Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

NooR-e-IslaM

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: NooR-e-IslaM

    [ATTACH]102787[/ATTACH]



    "insan duniyta ki masrufiat main mashghul hota hai aur usy pata b nhn hota k jis kapray nay uska "kafan" banna hai woh bazar main aa chuka hai" .(imam ghazali)


    �انسان دنیا کی مصروفیات میں مشغول ہوتا ہے اور اسےپتا بھی نہیں ہوتا کہ جس کپڑے نے اسکا کفن بنناہے وہ بازار میں آچکاہے۔۔۔۔۔۔�
    (امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ)

    Comment


    • #17
      Re: NooR-e-IslaM

      Click image for larger version

Name:	080411_2224_1.jpg
Views:	1
Size:	29.3 KB
ID:	2423722



      میری موت

      چھوڑ دو مجھے، مت لے کر جاو۔۔۔ میں نہیں جاتا تمہارے ساتھ۔۔۔ مجھے یہ کپڑے کیوں پہنا رکھے ہیں۔۔۔ کہاں لے کر جا رہے ہو مجھے۔۔۔ چھوڑ دو مجھے، مجھے میرے گھر والوں کے پاس رہنے دو۔۔۔ یہ سب کیوں رو رہے ہیں۔۔۔ مجھے کہاں بھیج رہے ہیں۔۔۔ خدا کے واسطے مجھے چھوڑ دو۔۔۔ مجھے نہیں جانا۔۔۔
      تم لوگ میری بات کیوں نہیں سنتے۔۔۔ کیا میری آواز تم کو نہیں آتی۔۔۔ کیوں مجھے نظر انداز کر رہے ہو۔۔۔ تم لوگ مجھے یہیں چھوڑ دو۔۔۔
      ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـــــــ
      یہ کہاں چھوڑ دیا مجھے۔۔۔ اتنا اندھیرا کیوں ہے یہاں۔۔۔ اوہ ہو، اتنی مٹی۔۔۔ اتنی گرمی۔۔۔ اف، کوئی مجھے اس کپڑے سے نجات دے۔۔۔ میں تو گرمی سے پگھل رہا ہوں۔۔۔ کیسا گھٹا ہوا ماحول ہے۔۔۔ میری تو جان نکل رہی ہے۔۔۔
      کوئی ہے۔۔۔ مجھے یہاں سے باہر نکالو۔۔۔ مجھے یہاں سے باہر نکالو۔۔۔ کوئی ہے۔۔۔؟
      ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـــــــ
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔

      وعلیکم السلام۔۔۔ آپ کون ہیں؟ او ر یہاں کیا کر رہے ہیں؟
      ہم منکر نکیر ہیں اور تم سے تمہاری زندگی کے بارے میں پوچھنے آئے ہیں۔
      کیا کہا؟ کون ہو تم؟ کیا میں مر چکا ہوں؟ تم لوگ کیا پوچھو گے مجھ سے؟ مجھے جانے دو۔۔۔ مجھے واپس میں دنیا میں جانے دو۔۔۔ خدا کا واسطہ ہے تم کو۔۔۔ مجھے جانے دو۔
      شور مت کرو، تم مر چکے ہو اور اب واپسی کا کوئی رستہ نہیں۔ اب ہمارے سوالات کا جواب دو۔۔۔ بتاو کہ تمہارا رب کون ہے؟
      میرا رب۔۔!!! میرا رب۔۔۔ کون ہے میرا رب۔۔۔ مجھے کچھ یاد نہیں آ رہا۔۔۔ مجھے جانے دو۔۔۔ مجھے یاد نہیں میرا رب کون ہے۔۔۔
      تمہارا رسول کون ہے؟
      خدا کے واسطے مجھے جانے دو۔۔۔ مجھے کچھ یاد نہیں آ رہا۔۔۔ میرا رسول کون ہے مجھے نہیں معلوم۔۔۔ مجھے جانے دو۔۔۔
      تمہارا مذہب کیا ہے؟
      مذہب نہیں معلوم۔۔۔ مجھے نہیں معلوم۔۔۔ میرے آنسووں پر رحم کرو اور مجھے جانے دو۔۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ میرا رب کون ہے، میرا رسول کون ہے اور میرا مذہب کیا ہے۔۔۔؟ مجھے کچھ نہیں معلوم۔
      تمہارا رب اللہ تبارک تعالیٰ ہے، تمہارے رسول محمدﷺ ہیں اور تمہارا مذہب ، اسلام ہے۔ اور تمہیں کچھ یاد اس لیے نہیں آ رہا، کہ تم نے اپنی ساری زندگی اپنے رب اور اس کے احکامات کو جھٹلایا ہے۔۔۔ اس کی نافرمانی کی ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ کے وجود کو مانتے تو اس کے احکامات پر عمل کرتے، احکامات کو مانتے تو محمد ﷺ کی سنت پر عمل کرتے اور محمدﷺ کی سنت کو مانتے تو دین اسلام کے ہر ہر حکم اور اصول پر پابند ہوتے۔
      اے ابن آدم، تم نے اپنی زندگی برباد کر دی۔ شور شرابے اور کفر میں گزار دی۔ عیش و عشرت میں مبتلا رہے اور اپنا رب نا پہچان سکے۔ روزانہ پانچ دفعہ اللہ کی پکار سنتے رہے کہ وہ تمہیں بار بار اپنے پاس بلاتا رہا کہ اس کی طرف آو، نماز پڑھو اور اس کو یاد کرو، لیکن تم نے اللہ کی پکار کو نظر انداز کیا، اب تمہیں نافرمانی کی سزا ملے گی۔ تمہارے ہر گناہ کی سزا ملے گی۔
      مجھے معاف کر دو۔۔۔ مجھے ایک بار پھر دنیا میں بھیج دو۔۔۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ اللہ کی عبادت میں اپنی ہر سانس مصروف کر دوں گا۔۔۔ اس کے ہر حکم کا تابع رہوں گا۔۔۔ میں وعدہ کرتا ہوں۔۔۔
      نہیں اے بشر، تیری مدت ختم ہو چکی۔۔۔ اب تو واپس نہیں لوٹ سکے گا۔ اب تو قیامت تک سزا بھگتتا رہے گا۔ اب آخری فیصلہ اللہ ہی روزِ قیامت کرے گا۔ تب تک تو مجرم ٹھرا اور سزا تیرا مقدر ٹھری۔
      بچاو۔۔۔ کوئی تو مجھے بچاو۔۔۔ مجھے معاف کر دو۔۔۔ اے اللہ مجھے معاف کر دے۔۔۔ مجھے معاف کر دے۔۔۔ مجھے معاف کر دے۔۔۔ مجھے قبر کی ہولناکی سے بچا۔۔۔ اے اللہ مجھے بچا۔۔۔ اے اللہ میرے گناہ معاف فرما دے۔۔۔

