Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

    وسوسه = جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہاں تهے ؟

    چاروں مذاهب کے پیروکار اپنے اماموں پرجاکر دم توڑتے هیں

    جواب = اس وسوسہ کا الزامی جواب تو یہ هے کہ جب ائمہ حدیث امام بخاری ،امام مسلم ، امام ترمذی ، امام ابوداود ، امام نسائ ، امام ابن ماجہ وغیرهم نہیں تهے اور نہ ان کی کتابیں تهیں ، تو اس وقت اهل اسلام حدیث کی کن کتابوں پر عمل کرتے تهے ؟؟ اور آج کل کے نام نہاد اهل حدیث کہاں تهے ؟؟

    کیونکہ فرقہ نام نہاد اهل حدیث ( 1888 ء ) میں معرض وجود میں آیا ، اور اگرچہ بعض نام نہاد اهل حدیث نے اپنا رشتہ ناطہ حقیقی ( اهل الحدیث ) یعنی محدثین کرام کے ساتهہ جوڑنے کی ناکام کوشش کی هے ، محدثین کرام اور ائمہ اسلام کی کتب میں جہاں کہیں بهی " اهل الحدیث " کا لفظ دیکها تو اپنے اوپر چسپاں کردیا ، ان جهوٹے دعاوی سے ایک جاهل ناواقف شخص کو تو خوش کیا جاسکتا هے ، لیکن اصحاب علم ونظر کے سامنے ان پرفریب دعاوی کی کوئ حیثیت نہیں هے ،

    لہذا فرقہ نام نہاد اهل حدیث کا تعلق ( اهل الحدیث ) یعنی حقیقی ائمہ حدیث اورمحدثین کرام کے ساتهہ ذره برابر بهی نہیں هے ،
    اور اگر حنفی ، شافعی ، مالکی ، حنبلی ، اپنے ائمہ پرجاکردم توڑتے هیں تویہ کوئ نقص وعیب کی بات نہیں هے کیونکہ یہ سب ائمہ کرام ائمہ حق وهُدی هیں ،

    خیرالقرون کی شخصیات هیں ، جمیع امت ان ائمہ کرام کی امامت وصداقت وجلالت وثقاهت پرمتفق هے ، اور بالخصوص امام اعظم ابوحنیفہ بالاتفاق تابعیت کے عظیم شرف سے متصف هیں ، صحابہ کرام کے شاگرد هیں ، اور بقول امام سیوطی ودیگرائمہ کہ امام اعظم ابوحنیفہ آپ صلی الله علیہ وسلم کی پیشن گوئ کا مصداق هیں ، اورالحمد لله دین میں هماری سند دو واسطے سے حضورصلی الله علیہ وسلم تک پہنچتی هے ، کیونکہ امام اعظم ابوحنیفہ تابعی هیں اور تابعی صحابہ کا شاگرد هوتا هے اور صحابہ حضورصلی الله علیہ وسلم کے براه راست بلا واسطہ شاگرد هیں ، الحمد لله همیں اس نسبت اور سند پرفخر هے ، لیکن دوسری طرف فرقہ نام نہاد اهل حدیث جو کہ بالاتفاق هندوستان میں انگریزی دور میں پیدا کی گئ ، پوری تاریخ اسلام میں کسی بهی جگہ فرقہ نام نہاد اهل حدیث کا تذکره کہیں نہیں ملتا ، آپ تاریخ اسلام یا تاریخ فِرق پر کوئ بهی کتاب اٹهالیں کہیں بهی ان کا نام ونشان تک نہیں ملتا ، ان کا سلسلہ انگریزی دور سے چلتا هے حتی کہ صرف هندوستان کی تاریخ پڑهہ لیں کہ سینکڑوں سال تک زمام اقتدار مسلمانوں کے هاتهہ میں رها مثلا مسلمان حکمرانوں میں مغل ، غوری ، تغلق ، لودهی ، خلجی وغیره ایک طویل زمانہ تک هندوستان پرحکمرانی کرتے رهے لیکن ان سب ادوار میں فرقہ نام نہاد اهل حدیث بالکل نظرنہیں آتا ، اور جو حضرات اس فرقہ میں حدیث کی سند بهی رکهتے هیں تو وه بهی میاں نذیرحسین دهلوی سے آگے صرف اورصرف فرقہ نام نہاد اهل حدیث اورغیرمقلدین کے واسطہ سے اصحاب صحاح ستہ تک نہیں پہنچتا ، بلکہ میاں نذیرحسین دهلوی کے بعد امام بخاری امام مسلم وغیره تک ان کا سلسلہ سند حنفی وشافعی مقلدین کے واسطہ سے پہنچتا هے ،اب همارا سوال یہ هے کہ رات دن یہ لوگ یہ تکرار کرتے رهتے هیں کہ تقلید شرک وجهالت هے اور مقلد مشرک وجاهل هوتا هے ، اگرتم اپنے اس قول میں سچے هو تو امام بخاری یا کسی بهی امام حدیث تک اپنی ایک ضعیف سند بهی ایسی دکها دو جس میں اول تا آخر سب کے غیرمقلد اور تمہاری طرح نظریات کے حامل افراد شامل هوں ؟؟

    قیامت تک یہ لوگ ایسی سند نہیں دکها سکتے ، بس عوام الناس کودهوکہ دینے کے لیئے مختلف قسم کے حیلے بہانے تراشے هوئے هیں ،
    مشہور غیرمقلد عالم مولانا ابراهیم میر سیالکوٹی نے اپنی کتاب ( تاریخ اهل حدیث ) حصہ سوم پریہ عنوان قائم کیا هے

    هندوستان میں علم وعمل بالحدیث اور اس کے تحت یہ نام ذکرکیئے هیں

    1 = شيخ رضي الدين لاهوري

    2 = علامه مُتقي جونبوري

    3 = علامه طاهر گجراتي

    4 = شيخ عبدالحق محدث دهلوي

    5 = شيخ احمد سرهندي

    6 = شيخ نورالدين

    7 = سيد مبارك بلگرامي

    8 = شيخ نورالدين احمد آبادي

    9 = ميرعبدالجليل بلگرامي

    10 = حاجي محمد افضل سيالكو ٹي

    11 = شيخ مرزا مظهر جان جاناں

    12 = شيخ الشاه ولي الله

    13 = شيخ الشاه عبدالعزيز

    14 = شيخ الشاه رفيع الدين

    15 = شيخ الشاه عبدالقادر

    16 = شيخ الشاه اسماعيل الشهيد

    17 = شيخ الشاه محمد اسحق

    ص 387 تا 424 ، ملخصا

    ذالك فضل الله يوتيه من يشاء

    الحمدلله یہ سب کے سب حضرات حنفی المسلک تهے جن کی بدولت بقول مولانا ابراهیم میر سیالکوٹی هندوستان میں حدیث کا علم اور عمل پهیلا اور انهی حضرات محدثین کی اتباع سے لوگوں نے حدیث وسنت کا علم حاصل کیا ،

