Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صوفی کون ھیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • صوفی کون ھیں




    Uploaded with ImageShack.us









    Uploaded with ImageShack.us









    Uploaded with ImageShack.us









    Uploaded with ImageShack.us

  • #2
    Re: صوفی کون ھیں

    بے شک یہ ایک سلجھی ہوئی عمدہ تحریر ہے

    میں لاہور شہر کے علاقے میانمبر میں عرصہ 15سال تک رہا اور میانمبر صاحب کے دربار کے نزدیک سے گزرنا ہمارا روز کا معمول تھا جمعہ کی نماز وہاں پڑھنا عام بات تھی لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیشہ میانمبر کی مسجد کے قریب سے گزرتے وقت وہی عام الفاظ استعمال کئے کہ "السلامُ علیکم یا اہل القبور" البتہ میلے کے دنوں میں لمبا راستہ منتخب کر لیا کر تا تھا، جب کھی نماز پڑھنے مسجد میں جانا ہوا تو کبھی تو مزار میں چلا گیا اور کبھی نہ بھی گیا اور اگر گیا تو ایک جانب کھڑے ہو کر فاتحہ پڑھی قل شریف پڑھے اور دعا مانگی کہ اللہ تعالیٰ صاحب قبر کی مغفرت فرمائیں اور مجھے ان کی طرح سنت کی پیروی کرنے والا بنائیں،الحمدُللہ میں نے نہ تو کبھی یہ کہا کہ یا میانمیر تم میرے کام سنوارو نہ کبھی اُن سے سفارش جیسے جملے منسوب کئے،نہ کبھی پوڑیوں دیواروں یا قبر کو بوسہ دیا نہ کبھی جھکا۔۔
    اتفاق کی بات یہ کہ علی ہجویری المشہور داتا دربار کے بالکل ساتھ والی سڑک پر میں چھ سال تک مسلسل جاتا رہا اور کبھی اگر نماز کا وقت ہونا تو مسجد میں جانا نماز ادا کرنی اور اگر وقت ہونا تو دربار کے آگے کھڑے ہو کر اپنی عام عادت کے مطابق فاتحہ پڑھنی اور دعا مانگ نی۔
    تو میں سمجھتا ہوں جو افراد سلجھے ہوئے ہیں اور وحدانیت و شرک میں فرق جانتے ہیں وہ کبھی بھی نہ تو مزاروں پر سجدے کرتے ہیں اور نہ ہی صاحب قبر سے مانگتے ہیں یہ صرف وہ لوگ کرتے ہیں جو کم پڑھے لکھے اور جاہل افراد ہیں تو اییے لوگوں کی وجہ سے مزاروں کو ہی گرا دینے کی باتیں مناسب نہیں۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: صوفی کون ھیں

      ایک بات کا میں اقرار کرتا چلوں جس کا مجھے ہمیشہ افسوس رہا کہ

      جب میں پانچیوں کلاس میں تھا تو ہم بچوں نے پانچ روپے ہفتہ کی چھوٹی سی "کمیٹی"ڈالی ہوئی تھی تو جب ہمارا سکول ہمیں ٹرپ پر لیجانے لگا تو میں نے میانمیر دربار جا کر دعا کی تھی کہ"یا میانمیر اگر میری کمیٹی نکل آئے تو میں پانچ روپے گلے میں ڈالوں گا :shyy:۔

      لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔











      میرے پانچ روپے بچ گئے 372-haha۔
      :star1:

      Comment

      Working...
      X