      Comment


      • #18
        Re: NooR-e-IslaM

        Click image for larger version

Name:	shikasta qabr.jpg
Views:	1
Size:	37.6 KB
ID:	2423723


        Shikasta Qabron P Gor kr !!!!

        Kesy Kesy Haseno Ke Mati Khrab Ho Rahee H....

        (Farman Hazrat Sekh SAYD ABDUL QADIR JELANI R.A.)

        Comment


        • #19
          Re: NooR-e-IslaM

          ZIKR ALLAH khair

          Comment


          • #20
            Re: NooR-e-IslaM

            Click image for larger version

Name:	draf.jpg
Views:	1
Size:	96.0 KB
ID:	2424240


            آدمی کو اس بات پر حیرانی ہوتی ہے کہ جب وہ مر جائے گا تو کس طرح پیدا کیا جا ئے گا۔ آدمی کے اندر حیرانی کا یہ عنصر اس سطح تک پہنچا ہوا ہے کہ بہت سارے لوگ مرنے کے بعد زندہ کئے جانے پر یقین نہیں رکھتے۔ وہ موت کے بعد زندہ کئے جانے کو ایک نہ ہونے والا واقعہ سمجھتے ہیں۔مثلا ً انگریزی کے معروف مصنف خوشونت سنگھ نے اپنی کتابمیں لکھا ہے کہ وہ ” مرنے کے بعد زندہ کئے جانے پر یقین نہیں رکھتے ،اور نہ ہی جنت پر اور نہ ہی جہنم پر اور نہ ہی فیصلہ کے دن پر“ ۔

            ظاہر ہے جنت ،جہنم اور فیصلہ کے دن کا معاملہ تو بہت بعد میں آتا ہے اگر ایک آدمی صرف حیات بعد موت سے انکار کردے تو باقی چیزوں سے خود بخود انکار ہوجا تا ہے۔ اس کے لیے باضابطہ بیان جا ری کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔میں نے اپنی کتا ب” موت کے بعد زندگی “ میں حیات بعد الموت کا گہرا تجزیہ پیش کیا ہے ۔اس کتاب میں سائنس ،منطق ،تعقل، مذہب اور تجربات و مشاہدات کی روشنی میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ انسان کا دوبارہ زندہ کیا جا نا اتنا ہی یقینی ہے جتنا کہ اس کا پہلی بار پیدا کیا جا نا ۔

            حیرانی اس بات پر ہوتی ہے کہ آدمی اس واقعہ پر کس طرح شک کرتا ہے جس کا ہونا اتنا ہی یقینی ہے جتنا کہ خود انسان کا پیدا ہونا۔کیا انسان نے اپنی تخلیق پر غور نہیں کیا کہ وہ کس طرح پیدا کیا جا تا ہے؟ میں سمجھتا ہوں کہ موت کے بعد زندگی پر ایمان لانے کے لیے صرف یہی کافی ہے کہ انسان کو اپنی تخلیق کا ادراک ہوجائے ۔سچی بات تویہ ہے کہ موت کے بعد زندگی پر صرف وہی لوگ شک کرتے ہیں جن کو خود اپنی تخلیق کا ادراک نہیںہوسکا ہے ، جو یہ نہیں جان سکے کہ انہیں اللہ نے کس طرح عدم سے وجود میں لا یااور نیست سے بود کردیا ۔