    جیسا کہ میں نے اوپرعرض کیا کہ یہ لوگ عوام کے سامنے تو رات دن یہ راگ الاپتے رهتے هیں کہ مقلد مشرک وجاهل هوتا هے لیکن حقیقت میں قیامت تک اس اصول و موقف کو اپنا نہیں سکتے کیونکہ دنیا میں کوئ ایسی حدیث کی سند ان کو نہیں مل سکتی جس میں سب کےسب ان کی طرح غیرمقلد هوں ، بلکہ تمام اسناد اصحاب صحاح ستہ وغیرهم ائمہ تک مقلدین علماء کے واسطہ سے پہنچتی هیں ، اور بقول ان کے مقلد مشرک وجاهل هوتا هے تو حدیث جو همارا دین هے ، یہ لوگ مشرک وجاهل لوگوں کے واسطوں سے لیتے هیں ،( معاذالله
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

    Muhtaram Jamil Sahab....

    Aap say mudabana sawal hai...k barehekaram...TAQLEED ka mafhoom ya muani (meanings) Arabi lughat k mutabiq sahi taur per biyan kijye....?? Aur ager asia nahi ker saktay tu...phir iss qaisam ki post laganay ka aap ku koi sawaab nahi milay ga...!!

    Aap ki information k liye ye word Surah-e-Al-Maida main unn janwaroon ki liye istemal hoa hai..jinn k galay main patta dala jata hai..aur muqqalid bhi iss qisam ka janwar hai...jo baghair daleel k apnay Imam ki her baat mannay ku tayyar hota hai...chahe..wo shariyat k mutabiq ho ya Na ho...!!

    Kia aap bata saktay hain..k aaap k Imam (Abu Hanifa (r.h) ) nay jo ijetehaad kiye sharaiee masil main..kia wo akhir waqat tak unn per qaim rahay..????

    Nabi Karim (s.a.w) ki Ahdees jama ki gain..hain..aur wo sahi riwayat per fane-rijal per base kertaee hain..(uss main Imam ki apnee raye shamil nahi hotee)....Imam Bukhari (r.h), Imam muslim waghira say pehlay bhi Ahdees jama kernay ka kam hota raha hai...lihaza ye kehna k unn say pehlay Ahdees ki kitaboon per amal kyuon nahi hoa..aik laa yani bnaat (unauthentic) hai..Imam Bukhari, Nisai , Imam muslim (r.h) waghaira nay tu sirf Ahadees ki collection ka kaam kia hai.,.apni raye shamil nahi ki inn main....04 Imam jinn k taqleed ki jataee hai unhon nay tu apni raye qaim ki hai mukhtalif masail main.....mulahiza ho Fiqah Hanfi say related chand masil...

    Nabi Karim (s.a.w) nay halala (conditional marrige) kernay walay per lanat behje hai (Bukhari -Muslim)....Hanfi uss ku jaiaz kahtay hain..(durre-mukhtarr)..

    Nabi Karim (s.a.w) ka gustakh ager zemmi (non muslim resident of a muslim country) tu tamam alimoon k nazdeek wo gustakhi k wajah say QATAL kia jaye ga.....Hanfi fiqah main wo (zemmi) wajab-ul Qatal nahi..(Hidaya)..

    Samandar k janwaroon main fish k ilawa her cheez haramm hai..(Fiqah hanfi).....Quran-o-Hadees k mutabiq her samandar ka her janwar halal hai..

    Hjanfi fiqah k mutabiq ....wali k baghir oorat ka nikah ho sakta hai.........Sahi Hadees (s.a.w) k mutabiq wali k baghair Nikah nahi ho sakta ..

    Fiqah hanfi main namaz main tashud k duraan 'darood pak' perhay bagair namaz ho jaye gee ....Sahi Ahdees (s.a.w) k mutabiq namaz main 'darood pak parhay baghair namaz nahi ho gee..

    Zabradsati talaq delwani say talqa (divorce) ho jaye gee...(Fiqah hanfi)...zabradasti talaq (divorce) nahi hotee...(Quran-o-Sunnah).

    Namaz k shorro (start) main zuban say niyat kerna zarooree hai..(fiqah Hanfi)...namaz say pehlay zuban say niyaat kerna biddat hai...(Sunnat-e-Rasool k mutabiq)..

    Imam k peechay surah-e-fateha nahi perhnee chahey...(Fiqah Hanfi)...Imam k peechay surah-e-fateha perhan lazim hai..(Sahi hadees)..warna namaz nahi ho gee....(Hazrat Abdul Qadir Jilani r.h k bhi yhee fitwa hai..k Imam k peechay surah-e-Fateha k baghair namaz nahi ho gee...Ghuniyat-ut-Talebeen)..

    JAMIL SAHAB AAP SAY SAWAL;

    Imam Abu Hanifa k Saheb-e-Qabar say mangnay ya uss k waseelay say mangna ka kia Aeeqda tha..?? Kia wo iss ku jaiz samjhtay thay..??

    Imam Abu Hanifa (r.h) kia Nabi Karim (s.a.w) ku zinda hazir aur nazir manthay thay...

    Kia Imam Abu Hanifa (r.h) Nabi Karim (s.a.w) ku noor mantay thay..???

    Kia Imam Abu Hanifa (r.h) nay apnee zindagee main kabhi EID-E-MILAAD-UN NABI (s.a.w) manaee (celebrate) ..ager nahi tu kyuon nahi manaee???

    Kia Imam Abu Hanifa (r.h) ka ye aqeeda tha..k Nabi Karim (s.a.w) apni qabar main darood suntay hain..???

    Kia Imam Abu Hanifa (r.h) nay kabhi 'Ya Rasool Lallah' ka nara lagaya...?? ya uss ku jaiz qarar diya..??

    Aap k jawabat ka intezaar rahay ga...!!

