...
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
اشرف علی تھانوی صاحب نے قرآن کا کیا حال کیا
Collapse
X
-
Re: اشرف علی تھانوی صاحب نے قرآن کا کیا حال کی&#
Originally posted by Gambler View Postاس میں استغفار کی کیا بات ہے
قرآن اللہ کی وہ کتاب ہے جس میں ہر بیماری مصیبت کا علاج ہے
سلام بھائی. کیا حال ہے آپ کا. پلیز آپ اپنی بات کو ثابت کریں. کیا قرآن میں حکم ہے کہ ایس کی آیات کو گندی جگہ پر باندھنا صحیح ہے. کیا حضور صلی اللہ وسلم نے ایس کا حکم دیا ہے. پلیز اشرف علی تھانوی صاحب کی بات کو قرآن اور صحیح حدیث سے ثابت کریں
آپ کے جواب کا انتظار رھے گا
Comment
Comment