قال قال رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم کنت نهيتکم زيارة القبور اَلا فزورُوها فانها تُذهد في الدنيا وتذکر الاخرة.
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کیا عورتوں کا مزاروں پر یا قبرستان میں جان
Collapse
X
-
Re: کیا عورتوں کا مزاروں پر یا قبرستان میں جان
Uploaded with ImageShack.us

Originally posted by abdullah786 View Postمحترم گمبلر صاحب اپ کے احمد رضا خان سحاب تو عورتوں کو قبر کی زیارت سے روکتے ہیں اور اپ اجازت کے دلائل دے رہے ہیں اپ کیا مقلدد نہیں رہے ہیں احمد رضا خان صاحب کے.
عورتوں کا قبرستان ویسے تو ٹھیک ہے مگر اہلسنت میں ، میں نے کم ہی دیکھا ہے قبرستان کا رخ کرتے بلکہ دیکھا جائے اب تو دنیا داری اتنی ہوگئی ہے بیٹے کو باپ کی قبر پر ہاتھ اٹھانے کی فرصت نہی وہ باپ جو ساری زندگی اس بجے کوپالنے اور مسقبل سنوارنے میں لگا دیتا ہےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کیا عورتوں کا مزاروں پر یا قبرستان میں جان
Originally posted by Gambler View Post
احمد رضا کون ہے یہاں بارہا بار نام سنا ہے؟
عورتوں کا قبرستان ویسے تو ٹھیک ہے مگر اہلسنت میں ، میں نے کم ہی دیکھا ہے قبرستان کا رخ کرتے بلکہ دیکھا جائے اب تو دنیا داری اتنی ہوگئی ہے بیٹے کو باپ کی قبر پر ہاتھ اٹھانے کی فرصت نہی وہ باپ جو ساری زندگی اس بجے کوپالنے اور مسقبل سنوارنے میں لگا دیتا ہے
Comment
-
Re: کیا عورتوں کا مزاروں پر یا قبرستان میں جان
Originally posted by abdullah786 View Postap apne ap ko berhalvi kehte hain aur ahmed raza khan ko nahi jante harat ki baat hai.
احادیث بھی وہی مسند ہیں جن کے راوی حضور پاک کے اہلخانہ تھے جیسے حضرت عائشہ وغیرہ
باقی باتیں بس ثانوی ہیں کیونکہ میں نے سارے مذاہب کو دیکھا ہے ان کے لوگوں کو پھر اسلام اور اس کے مسلکوں
کو جس چیز نے مجھے حیرت میں ڈالا وہ تھا ان سب کا والہانہ عقیدہ کے کوئی تو ہے جس کے ہاتھ میں سب طاقت ہے
اب مجھے ان معصوم لوگوں پہ جیسے ہندؤں ، افریقی بدھ مت ، شودر جن کا ہے یہ دوزخی ہیں مجھے ان کو دیکھ کر افسوس ہوا کاش
تمام انسان جو بھی ہو سوائے ظالموں اور بہت گناہ کرنے والوں کے یہ بیچارے دنیا میں بھی سسک سسک کر غربت
میں جی رہے ہیں کوئی سہولت نہیں اور آخرت میں بھی دوزخ بس دل کرتا ہے دعا ہے ایسے سب لوگ جو ظالم نا ہوں
مذہب جو بھی ہو جنت میں جائیں باقی فیصلہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کیا عورتوں کا مزاروں پر یا قبرستان میں جان
Originally posted by Gambler View Post
حیرت کی کیا بات ہے اس میں رضا خان جو بھی تھے اس کو دیکھنا زیادہ ضروری نہیں ضروری چیز یہ ہے قرآن و سنت کو دیکھا جائے
احادیث بھی وہی مسند ہیں جن کے راوی حضور پاک کے اہلخانہ تھے جیسے حضرت عائشہ وغیرہ
باقی باتیں بس ثانوی ہیں کیونکہ میں نے سارے مذاہب کو دیکھا ہے ان کے لوگوں کو پھر اسلام اور اس کے مسلکوں
کو جس چیز نے مجھے حیرت میں ڈالا وہ تھا ان سب کا والہانہ عقیدہ کے کوئی تو ہے جس کے ہاتھ میں سب طاقت ہے
اب مجھے ان معصوم لوگوں پہ جیسے ہندؤں ، افریقی بدھ مت ، شودر جن کا ہے یہ دوزخی ہیں مجھے ان کو دیکھ کر افسوس ہوا کاش
تمام انسان جو بھی ہو سوائے ظالموں اور بہت گناہ کرنے والوں کے یہ بیچارے دنیا میں بھی سسک سسک کر غربت
میں جی رہے ہیں کوئی سہولت نہیں اور آخرت میں بھی دوزخ بس دل کرتا ہے دعا ہے ایسے سب لوگ جو ظالم نا ہوں
مذہب جو بھی ہو جنت میں جائیں باقی فیصلہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہے
محترم میں نے حیرت کا اظہار اس لئے کیا ہے کے اپ احمد رضا کے مقلد ہیں اور جن کے اپ مقلد ہیں ان کو نہیں جانتے ہر برہلوی حدیث چھوڑ سکتا ہے مگر احمد رضا کا قول نہیں چھوڑ سکتا ہے .
Comment
-
Re: کیا عورتوں کا مزاروں پر یا قبرستان میں جان
Originally posted by abdullah786 View Post
محترم میں نے حیرت کا اظہار اس لئے کیا ہے کے اپ احمد رضا کے مقلد ہیں اور جن کے اپ مقلد ہیں ان کو نہیں جانتے ہر برہلوی حدیث چھوڑ سکتا ہے مگر احمد رضا کا قول نہیں چھوڑ سکتا ہے .