    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment

    • #3
      Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

      اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

      سرزمین کی مثال :
      سرزمین کی مثال لیجئے اگرکوئی پوچھے کہ دنیا میں سرزمین پاکستان کا وجود کب سے ہے ؟ توکیا اس کا جواب یہ ہوگا کہ تقسیم ہندکے بعد؟ کیا تقسیم ہند سے پہلے اس سرزمین کا وجود نہ تھا؟ یقینا اس سرزمین کا وجود تھا لیکن اس کانام پاکستان بعدمیں پڑا اوربعد میں یہ الگ نام پڑجانے سے یہ سرزمین نئی نہیں ہوجائے گی۔
      شہرکی مثال:
      ہندوستان کا شہر ممبئی پوری دنیا میں مشہور ہے اگرکوئی سوال کرے کہ ہندوستان میں اس کا وجود کب سے ہے توکیا یہ جواب دیا جائے گا کہ سترہ اٹھارہ سال سے ؟ کیونکہ اس سے قبل اس کا نام ''بمبئی '' تھا ''ممبئی '' نہیں ، یقینا ''ممبئی '' یہ نیا نام ہے،تو کیا اس شہر کے نام میں تبدیلی آجانے اس شہر کے وجود کی تاریخ بدل جائے گی؟ ہرگز نہیں۔

      اشخاص کی مثال:
      بہت سارے لوگ اسلام قبول کرتے ہیں تو مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام بدل دیتے ہیں ، یعنی عبداللہ یا عبدالرحمن وغیرہ نیا نام رکھ لیتے ہیں ، تو کیا اس نئے نام کی وجہ سے ان کی تاریخ پیدائش بھی بدل جائے گی؟
      ایک نومسلم جس نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام عبداللہ رکھ لیا اگرکسی سے سوال ہوکہ اس دنیا میں وہ کب سے ہے؟ توکیا وہ تاریخ بتلائی جائے گی جب اس نے عبداللہ نام رکھا یا وہ تاریخ جب وہ پیدا ہوا؟

      مذہب کی مثال:
      اگوکوئی سوال کرے کہ ''کرسچن'' (Christian )مذہب اس دینا میں کب سے ہے توکیا یہ جواب دیا جائے گا ، کہ جب سے اس لفظ کا وجود ہواہے؟ یا یہ کو جب سے عیسی علیہ السلام کی بعثت ہوئی ہے؟ یقینا مذہب عیسائیت کا یہ نام بعد میں اختیار کیا گیا ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس سے قبل اس مذہب کا وجود نہ تھا۔

      عود الی المقصود:
      مسلک کا بھی یہی معاملہ ہے۔
      کسی مسلک کے نئے پرانے کا فیصلہ اس کے نام سے ہرگزنہیں ہوگا بلکہ اس کے منہج ،عقائد اوراصولوں سے ہوگا، اگرکوئی گروہ نئے منہج اوراصولوں کا پا پند ہوتو وہ بھلے اپنے لئے کوئی پرانہ نا م منتخب کرلے ایسا کرنے سے اس کا مسلک پرانا نہیں ہوجائے گا، اسی طرح اگرکوئی گروہ قدیم منہج اوراصولوں پرگامزن ہوتو گرچہ وہ اپنے لئے کوئی نیا نام چن لے اس سے اس کا مسلک نیا نہیں ہوجائے گا،اس لئے جب بھی یہ پتہ لگانا ہو کہ کون سامسلک کب سے ہے تو اس کے نام کے پیچھے پڑنے کے بجائے اس کے منہج اوراصول کا پتہ لگائیے کہ ان کا وجود کب سے ہے ،اگرمنہج اوراصول نیا ہے تو مسلک نیا ہے اوراگرمنہج واصول قدیم ہے تو مسلک بھی قدیم ہے۔

      جہاں تک نام کا معاملہ ہے تویہ ایک الگ مسئلہ ہے اس پر صر ف اس پہلو سے گفتگو ہوسکتی ہے کہ یہ نام درست ہے یا نہیں ، لیکن یہ چیزقدامت وحداثت کی دلیل کبھی نہیں بن سکتی
      ۔
      یعنی اگرنام نیا ہو لیکن عقائدواصول قدیم ہوں تو مسلک قدیم ہی ہوگا، اوراگر نام قدیم ہولیکن عقائدواصول نئے ہوں تو مسلک نیا ہی ہوگا، پرانا نام رکھ لینے سے نہ توکوئی جدید مسلک قدیم ہوجائے گا اورنا ہی نیا نام رکھ لینے سے کوئی قدیم مسلک جدید بن سکتاہے،بہرحال مسلک کے ناموں کا ان کے وجود کی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں ہوتاہے۔
      اب اگر مسلک اہل حدیث کی تاریخ دیکھنی ہو اوریہ معلوم کرناہوکہ یہ مسلک کب سے ہے تو اس مسلک کے عقائد واصول دیکھیں ان کا منہج وطرزاستدلال دیکھیں ، ان کے دینی اعمال کی کیفیت دیکھیں ، ان کی نماز دیکھیں ، ان کا رزہ وحج دیکھیں ان کا ہر دینی عمل دیکھیں
      ۔
      اس کے بعد پھر پتہ لگائیں کہ عہدنبوت میں ان کے عقائدواصول کا وجود تھا یا نہیں؟ عہدنبوت میں ان کے منہج وطرزاستدلال کا وجودتھا یا نہیں، ان کے دینی اعمال، عہدنبوی کے اعمال سے موافقت رکھتے ہیں یا نہیں ، اگرہاں اوربے شک ہاں تو یہ مسلک قدیم ہے ، اس کا وجود عہدنبوی سے ہے والحمدللہ۔
      اسی کسوٹی پر ہرمسلک کی تاریخ معلوم کی جانی چاہئے، دیگرجنتے بھی مسالک ہیں خواہ ان کے نام نئے ہوں یاپرانے ،ان کے عقائد واصول اورمنہج دیکھیں گے توعہدنبوی میں ان کا ثبوت قطعانہیں ملے گا، بلکہ یہ خوبی صرف اورصرف مسلک اہل حدیث کی ہے کہ اس کا ہرعقیدہ واصول کا عہدنبوی میں واضح طورپر ملتاہے۔
      الغرض یہ کہ مسلک اہل حدیث کوئی نیا مسلک نہیں ہے ، دنیا کا کوئی بھی شخص اسے نیا ثابت نہیں کرسکتا زیادہ سے زیادہ اس بات پرحجت کرسکتاہے کہ یہ نام کب سے چل رہاہے۔
      لیکن جیسا کہ عرض کیا گیاکہ اگریہ فرض بھی کرلیں کہ یہ نام عصرحاضر میں اختیا رکیا گیاہے (حالانکہ اس نام کی قدامت پر بے شمارشواہد موجودہیں ) توبھی اس مسلک کو نیا مسلک نہیں باورکرایاجاسکتا، یہ باورکرانے کے لئے ضروری ہوگا کہ اہل حدیث کے منہج اورصحابہ کے منہج میں اختلاف ثابت کردیا جائے، اوریہ ناممکن ہے۔
      لہذا مسلک ا ہل حدیث کا وجود تب سے ہے جب سے اس دنیا میں حدیث (فرمان الہی وفرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم) کا وجودہے کیونکہ یہی اہل حدیث کا عقیدہ واصول ہے، والحمدللہ۔