            آپ نے کبھی آم کھا یا ہے ؟

            اچھا چلئے ایک آم اٹھائیے اور اسے کھا لیجئے ۔ ٹھیک سے کھا لیا ؟ٹھیک ہے۔اب گٹھلی کو اٹھا یئے اور دیکھئے، اسے اچھی طرح صاف کر لیجئے ۔ صاف کر لیا ؟ اب اسے مٹی میں گاڑ دیجئے ۔دیکھئے مٹی تھوڑی نم ہونی چاہئے۔ اچھا اب اسے 10سے 20روز تک بھول جایئے ۔ اچھا دیکھئے ، اب بیس دن گزر گئے۔اب ذرا وہاں جایئے ، جہاں آپ نے20روز پہلے اس گٹھلی کو زمین میں گاڑ دیا تھا۔ دیکھا آپ نے یہاں کیا ہے ؟ ارے ،یہ کیا، یہاں تو ایک شاداب پودا ہے! گٹھلی میں جان کہاں سے پیدا ہوگئی؟ حیران نہ ہو ں ۔ اللہ اسی طرح آپ کو مرنے کے بعد زندہ کرے گا۔

            کھجور :کبھی آپ نے کھجور کھا یا ہے۔نہیں! جایئے ، جا کر ایک کھجور خرید لیجئے اور اسے کھایئے ۔ اچھا کھا لیا ؟ اندر سے کیا نکلا ؟گٹھلی ! ارے یہ کیا یہ تو گودے کے اندر لکڑی ہے ! گودے کے اندر لکڑی کہاں سے پیدا ہوگئی؟ چھوڑئے اس میں مت پڑیئے ، اسے جلا دیجئے۔ دیکھ لیا آپ نے یہ لکڑی ہی تھی جو جل گئی ۔ اب کھجور کی دوسری گٹھلی لیجئے اور اسے مٹی میں گاڑ دیجئے اب اسے کچھ دنوں کے بعد دیکھئے ۔ دیکھا آپ نے گٹھلی نے پودے کی شکل اختیار کرلی۔ ارے ،اس میں تو جان آگئی ۔ اسی طرح اللہ آپ کو مرنے کے بعد زندہ کرے گا۔ اب آپ نے بہت کھا لیا اب کچھ پی لیجئے ۔

            ڈاب( نارئیل ):کیا پئیں گے آپ ؟ چلئے ایک ڈاب( نارئیل) پی لیجئے ۔ ٹھہریئے ۔ پہلے اس کی بنا وٹ پر غور کیجئے کہ اسے کس طرح بنا یا گیا ہے ۔یہ اوپر سے لکڑی ہے ۔ بہت سوکھی ہوئی۔ اتنی سوکھی کہ اگر آپ اسے چولہے میں ڈالیں تو بھبک کر جل اٹھے ۔ اب اسے پھاڑیئے ۔ ارے یہ کیا اندر تو پانی بھرا ہے ! اب اسے اٹھایئے اور پی لیجئے ۔یہ پانی آپ کو بہت ساری بیماریوں سے محفوظ کر دے گا اور آپ کی پیاس بھی کسی حد تک بجھ جائے گی۔جو اللہ لکڑی کے اندر پانی پیدا کر رہا ہے اور جو گودے کے اندر لکڑ ی پیدا کر رہا ہے وہی اللہ آپ کو مرنے کے بعد زندہ کرے گا۔

            انڈا :آپ نے کبھی انڈا دیکھا ہے ۔ ضرور دیکھا ہوگا ۔ مرغی انڈے کو ایک مدت تک اپنے پنکھ میں چھپائے رہتی ہے ۔پھر اچانک ایک دن وہ انڈے پھٹ جاتے ہیں اور بچے چوں چوں کرتے ہوئے نکل آتے ہیں۔ جو آپ کے سامنے مردہ کو زندہ میں تبدیل کر رہا ہے وہی اللہ آپ کو مرنے کے بعد زندہ کرے گا۔

            Comment


            • #21
              Re: NooR-e-IslaM

              Click image for larger version

Name:	a000 (25).jpg
Views:	1
Size:	56.6 KB
ID:	2424241

              Comment


              • #22
                Re: NooR-e-IslaM

                :jazak:
                I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                Comment


                • #23
                  Re: NooR-e-IslaM

                  Click image for larger version

Name:	roza.jpg
Views:	1
Size:	56.2 KB
ID:	2424254

                  Comment


                  • #24
                    Re: NooR-e-IslaM

                    Click image for larger version

Name:	aa000 (152).jpg
Views:	1
Size:	225.1 KB
ID:	2424255

                    Comment


                    • #25
                      Re: NooR-e-IslaM

                      :jazak:

                      Comment

                      Working...
                      X