Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

غوث اعظم کون

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • غوث اعظم کون

    ***
    Attached Files

  • #2
    Re: غوث اعظم کون

    اللہ تو بے شک ہر چیز پر قادر تھا تو نبی کیوں بھیجے ڈائیرکٹ آسمان سے ہدائت کی آواز کیوں نہیں آتی
    مزید چلیں نبی بھیجے تو سیدھا ان کو وحی کردیتے فرشتہ جبرئیل کو کیوں بیچ میں ڈالا
    موت ، بارش ہو ، رزق سب کے لئے فرشتے کیوں بنائے حکم دیتے سب ہوجاتا

    وجہ یہ ہے میرے بھائی اللہ کا ایک نظام قانون ہے جس میں طاقت نہیں دعا اور وسیلے چلتے ہیں
    :jazak:
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #3
      Re: غوث اعظم کون

      Originally posted by Gambler View Post

      محترم الله مالک ہے اور باقی سب مخلوق وہ اپنی مخلوق میں سے جس سے چاہے گا کام لے گا اور میرا خیال ہے اپ نے شاید قرآن کو غور سے نہیں پڑھا ہے اگر الله چاہے تو سب ایک لمحے میں ایمان لے آئیں مگر دنیا آزمائش کے لئے ہے ورنہ جہنم کیوں بنیہے اسی وجہ سے یہ سب اسی مقصد کے تحت چل رہا ہے ورنہ الله وسیلے کا محتاج نہیں ہے اور دوسری بات الله کے رسول علیھ السلام نے ہم کو یہ تعلیم دی ہے کہ الله سے بغیر وسیلے کے مانگو اور صحابہ بھی نبی علیھ السلام کے وصال کے بعد ان کی قبر پر جا کر نہیں مانگتے تھے کوئی ایک بھی مستند حدیث اس بارے میں موجود نہیں ہے کہ صحابہ نے نبی علیھ السلام کی قبر پر جا کر ان کے وسیلے سے مانگا ہواس لئے الله سے مانگنا بغیر وسیلے کے صحابہ کا طریقہ ہے .

      Comment

      • #4
        Re: غوث اعظم کون

        Originally posted by abdullah786 View Post

        :jazak::SubhanAllhaa:

        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment

        • #5
          Re: غوث اعظم کون

          Originally posted by Gambler View Post
          اللہ تو بے شک ہر چیز پر قادر تھا تو نبی کیوں بھیجے ڈائیرکٹ آسمان سے ہدائت کی آواز کیوں نہیں آتی
          مزید چلیں نبی بھیجے تو سیدھا ان کو وحی کردیتے فرشتہ جبرئیل کو کیوں بیچ میں ڈالا
          موت ، بارش ہو ، رزق سب کے لئے فرشتے کیوں بنائے حکم دیتے سب ہوجاتا

          وجہ یہ ہے میرے بھائی اللہ کا ایک نظام قانون ہے جس میں طاقت نہیں دعا اور وسیلے چلتے ہیں
          :jazak:
          Asalam-o-alikum Jamil Sahab...!!

          Mujhay aap say inn sawaloon k jawab chahye...!!

          Ager 'Hazrat Abdul Qadir Jilani' (aap k Ghous) madad kernay per Qadir hain...tu Phir Nabi Karim (s.a.w) k waseelay say mangnay ki kia zaroorat??

          Ager Nabi Karim (s.a.w) say loogoon ku muskilaat say nikalnay per Qadir hain...tu Ya Ghous Pak madad ka nara kyuon??

          Ager donoo madad kernay per Qadir hain...tu kiss ku kiss muskil ki madad k liye pukara jaye..??

          Ager ye loog Allah aur banday k darmiyan waseela hain....tu jab ye Pak loog khud Allah say mangtay thay...tu kiss ku waseela banatay thay...??

          Ager inn Pak looghoon ku waselay ki zaroorat nahi..tu apni ummat ku Allah say barahe raast (direct) mangnay ki liye kyuon zarooree qarar detay thay..(yani jo kam khud nahi kertay thay...uss ki taleem dosroon ku kyuon detay thay.)... !!

          Ager inn k zariye her cheez ki mushkil asan ho saktaee hai...tu aaj kal humaray deen main jo itna ikhtelaaf hai..k kaun say hadees sahi hai..kaun see zaeef hai...ya Quran ki kiss ayat ka kia matlab hai..tu kia ye Nabi (s.a.w) ya Ghous pak inn muamlaat main humari madad kyuon nahi kertay...??

          Kia Nabi aur Ghous Pak waghira sirf humari zaati (personal) mushkilaat hi solve ker saktay hain..(maslan kissee k han oolaad nahi tu unn ki waseely say oolaad mil jatee hai...kisee k rozi main barkat nahi..tu inn k waseelay say rozi main barkat ho jatee hai)..??

          Kia muashray main jo ijtemaai mushkilaat hain..kia wo inn k waseelay say khatam ho saktee hain..??