      Comment

      • #4

        پہلے تو سب لوگوں کا ایک ہی مذہب تھا لیکن وہ آپس میں اختلاف کرنے لگے تو اللہ نے ان کی طرف بشارت دینے والے اور ڈر سنانے والے پیغمبر بھیجے اور ان پر سچائی کے ساتھ کتابیں نازل کیں تا کہ جن امور میں لوگ اختلاف کرتے تھے ان کا ان میں فیصلہ کر دے۔ اور اس میں اختلاف بھی انہیں لوگوں نے کیا جن کو کتاب دی گئ تھی باوجودیکہ ان کے پاس کھلے ہوئے احکام آ چکے تھے اور یہ اختلاف انہوں نے صرف آپس کی ضد سے کیا تو جس امر حق میں وہ اختلاف کرتے تھے اللہ نے اپنی مہربانی سے مومنوں کو اس کی راہ دکھا دی اور اللہ جس کو چاہتا ہے سیدھا رستہ دکھا دیتا ہے۔

        2 البقرۃ 213

        Comment

        • #5
          Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

          اسلام علیکم جناب جواد آپ کے سوالوں کے جوابات

          سوال : کیا ولی کے بغیر اہلسنت میں نکاح ہوجاتا ہے؟
          سوال :-کیا رسول پاک نور ہیں؟

          جوب:- قرآن کریم میں ارشاد باری تعاليٰ ہے کہ

          قَدْ جَآءَ کُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّکِتَابٌ مُّبِيْنٌ.

          بے شک تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور آیا اور روشن کتاب۔

          المائده، 5 : 15

          يٰاَيُّهَا النَّبِيُّ اِنَّا آرْسَلْنٰکَ شَاهِدًا وَّمُبَشِّراً وَّنَذِيْراً وَّ دَاعِيًا اِلَی اللّٰهِ بِاِذْنِه وَسِرَاجًا مُّنِيْراً.

          اے غیب کی خبریں بتانے والے (نبی) بے شک ہم نے تمہیں بھیجا حاضر و ناظر اور خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا اور اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلاتا اور چمکادینے والا آفتاب۔

          الاحزاب، 33 : 46

          ان دو آیتوں میں اللہ تعاليٰ نے واضح طور پر اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نور اور چمکا دینے والا آفتاب قرار دیا ہے۔

          سوال :- کیا رسول پاک روضہ مابراک میں زندہ ہیں اور درود پاک سنتے ہیں؟

          جواب : -
          اسی طرح شہداء کرام اور انبیاء کرام کی حیات برزخی بھی نص قرآن سے ثابت ہے کہ وہ زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے تو پھر حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات بعد ممات کی شان اور قدرت کا تو اندازہ ہی نہیں کیا جاسکتا۔

          امام ابو حنیفہ کیسے مسئلے کی طریقت رکھتے تھے؟کیا زندوں کا ثواب مردوں کو پہنچتا ہے نیز قرآن کی تلاوت سے کچھ ثواب پہنچتا ہے مردوں کو؟

          جواب
          حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت سعد ابن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی تو ہم نے حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے ساتھ ان پر نماز جنازہ پڑھی پھر انکو قبر میں اتار کر ان پر مٹی ڈال دی گئی بعد ازاں حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے تکبیر و تسبیح پڑھنا شروع کردی، ہم نے بھی آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے ساتھ پڑھا شروع کردیا۔ دیر تک پڑھتے رہے۔ تو کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے تسبیح و تکبیر کیوں پڑھی؟ فرمایا اس نیک بندہ اس پر اس کی قبر تنگ ہوگئی تھی ہماری تسبیح و تکبیر کے سبب سے اللہ تعالٰی نے اس کو فراخ کردیا ہے۔

          ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ"ایک شخص نے حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی خدمت اقدس مین*عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم میرے والد نے بوقت وفات کچھ وصیت نہیں کی اگر میں صدقہ کروں تو کیا اسکو ثواب پہنچے گا۔ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا "ہاں" (ابو داؤد) العقائد و المسائل ص67
          حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی والدہ کا انتقال ہوگیا تو انہوں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا اس کو نفع پہنچے گا؟
          آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا ہاں پہنچے گا۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے کہا تو پھر میرا فلاں باغ اس کی طرف سے صدقہ ہے۔ (شرح الصدور ص302)
          تفسیر خازن میں ہے کہ"بلا شک و شبہ میت کی طرف سے صدقہ دینا میت کیلئے نافع و مفید ہے اور اس صدقہ کا میت کو ثواب پہنچتا ہے اور اس پر علماء کا اجماع ہے-
          *میت کےلئے قربانی کا ثواب
          حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ایک مینڈھا ذبح کرکے فرمایا کہ"اے اللہ! اس کو میری اور میری آل کی طرف سے اور میری امت کی طرف سے قبول فرما۔(فتح القدیر مجوالہ الصحیین باب الحج جلد 3 ص 65

