Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Sharai PardA.....H i j a b
Collapse
X
-
-
Re: Sharai PardA.....H i j a b
حجاب کے لغوی معنی ڈھانکنا ہے۔ کئی ایشیائی اور مغربی ممالک میں حجاب سے مراد خواتین کا سر، چہرہ یا جسم کا ڈھکا ہونا لیا جاتا ہے۔ اسلامی فقہ میں حجاب کا تعلق پردہ سے ہے جس کو شرم و حیا اور اخلاقی اقدار کے تحفظ کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔
نقاب عام طور پر ایسے کپڑے کو کہا جاتا ہے جو بعض خواتین اپنے چہرے کو چھپانے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ اس کا استعمال زیادہ تر اسلامی ممالک میں ہوتا ہے۔
Comment
-
Re: Sharai PardA.....H i j a b
پردہ جو بھی دور ہو ضروری ہے ہم لوگ یوکے میں رہتے ہیں یہاں کتنی بار انہوں نے کہا ہم
جو لوگ نقاب لیتے ہیں ختم کریں گے اللہ کا شکر ہے مجھے 12 سال ہو گئے ہیں سیم پردہ کرتی ہوں اور ان سسٹرز کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے
جو دوسری کنٹریز سے ہیں لائک سومالیہ سوڈان عرب
ماشاء اللہ پردہ کرتی ہیں میں ان سب کو دیکھ کر ہمارا ایمان اور مضبوط ہو جاتا ہے
اللہ پاک سب کو توفیق دیں آمین
Comment
Comment