          Aap aur hum namaz main direct Allah say mangtay hain....ager waseela zarooree hai..tu inn ka waseela namaz main kyuon nahi ikhtiarr kertay...??

          Masjid Allah ka ghar hai....Allah ki bargah main anay say pehlay... aap kisee Nabi ya Ghous Pak waghira say ijazat kyuon nahi mangtay..??

          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment

          • #6
            Re: غوث اعظم کون

            اتنے احمقانہ سوالات میں نے آج تک نہیں دیکھے اللہ سے آپ کسی کا مقابلہ کرانے سے پہلے یہ دیکھ لیں اس طرح آپ شرک کی بنیاد تو نہیں رکھ رہے
            جب آپ یہ کہتے ہیں پانی اور رزق اسرافیل پہنچاتے ہیں تو شرک نہیں نا ہی اللہ کی طاقت میں کچھ مداخلت ہوئی
            مخلوق نبیوں اور ولیوں کے اپنے اپنے رتبے ہیں ان میں مقابلہ مت کریں اور اللہ سے توبہ کریں
            یہ سب اللہ کے پیارے ہیں آپ چاہیں تو سیدھا مانگ لیں اگر کسی پیارے کا واسطہ دے دیں تو دعا جلد سنی جاتی ہے میری سیکڑوں بار آزمائی ہوئی بات ہے
            یہ سب صرف اور صرف اللہ کے بزرگ ہیں اور اللہ کی طاقتیں اللہ کے پاس ہیں جس میں کوئی دخل نہیں باقی یہ اپنے زمانے کے ولی تھے کرامات دیکھاتے تھے

            آئندہ کسی ولی و نبی کا مقابلہ سے پہلے سوچ لیں انجانے میں آپ شرک کرہے ہیں اللہ کی طاقت صرف ان کی مرضی سے ملتی ہے
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #7

              Aap ku meray sawal ahmaqana nazar aa rahay hain..lykin apnay sawaloon k baray main aap kia kehtain hain...??

              Mera aap say sawal hai...ager aap beemarr hotay hain..tu doctor k pass jatay hain ilaaj k liye.....ager uss doctor ki 10 din baad death ho jatee hai....tu kia doobara beemari k ilaaj k liye aap uss doctor ki qabar per jhain gay madad k liye ya nahi...????

              Ager Allah nay farashtay k duty lagee hai...Rizq phuchany k liye..tu Nabi Karim (s.a.w) nay apnay ommatiyoon ku kyuon ye hidaya nahi ki k uss 'RIZAQ K FARASHTAY K ZARRIYE' dua karo...???

              Kia Allah Christians aur hindu ku rizq nai deta ya unn ki farayad puri nai kerta.......kia woh loog mortiyon aur patharoon say madad mangtay hain....tu unn ki muradain pouri nahi hoteen...phir aap kiss base per unn ku kafir kehtay hain...aur apny aap ku musalman kehtay hain..??

              Wali aur Nabi (s.,a.w) k darmiyan kaun farq kerta hai aur kaun nahi.... main post ker chuka hoon..dosaryt thread main..!!

              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment

              • #8
                Re: غوث اعظم کون

                ایک اور مقابلہ ڈاکٹر اور ولی کا
                *آپ اللہ سے ڈریں اور مقابلہ مت کریں کسی عام ڈاکٹر اور ولی کا کیا *مقابلہ*
                ہر کسی کا الگ کام ملا ہے جیسے ڈاکٹر انجنئیر کا کام نہیں کرسکتا اور ایک انجنئیر نکاح نہیں پڑھا سکتا

                میرے بھائی روحانیت کو مادیت سے مت جوڑیں نتیجہ صفر نکلے گا

                باقی اللہ ہر چیز پر قادر ہے مگر وہ اپنے پیاروں کا صدقہ و وسیلہ بھی مانتا ہے

                اللہ پیدا کرنا جانتا ہے تو رزق دینا بھی اس رزق میں برکت صرف اسی صورت آتی ہے جب اللہ کا نام لیا جائے
                اسی طرح دعا تو ویسے بھی قبول ہوسکتی ہے مگر وسیلہ سے مانگنے سے اثر آجاتا ہے

                باقی فرشتے روبوٹ ہیں ان سے انسان کا کوئی مقابلہ نہیں
                Last edited by Jamil Akhter; 2 March 2012, 10:37.
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #9
                  Re: غوث اعظم کون

                  Originally posted by Gambler View Post
                  ایک اور مقابلہ ڈاکٹر اور ولی کا
                  *آپ اللہ سے ڈریں اور مقابلہ مت کریں کسی عام ڈاکٹر اور ولی کا کیا *مقابلہ*
                  ہر کسی کا الگ کام ملا ہے جیسے ڈاکٹر انجنئیر کا کام نہیں کرسکتا اور ایک انجنئیر نکاح نہیں پڑھا سکتا