          سوال:- یا رسول اللہ کا نعرہ کیوں لگیا جاتا ہے کیا رسول پاک زندہ ہیں؟

          جواب

          جواب : یا رسول اللہ ، یا حبیب اللہ ، نعت میں اور نعت کے علاوہ کہنا جائز بلکہ صحابہ ، تابعین سے اب تک صلحائے امت یہ کہتے چلے آئے ہیں اور انشاء اللہ تاقیامت کہتے رہیں*گے مسئلہ حاضر و ناظر پر بے شمار دلائل ہیں اسکی تفصیل کے لئے حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ کی مشہور و معروف کتاب جاء الحق کا مطالعہ کیجیے ، انشاء اللہ عزوجل تمام شکوک و شبھات دور ہوجائیں*گے ، چند دلائل حسب ذیل ہیں ۔
          1۔ یا ایھا النبی انا ارسلنک شاھداو مبشر اونذیرا ( سورۃ الاحزاب آیۃ نمبر 45 ) ترجمہ : اے غیب کی خبریں بتانے والے (نبی) ہم نے تمہیں بھیجا حاضر و ناظر اور خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا ۔(کنزالایمان )
          2۔ان رحمت اللہ قریب من المحسنین (سورۃ الاعراف آیۃ نمبر 56 ) بے شک اللہ کی رحمت نیکوں*سے قریب ہے ۔(کنزالایمان )
          حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ کی رحمت ہیں لہذا محسنین سے قریب ہیں رب کائنات فرماتا ہے ۔
          3۔وما ارسلنک الا رحمۃ للعالمین (سورۃ الانبیاء آیۃ نمبر 56 ) ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کے لئے (کنزالایمان)
          خیال رہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جو لفظ حاضر و ناظر بولا جاتا ہے اس کے یہ معنی ہرگز نہیں*کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت مطہرہ ہر جگہ ہر ایک کے سامنے موجود ہے بلکہ اس کے معنی یہ ہیں کہ جیسے روح اپنے بدن کے ہر جزو میں موجود ہوتی ہے اسی طرح روح دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت منورہ ذرات عالم کے ہر ذرہ میں جاری و ساری ہے جس کی بناء پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی روحانیت اور نورانیت کے ساتھ بیک وقت متعدد مقامات پر تشریف فرما ہوتے ہیں اور اہل اللہ اکثر و بیشتر بحالت بیداری اپنی جسمانی اآنکھوں سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جمال مبارک کا مشاہدہ کرتے ہیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم انہیں رحمت اور نظر عنایت سے مسرور و محفوظ فرماتے ہیں گویا حضور صلی اللہ علیہ السلام کا اپنے غلاموں کے سامنے ہونا سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر ہونے کے معنی ہیں اور انہیں اپنی نظر مبارک سے دیکھنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ناظر ہونے کا مفہوم ہے ۔

          اہل سنت میں سمندر کا کوئی جانور ہلال نہیں سوائے مچھلی کے

          ہ ا

          Last edited by Jamil Akhter; 6 February 2012, 21:28.
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #6
            Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

            [FONT=Jameel Noori Nastaleeq]
            برادران احناف سے 20 سوالات
            السلام و علیکم و رحمة اللہ و برکاته

            اس فورم پر بجائے ہم اپنے اختلافات کو ختم کرنے کے مزید بڑھا رہے ہیں جو کہ دین اسلام کے لئے بہت ضرر رساں ہے اس لئے جب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا فرمان ہے کہ جب تمہارے درمیان نزاع ہو تو کتاب و سنت کی طرف رجوع کرو اور آج ہم یہی نہیں کر رہے ہیں۔ لہٰذا میں نے اپنی کم فہمی کو وجہ سے فقہ حنفی کو سمجھنے کیلئے ایک سوالنامہ ترتیب دیا ہے مجھے امید ہے کہ میرے حنفی بھائی اسے سمجھنے میں میری رہنمائی کریں گے اور ان سوالوں کے جوابات کتابوں سنت کے مطابق دیں گے تاکہ دو اہلسنت گروہوں کے درمیان کچھ حد تک نزاع میں کمی آئے۔ نیز اگر مجھ سے یہ سوالنامہ ترتیب دینے میں کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہو تو اس طرف بھی میری رہنمائی فرمائیں گے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰہمیںدین کو صحیح معنوں میں سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائں اور ہمارے ہر طرح کے تنازعہ کو ختم فرمائیں تاکہ ہم صحیح اسلام کی خدمت کر سکیں۔ (آمین)
            مجھے امید ہے کہ حنفی بھائی ان سوالات کے جوابات ضرور دے گا۔

            سوال نمبر1: تقلید شخصی اصطلاحی کی تعریف کیا ہے۔ اور یہ فرض ہے، واجب ہے، مستحب ہے یا مباح ہے؟

            سوال نمبر2: اجماع کی تعریف کیا ہے۔ اور اجماع کن لوگوں کا معتبر ہے؟ تقلید شخصی اصطلاحی پر کیا اجماع ہوا ہے۔ اگر ہوا ہے تو کب، کہاں اور کن کا؟

            سوال نمبر3: اجتہاد کی تعریف کیا ہے۔ اجتہاد کے لیے کن علوم کی ضرورت ہے اور کیوں۔ کیا اجتہاد کا دروازہ کھلا ہے۔ اگر نہیں تو پہلے کیوں کھلا تھا اور کس نے کھولا تھا۔ اب کیوں بند ہو گیا ہے۔ اور کس نے بند کیا ہے؟
            سوال نمبر4: مجتہد کو بھی تقلید کرنے کا حکم ہے یا نہیں؟

            سوال نمبر5: جو امام ان چاروں کے سوا ہوئے ہیں ان کے نام کیا ہیں۔ اور ان کی تقلید فرض ہے یا واجب یا مباح ہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو کیوں۔ حالانکہ وہ ان کے استاد ہیں، ادب میں، زہد میں، فقہ میں، جہاد میں، تقوی میں ان کے بھی بڑے ہیں۔ ان کی بزرگی کے قائل تھے اور ان کا ادب کرتے تھے ۔ صحابہ رضی اللہ عنہم کی تقلید نہ کر کے نیچے والوں کی تقلید کرنا کونسی عقل مندی ہے؟