*اور جہاں تک مقلد یا پیروکار ہونے کا ہے ضروری نہیں سب ایسا کریں اب وہابی ہیں جو عبدالوہاب نجدی کے پیروکار ہیں جھوٹی سچی ضعیف احادیث جن سے فتنہ بازی ہو ضرور عمل کرتے ہیں
*عبدالوہاب ان کا نعوذباللہ خدا ہے جس کی تعلیمات قادیانیوں جیسی ہیں جیسے قادیانی باقی مسلمانوں سے اپنے آپ کو الگ سمجھتے ہیں ایسے ہی وہابی جیسے وہ قرآن و حدیث سے چا ہے اس کا راوی کوئی کمہار یا چرواہا ہی کیوں نا ہو اس میں سے قادیانی تو اپنے مرزا غلام احمد کے لئے نکات ڈھونڈتےہیں
*اور جہاں احمد لکھا ہوتا ہے اس جھٹ غلام احمد پر لگا دیتے ہیں ٹھیک ایسے ہی وہابی ان احادیث سے اولیاء کے خلاف نکات نکالتے ہیں اور مرضیسے
*ترجمے کرتے ہیں جیسا حال قادیانیوں کا ہوگا ٹھیک ایسا ہی وہابیوں کا کیونکہ ترجمے کرتے ہوئے دونوں ہی اللہ اور رسول پر جھوٹ باندھتے رہے ہیں
وہ علم حدیث جس طرح حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی روایت کا سلسلہ ہے، یہ سلوک حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صحبت کا سلسلہ ہے ۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا سارا فیض صحبت نبوت کی تاثیر کا نتیجہ تھا ۔ان کے بعد صحابہ کے فیض سے تابعین اٹھے اور تابعین کے فیض صحبت سے تبع تابعین کا ظہور ہوا ۔یہ تین دور ایسے ہیں جن میں پچھلی جماعت اگلی جماعت سے بحیثیت جماعت کے متاثر ہے ۔مگر ہر دور میں جماعت، تعداد اور کیفیت میں کم ہوتی چلی گئی۔تبع تابعین کے بعد جب فتنوں کا ظہور ہوا تو تعداد بھی کم ہوگئی اب جماعت کی صحبت جماعت سے جاتی رہی ۔اب اشخاص کاملین کی صحبت سے اشخاص بااستعداد کے پیدا ہونے کا سلسلہ ہوا جس کا نام متاخرین نے ارادت یا پیری مریدی رکھ دیا ہے ،ورنہ قدماء اور سلف صالحین کی اصطلاح صحبت ہی کی تھی ۔ مرُیدکو صحبت یافتہ کہتے تھے جیسا امام محمد (رحمۃ اللہ علیہ) اور قاضی ابویوسف (رحمۃ اللہ علیہ) کو صاحب ابوحنیفہ کہتے ہیں ۔اس طرح حضرت شبلی (رحمۃ اللہ علیہ) اور جنید (رحمۃ اللہ علیہ) بھی صحبت یافتہ کہلاتے تھے۔ جیسے یوں کہتے تھے کہ فلاں شخص نے شبلی(رحمۃ اللہ علیہ) کی صحبت اٹھائی ہے یا جنید (رحمۃ اللہ علیہ) کی صحبت اٹھائی ہے۔
Last edited by Jamil Akhter; 16 March 2012, 09:34.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کیا عورتوں کا مزاروں پر یا قبرستان میں جان
Originally posted by Gambler View Post
بریلی ایک انڈیا کا شہر ہے جہاں احمد رضا پیدا ہوئے یہ کوئی مسلک نہیں اصل مسلک فقہ حنفی ہے جس کے امام ابوحنیفہ تھے

محترم احمد رضا صاحب کو برہلوی اپنا امام مانتے ہیں اور اپ پر تو تقلید واجب ہے نہیں کریں گے تو آخرت میں کامیاب نہیں ہوں گے اپ کے احمد رضا اور احمد یار نیمی یہی کہتے ہیں تو اپ تقلید سے کیسے الگ ہو سکتے ہیں اور عبد الوہاب نے فتنے ختم کیے ہیں بدعت اور شرک جیسے اور صوفیت اور سلوک کا شریعت سے کو تعلق نہیں ہے جن سے یہ ثابت کیا جاتا ہے یعنی حسن بصری اور علی رضی الله عنھ ان کی آپس میں ملاقات ثابت نہیں ہیں اس لئے ایسی باتیں جن کا صحابہ کرام سے کوئی تعلق وہ ان کی طرف منسوب نہیں کرنی چاہیے .
Comment
-
Re: کیا عورتوں کا مزاروں پر یا قبرستان میں جان
Originally posted by lovelyalltime View Post
احمد رضا بریلوی کی اولادو اپنے امام کی بات ہی مان لو. آپ کے امام تو پکّی قبر تو کیا قبر کو اونچا کرنے سے بھی روک کر رھے ھیں
Last edited by Jamil Akhter; 21 March 2012, 09:44.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Comment
-
Re: کیا عورتوں کا مزاروں پر یا قبرستان میں جان
Originally posted by Gambler View Post
لولی ، شز اور عبداللہ تمہاری ماں اور وہ آئی ڈی جو تمہیں آپریٹ کرتی ہے ایک ہی ہے
مگر تم اپنے باپ کا پتہ کرو وہ احمد رضا تھا یا عبدالوہاب تھا
بیہودہ زبان استعمال کرنا جاہل کا کام ہوتا ہے اور اپ ایسے لگتے نہیں ہیں حق کو نہ ماننا ہٹ دھرمی کہلاتی ہے اور دلیل کو جھٹلانا باطل ہونے کی دلیل ہوتی ہے .
Comment
Comment