ایک بریلوی کی تیسری عید کیسی گزری آیے دیکھتے ہیں !!!
میری تیسری عید
ہم سب صبح اٹھے،
امی نے سویاں بنائی،ہم سب عید کی نماز پڑھنے فیضان مدینہ گئے،
پھر واپسی پر ابو نے ہم کو جھنڈے دلاے،
گھر آے تو امی نے تحفہ میں پیلی چپل دی۔ ہم سب بہت خوش تھے، پھر ہم نے محلے میں بریانی بانٹی،
ہم سب مدنی منے ایک دوسرے سے گلے ملے شام میں میلاد کا اہتمام ہوا، جس میں مدنی بہنوں نے شرکت کی۔ سب بہنیں پارلر کےاسپیشل ڈسکاونٹ پیکج میک اپ آف عید میلاد سے تیار ہو کرآ ئیں۔۔
بڑے بھائی نے پورے گھر کو ڈبلیو. گیارہ کی طرح سجایا اور اس کے بعد بھائی نے ڈی.جے اویس قادری کے گانےچلا یے۔۔
اسی طرح ہماری تیسری عید بہت اچھی گزری۔۔۔