            سوال نمبر6: حضرت علی، حضرت حسن ، حضرت حسین رضی اللہ عنہم کو بھی امام کہا جاتا ہے اور وہ صحابی تھے اور حضرت زین العابدین ، حضرت باقر اور حضرت جعفر صادق رحمہم اللہ افضل ہیں چاروں اماموں سے یا چاروں امام افضل ہیں۔ پھر آل ِ رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے ان بارہ اماموں کے مقلد کو تو ہم کافر اور رافضی کہتے ہیں اور ان سے کم درجے کے اماموں کی تقلید کو فرض مانتے ہیں۔ اس تفریق کی کیا وجہ؟
            سوال نمبر7: حضرت علی رضی اللہ عنہ صحابی تھے۔ جبکہ حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تابعی تھے (لیکن سمع ثابت نہیں ہے) اور حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ چاروں آئمہ میں آخری امام تھے جن کے بارے میں امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ حدیث کی صحت پر وہ امام احمد رحمہ اللہ پر اعتماد کرتے ہیں۔ پھر یا تو ہمیں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تقلید کرنی چاہیے یا امام احمد رحمہ اللہ لیکن ہم نے ان دونوں آئمہ کو کیونکہ چھوڑا ہوا ہے؟

            سوال نمبر8: چاروں خلفاء رضی اللہ عنہم مجتہد تھے یا نہیں۔ اگر تھے تو ان کی تقلید کیوں چھوڑ دی جاتی ہے؟

            سوال نمبر9: چاروں اماموں کے قبل چاروں خلفاء رضی اللہ عنہم کی تقلید کی جاتی تھی یا نہیں۔ جب نہیں کی جاتی تھی تو پھر اماموں کی کیوں کی جائے؟

            سوال نمبر10: ذرا مہربانی فرما کر یہ بھی بتایا جائے کہ فقہ کی موجودہ کتابوں میں سے کوئی ایک بھی ایسی ہے جسے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خود لکھا ہو؟

            سوال نمبر11: چاروں امام بھی مقلد تھے یا نہیں۔ اور مقلد تھے تو کس کے، اور اگر نہیں تھے تو کیوں؟

            سوال نمبر12: یہ جو فقہ کی کتابوں میں ہے کہ عامی کا کوئی مذہب نہیں ہے۔ اس کے کیا معنی ہیں؟ (پھر تو حنفی ہو کر بھی حنفی نہ رہے)ہ

            سوال نمبر13: مقلد قرآن و حدیث کا مطلب سمجھ سکتا ہے یا نہیں۔ حالانکہ ہماری فقہ شریف کے اصول کی کتابوں میں ہے کہ مقلد قرآن و حدیث سے دلیل لے ہی نہیں سکتا۔ پھر تو گویا قرآن و حدیث منسوخ اور بےکار ہیں{معاذ اللہ}۔ اگر لے سکتا ہے تو تقلید کی ضرورت ہی کیا۔ اگر نہیں لے سکتا تو قرآن و حدیث کی ضرورت ہی کیا؟

            سوال نمبر14: چار مُصلے مکہ مُعظّمہ میں خاص خانہ ِ کعبہ میں قائم ہوئے تھےان کو کس نے قائم کیا۔ اور کیوں قائم کیا۔ اور کب قائم کیا۔ کیا اس سے مسلمانوں کے دین کے ٹکڑے ٹکڑے نہیں ہوئے۔ اور اماموں نے اسے کیوں قائم نہ کیا؟
            سوال نمبر15: اہل سنت و الجماعت کی کیا تعریف ہے۔ جب کہ مقلد نہ سنت سے دلیل لے سکے نہ جماعتِ صحابہ رضی اللہ عنہم کے اجماع سے۔ پھر اسے اہل سنت و جماعت کیوں کیوں کہا جائے؟
            سوال نمبر16: اہل حدیث یعنی صرف کتاب و سنت پر عمل کرنے والوں کی جماعت، جب سے کتاب و سنت ہے تب ہی سے ہے، یا بیچ میں سے اس کا عامل کوئی نہیں تھا۔ یعنی کتابِ خدا اور حدیثِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و سلم پر کسی کا عمل نہ تھا؟ (حالانکہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ اس کے عامل قیامت تک رہیں گے۔ان شاء اللہ)

            سوال نمبر17: اگر امام کے کسی مقلد کے پاس کوئی صحیح حدیث پہنچے اور وہ اس امام کے قول کے خلاف ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ اور جو یہ کہہ کر اس حدیث کو ٹال دے کہ یہ میرے مذہب میں نہیں وہ مسلمان رہا یا اسلام سے خارج ہو گیا اور ایسے وقت مقلد کو کیا کرنا چاہیے ہے؟
            سوال نمبر18: احناف کو اپنے مذہب کی مواقت کے لیے حدیث سازی کی ضرورت کیونکہ پیش آئی؟
            سوال نمبر19: حنفی حضرات اسماعیلی پیر شمس تبریز کے مرید مولانا رومی کی مثنوی کو الہامی کتاب کا درجہ کیوں دیتے ہیں؟
            سوال نمبر20: مفتی تفی عثمانی صاحب مولانا اشرف علی تھانوی مرحوم کی کتاب "الحیلة الناجزة في الحلیلة العاجزة" کے نئے ایڈیشن کے دیباچے میں فقہ حنفی سے خروج کا جواز تسلیم کرتے ہوئے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں کہ فقہ حنفی میں شوہر سے گلوخلاصی کی خواہش مند عورتوں کو پیش آنے والی مشکلات کا کوئی حل نہیں ہے۔ انہوں نے ایسے بیشتر مسائل میں مالکی مذہب کے مطابق فتویٰ دیا ہے۔ اگر فقہ حنفی مکمل ضابطۂ حیات ہے تو اس مسئلہ کا حل کیوں نہیں ہے؟

            برائے مہربانی جوابات دلیل کے ساتھ عنایت فرمائیں۔

            [FONT=Jameel Noori Nastaleeq]

            Comment

            • #7

              Originally posted by lovelyalltime View Post

              اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

              سرزمین کی مثال :
              سرزمین کی مثال لیجئے اگرکوئی پوچھے کہ دنیا میں سرزمین پاکستان کا وجود کب سے ہے ؟ توکیا اس کا جواب یہ ہوگا کہ تقسیم ہندکے بعد؟ کیا تقسیم ہند سے پہلے اس سرزمین کا وجود نہ تھا؟ یقینا اس سرزمین کا وجود تھا لیکن اس کانام پاکستان بعدمیں پڑا اوربعد میں یہ الگ نام پڑجانے سے یہ سرزمین نئی نہیں ہوجائے گی۔
              شہرکی مثال:
              ہندوستان کا شہر ممبئی پوری دنیا میں مشہور ہے اگرکوئی سوال کرے کہ ہندوستان میں اس کا وجود کب سے ہے توکیا یہ جواب دیا جائے گا کہ سترہ اٹھارہ سال سے ؟ کیونکہ اس سے قبل اس کا نام ''بمبئی '' تھا ''ممبئی '' نہیں ، یقینا ''ممبئی '' یہ نیا نام ہے،تو کیا اس شہر کے نام میں تبدیلی آجانے اس شہر کے وجود کی تاریخ بدل جائے گی؟ ہرگز نہیں۔