                  میرے بھائی روحانیت کو مادیت سے مت جوڑیں نتیجہ صفر نکلے گا

                  باقی اللہ ہر چیز پر قادر ہے مگر وہ اپنے پیاروں کا صدقہ و وسیلہ بھی مانتا ہے

                  اللہ پیدا کرنا جانتا ہے تو رزق دینا بھی اس رزق میں برکت صرف اسی صورت آتی ہے جب اللہ کا نام لیا جائے
                  اسی طرح دعا تو ویسے بھی قبول ہوسکتی ہے مگر وسیلہ سے مانگنے سے اثر آجاتا ہے

                  باقی فرشتے روبوٹ ہیں ان سے انسان کا کوئی مقابلہ نہیں

                  محترم اپ کو کس نے بتایا کے وسیلے سے مانگنے سے جلدی ملتا ہے اور وہ اثر کرتا ہے اگر یہ اپ کا تجربہ ہے تو میں یہ کہتا ہوں کے الله سے براہ راست مانگنے سے بھی جلدی ملتا ہے اور وسیلے سے بھی زیادہ اثر رکھتا ہے تو میرے بھائی دین تجربے سے نہیں قرآن اور حدیث سے ثابت ہوتا ہے اگر اپ کے پاس کوئی مستند حدیث ہے تو پیش کریں ورنہ لکھشمی میٹل اور بل گٹس کے پاس اپ سے زیادہ ہے اور وہ بھگوان اور عیسیٰ علیھ السلام سے مانگتے ہیں تو کیا ان کا طریقہ درست ہے دین میں برہان قرآن اور حدیث ہے کسی کا ذاتی تجربہ کوئی حثیت نہیں رکھتا ہے امید ہے اپ بات سمجھ گئے ہوں گے اور اب مستند حدیث نقل کریں گے.

                  Comment

                  • #10
                    Re: غوث اعظم کون

                    hme to kabhi ksi waseelay ki zaroorat nhi parti. jb mangtay hain wo ata krta hai or iman pehye se ziada mazboot hojata hai.
                    http://www.islamghar.blogspot.com/

                    Comment

                    • #11
                      Re: غوث اعظم کون

                      ****
                      Attached Files

                      Comment

                      • #12
                        Re: غوث اعظم کون

                        ****..
                        Attached Files

                        Comment

                        • #13
                          Re: غوث اعظم کون

                          Originally posted by abdullah786 View Post

                          محترم اپ کو کس نے بتایا کے وسیلے سے مانگنے سے جلدی ملتا ہے اور وہ اثر کرتا ہے اگر یہ اپ کا تجربہ ہے تو میں یہ کہتا ہوں کے الله سے براہ راست مانگنے سے بھی جلدی ملتا ہے اور وسیلے سے بھی زیادہ اثر رکھتا ہے تو میرے بھائی دین تجربے سے نہیں قرآن اور حدیث سے ثابت ہوتا ہے اگر اپ کے پاس کوئی مستند حدیث ہے تو پیش کریں ورنہ لکھشمی میٹل اور بل گٹس کے پاس اپ سے زیادہ ہے اور وہ بھگوان اور عیسیٰ علیھ السلام سے مانگتے ہیں تو کیا ان کا طریقہ درست ہے دین میں برہان قرآن اور حدیث ہے کسی کا ذاتی تجربہ کوئی حثیت نہیں رکھتا ہے امید ہے اپ بات سمجھ گئے ہوں گے اور اب مستند حدیث نقل کریں گے.
                          :jazak::jazak::SubhanAllhaa:

                          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                          Comment

                          • #14
                            Re: غوث اعظم کون

                            Originally posted by lovelyalltime View Post
                            ****..
                            Jazak Allah...!!

                            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                            Comment

                            • #15
                              Re: غوث اعظم کون

                              Originally posted by Gambler View Post
                              ایک اور مقابلہ ڈاکٹر اور ولی کا
                              *آپ اللہ سے ڈریں اور مقابلہ مت کریں کسی عام ڈاکٹر اور ولی کا کیا *مقابلہ*
                              ہر کسی کا الگ کام ملا ہے جیسے ڈاکٹر انجنئیر کا کام نہیں کرسکتا اور ایک انجنئیر نکاح نہیں پڑھا سکتا

                              میرے بھائی روحانیت کو مادیت سے مت جوڑیں نتیجہ صفر نکلے گا

                              باقی اللہ ہر چیز پر قادر ہے مگر وہ اپنے پیاروں کا صدقہ و وسیلہ بھی مانتا ہے

                              اللہ پیدا کرنا جانتا ہے تو رزق دینا بھی اس رزق میں برکت صرف اسی صورت آتی ہے جب اللہ کا نام لیا جائے
                              اسی طرح دعا تو ویسے بھی قبول ہوسکتی ہے مگر وسیلہ سے مانگنے سے اثر آجاتا ہے

                              باقی فرشتے روبوٹ ہیں ان سے انسان کا کوئی مقابلہ نہیں
                              Say, "I am only a man like you, to whom has been revealed that your god is one God. So whoever would hope for the meeting (nearer) with his Lord (Allah) - let him do righteous work and not associate in the worship of his Lord anyone." [Surah-e-Al-kahaf verse-110]

                              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                              Comment

                              Working...
                              X