی جگہ مگر جو اللہ نے فرائض بتادئے ہیں وہ تو ہم خود کرسکتے ہیں اب سب تو عربی
میں ہی نہیں جو سمجھ ہی نا پائیں ۔ ذکر کی مثال نوکر کی دی جبکہ ہم اس کے محتاج ہیں اللہ کس کا محتاج ہے؟
قرآن کا فہم ہی ذکر و فکر ہے ، ذکر اللہ کا فکر آخرت کی
*باقی اچھے پیرائے میں تحریر تھی الفاظ تھوڑے عام تھے تحریر میں ربطہ پسند آیاLast edited by Jamil Akhter; 8 April 2012, 00:09.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: تیرے ذکر سے دل آباد رہے
Originally posted by Gambler View Postمیرے پیارے دوست بانیاز میں نے اس تحریر کو پڑھا جس میں تمھید سے لے کر کے انجام تک تمام زور معنی و تشریح
پر تھا دیکھیں معنی و مفھوم اپنی جگہ مگر جو اللہ نے فرائض بتادئے ہیں وہ تو ہم خود کرسکتے ہیں اب سب تو عربی
میں ہی نہیں جو سمجھ ہی نا پائیں ۔ ذکر کی مثال نوکر کی دی جبکہ ہم اس کے محتاج ہیں اللہ کس کا محتاج ہے؟
قرآن کا فہم ہی ذکر و فکر ہے ، ذکر اللہ کا فکر آخرت کی
*باقی اچھے پیرائے میں تحریر تھی الفاظ تھوڑے عام تھے تحریر میں ربطہ پسند آیا
Comment
-
Re: تیرے ذکر سے دل آباد رہے
buht sari batoon ko aik jaga kar diya hai aap nay...mani aur tashreeh ki knowledge ham tak ponhchanay ka shukriyaa...
Zikr ka jahan tak taalluq hai ......aur muaasharti bigaar ka kaa... tu itni si baat kahon gi ..... Momin woh hai jo ALLAH ko mannnay kay sath ALLAH KI manay....
apna ehtisaab khud karna hoga her aik ko...... ALLAH ki kitaab ko samnay rakh kar .... na keh apnay usooloon kay mutabiq...
Comment
-
Re: تیرے ذکر سے دل آباد رہے
Originally posted by baniazkhan View PostMomin woh hai jo ALLAH ko mannnay kay sath ALLAH KI manay...
bhot khoob Rida ji bhot achi bat kahi aap ne
Comment
Comment