              اشخاص کی مثال:
              بہت سارے لوگ اسلام قبول کرتے ہیں تو مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام بدل دیتے ہیں ، یعنی عبداللہ یا عبدالرحمن وغیرہ نیا نام رکھ لیتے ہیں ، تو کیا اس نئے نام کی وجہ سے ان کی تاریخ پیدائش بھی بدل جائے گی؟
              ایک نومسلم جس نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام عبداللہ رکھ لیا اگرکسی سے سوال ہوکہ اس دنیا میں وہ کب سے ہے؟ توکیا وہ تاریخ بتلائی جائے گی جب اس نے عبداللہ نام رکھا یا وہ تاریخ جب وہ پیدا ہوا؟

              مذہب کی مثال:
              اگوکوئی سوال کرے کہ ''کرسچن'' (Christian )مذہب اس دینا میں کب سے ہے توکیا یہ جواب دیا جائے گا ، کہ جب سے اس لفظ کا وجود ہواہے؟ یا یہ کو جب سے عیسی علیہ السلام کی بعثت ہوئی ہے؟ یقینا مذہب عیسائیت کا یہ نام بعد میں اختیار کیا گیا ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس سے قبل اس مذہب کا وجود نہ تھا۔

              عود الی المقصود:
              مسلک کا بھی یہی معاملہ ہے۔
              کسی مسلک کے نئے پرانے کا فیصلہ اس کے نام سے ہرگزنہیں ہوگا بلکہ اس کے منہج ،عقائد اوراصولوں سے ہوگا، اگرکوئی گروہ نئے منہج اوراصولوں کا پا پند ہوتو وہ بھلے اپنے لئے کوئی پرانہ نا م منتخب کرلے ایسا کرنے سے اس کا مسلک پرانا نہیں ہوجائے گا، اسی طرح اگرکوئی گروہ قدیم منہج اوراصولوں پرگامزن ہوتو گرچہ وہ اپنے لئے کوئی نیا نام چن لے اس سے اس کا مسلک نیا نہیں ہوجائے گا،اس لئے جب بھی یہ پتہ لگانا ہو کہ کون سامسلک کب سے ہے تو اس کے نام کے پیچھے پڑنے کے بجائے اس کے منہج اوراصول کا پتہ لگائیے کہ ان کا وجود کب سے ہے ،اگرمنہج اوراصول نیا ہے تو مسلک نیا ہے اوراگرمنہج واصول قدیم ہے تو مسلک بھی قدیم ہے۔

              جہاں تک نام کا معاملہ ہے تویہ ایک الگ مسئلہ ہے اس پر صر ف اس پہلو سے گفتگو ہوسکتی ہے کہ یہ نام درست ہے یا نہیں ، لیکن یہ چیزقدامت وحداثت کی دلیل کبھی نہیں بن سکتی
              ۔
              یعنی اگرنام نیا ہو لیکن عقائدواصول قدیم ہوں تو مسلک قدیم ہی ہوگا، اوراگر نام قدیم ہولیکن عقائدواصول نئے ہوں تو مسلک نیا ہی ہوگا، پرانا نام رکھ لینے سے نہ توکوئی جدید مسلک قدیم ہوجائے گا اورنا ہی نیا نام رکھ لینے سے کوئی قدیم مسلک جدید بن سکتاہے،بہرحال مسلک کے ناموں کا ان کے وجود کی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں ہوتاہے۔
              اب اگر مسلک اہل حدیث کی تاریخ دیکھنی ہو اوریہ معلوم کرناہوکہ یہ مسلک کب سے ہے تو اس مسلک کے عقائد واصول دیکھیں ان کا منہج وطرزاستدلال دیکھیں ، ان کے دینی اعمال کی کیفیت دیکھیں ، ان کی نماز دیکھیں ، ان کا رزہ وحج دیکھیں ان کا ہر دینی عمل دیکھیں
              ۔
              اس کے بعد پھر پتہ لگائیں کہ عہدنبوت میں ان کے عقائدواصول کا وجود تھا یا نہیں؟ عہدنبوت میں ان کے منہج وطرزاستدلال کا وجودتھا یا نہیں، ان کے دینی اعمال، عہدنبوی کے اعمال سے موافقت رکھتے ہیں یا نہیں ، اگرہاں اوربے شک ہاں تو یہ مسلک قدیم ہے ، اس کا وجود عہدنبوی سے ہے والحمدللہ۔
              اسی کسوٹی پر ہرمسلک کی تاریخ معلوم کی جانی چاہئے، دیگرجنتے بھی مسالک ہیں خواہ ان کے نام نئے ہوں یاپرانے ،ان کے عقائد واصول اورمنہج دیکھیں گے توعہدنبوی میں ان کا ثبوت قطعانہیں ملے گا، بلکہ یہ خوبی صرف اورصرف مسلک اہل حدیث کی ہے کہ اس کا ہرعقیدہ واصول کا عہدنبوی میں واضح طورپر ملتاہے۔
              الغرض یہ کہ مسلک اہل حدیث کوئی نیا مسلک نہیں ہے ، دنیا کا کوئی بھی شخص اسے نیا ثابت نہیں کرسکتا زیادہ سے زیادہ اس بات پرحجت کرسکتاہے کہ یہ نام کب سے چل رہاہے۔
              لیکن جیسا کہ عرض کیا گیاکہ اگریہ فرض بھی کرلیں کہ یہ نام عصرحاضر میں اختیا رکیا گیاہے (حالانکہ اس نام کی قدامت پر بے شمارشواہد موجودہیں ) توبھی اس مسلک کو نیا مسلک نہیں باورکرایاجاسکتا، یہ باورکرانے کے لئے ضروری ہوگا کہ اہل حدیث کے منہج اورصحابہ کے منہج میں اختلاف ثابت کردیا جائے، اوریہ ناممکن ہے۔
              لہذا مسلک ا ہل حدیث کا وجود تب سے ہے جب سے اس دنیا میں حدیث (فرمان الہی وفرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم) کا وجودہے کیونکہ یہی اہل حدیث کا عقیدہ واصول ہے، والحمدللہ۔
              Jazak Allah...bohut achay andaz main aaap nay Ahl-e-Hadees ki history biyan ki haion...Allah aap ku jazaye khiur ata farmeye (aameen) aur inn naam nihad muqaleedeen ku hidayat naseeb faramye..(aameen)

