اُربیع الغوث
لہذا نتیجہ یہ کہ لوگ آج ہر ماہ کی گیارہ تاریخ کو چھوٹی گیارہویں مناتے ہیں اور ہر سال ۱۱ ربیع الثانی کو بڑی گیارہویں منائی جاتی ہے اور اسی مناسبت سے عبدالقادر جیلانی کو مدد کے لئے پکارا جاتا ہے اور یا پھر انہیں دعاؤں میں وسیلہ بنایا جاتا ہے ۔ مشرکین مکہ کا بھی اپنے اکابرین کے حوالے سے یہی عقیدہ تھا اور وہ کہتے تھے کہ یہ اللہ کے پاس ہمارے سفارشی ہیں۔ آج امت میں ہر طرف پھیلے شرک و بدعت کے اس فساد کی جڑ دراصل قبروں میں مدفون انسانوں کو زندہ ماننے کا عقیدہ ہے جن کے حوالے سے یہ مانا جاتا ہے کہ یہ اللہ کے برگزیدہ لوگ جنہیں قبر میں اترنے کے لئے تو چار لوگوں کی ضرورت پڑتی ہے لیکن قبروں میں جا کریہ زندہ بلکہ زندہ انسانوں سے زیادہ طاقتور ہو جاتے ہیں اور پھر اپنے پکارنے والوں کی پکاروں اور فریادوں کو براہ راست سنتے ہیں اور انکے لئے اللہ سے دعا اور سفارش کرتے ہیں۔
اور آئیے اب دیکھتے ہیں کہ اس حوالے سے اللہ اپنی کتاب میں ہمیں کیا حکم دیتا ہے۔

وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنفَعُهُمْ وَيَقُولُونَ هَـٰؤُلَاءِ شُفَعَاؤُنَا عِندَ اللَّهِ ۚ قُلْ أَتُنَبِّئُونَ اللَّهَ بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي السَّمَاوَاتِ وَلَا فِي الْأَرْضِ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ
اور الله کے سوا اس چیز کی پرستش کرتے ہیں جونہ انہیں نقصان پہنچا سکے اورنہ انہیں نفع دے سکے اور کہتے ہیں الله کے ہاں یہ ہمارے سفارشی ہیں کہہ دو کیا تم الله کو بتلاتے ہو جو اسے آسمانوں اور زمین میں معلوم نہیں وہ پاک ہے اوران لوگو ں کے شرک سے بلند ہے۔ سورة یونس، آیت ۱۸

اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ ۖ مَا لَكُم مِّن دُونِهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا شَفِيعٍ ۚ أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ
الله وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اورجو کچھ ان میں ہے چھ روز میں بنایا پھر عرش پر قائم ہوا تمہارے لیے اس کے سوا نہ کوئی کارساز ہے نہ سفارشی پھر کیا تم نہیں سمجھتے۔ سورة السجدہ، آیت
مْ لَہُمْ شُرَکٰٓؤُا شَرَعُوْا لَہُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَا لَمْ یَاْذَنْم بِہِ اللّٰہُ ط
عبدالقادر جیلانی کے حوالے سے بے شمار مافوق الفطرت کارنامے اور انکے حوالے سے کئے ہوئے بہت سے حیران کن دعوے مل جاتے ہیں جیسے کہ عبدالحق محدث دہلوی کی اخبار الاخیار وغیرہ جن میں عبدالقادر جیلانی کے ہوا میں اڑنے کے قصوّں سے لے کر غیب کا تمام علم رکھنا اور دیگر بہت سے کہانیاں ملتی ہیں اور نتیجتا ً امت میں شخصیت پرستی کے رحجان کو تقویت ملتی ہے اور لوگ قران و حدیث سے سبق لینے کی بجائے ان طلسماتی کہانیوں کو پڑھ کر خود بھی گمراہ ہوتے ہیں اور دوسروں میں بھی یہی گمراہی پھیلاتے ہیں۔

حقیقت یہی ہے کہ ہمیں ایسے تمام معاملات میں لوگوں یا ان گمراہ فرقوں کے پیچھے لگ کر ہر کام کرنے کی بجائے خود قران و صحیح حدیث کو کھول کر تحقیق کرنا چاہیئے اور صرف اسی صورت میں یہ عقدہ کھلتا ہے کہ اسلام کے لبادے موجود بہت سے جھُوٹے عقائد اور عبادات درحقیقت بدعات یا دین میں کی گئی اختراعات ہیں جن کا اللہ کے دین ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّت اور صحابہ کرام ؓ کے طریقے سے کوئی تعلق نہیں بلکہ بہت سے معاملات میں تو یہ تمام عقائد و رسومات قران و حدیث کے احکام کے قطعی منافی نظر آتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں بحیثیت مسلمان ہمارے اندر ایسے تمام جُھوٹے عقائد و رسومات کا ردّ کرنے یا ان کا حصہ نہ بننے کا حوصلہ ہونا چاہیئے
اسلام شخصیت پرستی کا دین نہیں لیکن بدقسمتی سے آج ہمارے دین اسلام کو خود سمجھنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہی شخصیت پرستی ہے۔ لہذا ہماری سب قارئین سے یہی گذارش ہے کہ گیارہویں کی اس بدعت اور اس جیسی دیگر تمام بدعات سے اپنے آپکو دور رکھیں اور اپنے عزیز و اقارب، دوست و احباب اور جاننے والوں کو بھی یہی باور کرائیں۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔

Comment