              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment

              • #8
                Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

                Originally posted by Jamil Akhter View Post
                اسلام علیکم جناب جواد آپ کے سوالوں کے جوابات

                سوال : کیا ولی کے بغیر اہلسنت میں نکاح ہوجاتا ہے؟
                سوال :- کیا رسول پاک روضہ مابراک میں زندہ ہیں اور درود پاک سنتے ہیں؟

                جواب : -
                اسی طرح شہداء کرام اور انبیاء کرام کی حیات برزخی بھی نص قرآن سے ثابت ہے کہ وہ زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے تو پھر حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات بعد ممات کی شان اور قدرت کا تو اندازہ ہی نہیں کیا جاسکتا۔

                امام ابو حنیفہ کیسے مسئلے کی طریقت رکھتے تھے؟سوال:- یا رسول اللہ کا نعرہ کیوں لگیا جاتا ہے کیا رسول پاک زندہ ہیں؟

                جواب

                جواب : یا رسول اللہ ، یا حبیب اللہ ، نعت میں اور نعت کے علاوہ کہنا جائز بلکہ صحابہ ، تابعین سے اب تک صلحائے امت یہ کہتے چلے آئے ہیں اور انشاء اللہ تاقیامت کہتے رہیں*گے مسئلہ حاضر و ناظر پر بے شمار دلائل ہیں اسکی تفصیل کے لئے حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ کی مشہور و معروف کتاب جاء الحق کا مطالعہ کیجیے ، انشاء اللہ عزوجل تمام شکوک و شبھات دور ہوجائیں*گے ، چند دلائل حسب ذیل ہیں ۔
                1۔ یا ایھا النبی انا ارسلنک شاھداو مبشر اونذیرا ( سورۃ الاحزاب آیۃ نمبر 45 ) ترجمہ : اے غیب کی خبریں بتانے والے (نبی) ہم نے تمہیں بھیجا حاضر و ناظر اور خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا ۔(کنزالایمان )
                2۔ان رحمت اللہ قریب من المحسنین (سورۃ الاعراف آیۃ نمبر 56 ) بے شک اللہ کی رحمت نیکوں*سے قریب ہے ۔(کنزالایمان )
                حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ کی رحمت ہیں لہذا محسنین سے قریب ہیں رب کائنات فرماتا ہے ۔
                3۔وما ارسلنک الا رحمۃ للعالمین (سورۃ الانبیاء آیۃ نمبر 56 ) ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کے لئے (کنزالایمان)
                خیال رہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جو لفظ حاضر و ناظر بولا جاتا ہے اس کے یہ معنی ہرگز نہیں*کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت مطہرہ ہر جگہ ہر ایک کے سامنے موجود ہے بلکہ اس کے معنی یہ ہیں کہ جیسے روح اپنے بدن کے ہر جزو میں موجود ہوتی ہے اسی طرح روح دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت منورہ ذرات عالم کے ہر ذرہ میں جاری و ساری ہے جس کی بناء پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی روحانیت اور نورانیت کے ساتھ بیک وقت متعدد مقامات پر تشریف فرما ہوتے ہیں اور اہل اللہ اکثر و بیشتر بحالت بیداری اپنی جسمانی اآنکھوں سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جمال مبارک کا مشاہدہ کرتے ہیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم انہیں رحمت اور نظر عنایت سے مسرور و محفوظ فرماتے ہیں گویا حضور صلی اللہ علیہ السلام کا اپنے غلاموں کے سامنے ہونا سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر ہونے کے معنی ہیں اور انہیں اپنی نظر مبارک سے دیکھنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ناظر ہونے کا مفہوم ہے ۔

                Walikum Salam Jamil Sahab.!!

                بسم اللہ الرحمن الرحیم

                ثوبان رض سے ایک طویل حدیث میں ہے کہ رسول صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمایا

                {لا تقوم الساعۃ حتی تلحق قبائل من امتی بالمشرکین و حتی تعبد قبائل من امتی الاوثان}
                " اتنی دیر تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک میری امت کے قبائل مشرکین کے ساتھ نہ مل جائيں اور یہاں تک کہ میری امت کے قبائل بتوں کی عبادت کریں گے-"
                ابو داؤد، کتاب فتن:4252- مسند احمد: 5/278- 284- ابن ماجہ:2/1304 (3952)- مسند طیالسی (991)/ 133-

                نبی کریم صلى اللہ عليہ وسلم کی یہ پیشین گوئی بالکل سچ ثابت ہوئی، نبی صلى اللہ عليہ وسلم کی امت میں سے آج کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جو بت پرستی کے شرک میں مبتلا ہیں

                اولا: قبر کی عبادت کرنا ہی بت پرستی ہے

                نبی پاک صلى اللہ عليہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے

                { اللہم لا تجعل قبری و ثنا لعن اللہ قوما اتخذو قبور انبیاءھم مساجد}
                " اے اللہ! میری قبر کو بت نہ بنانا (کہ اس کی عبادت کی جائے) اللہ تعالی کی لعنت برسے ایسی قوم پر جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں پر مسجدیں بنائيں"
                مسند حمیدی:1025- مسند احمد: 2/246- عبدالرزاق:8/464

                فقہ حنفیہ کی معتبر کتاب ردالمختار میں مرقوم ہے

                { اصل عبادۃ الاصنام اتخاذ قبور الصالحین مساجد}
                " بتوں کی عبادت کی اصل وجہ نیک لوگوں کی قبروں پر مسجد بنانا ہے "
                (اکمل البیان:45)

                اس صحیح حدیث سے معلوم ہوا کہ قبروں پر مسجدیں بنانا، وہاں عبادت کرنا، قبروں پر سجدہ ریزی وغیرہ کا مفھوم قبروں کو بت بنانا ہے لہذا جس بھی قبر پر عبادت سر انجام دی جاتی ہیں وہ بت ہین، ان کی پرستش کرنا لعنت کا مستحق ٹھرنا ہے

                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                Comment

                • #9
                  Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

                  Originally posted by lovelyalltime View Post

                  اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

                  سرزمین کی مثال :
                  سرزمین کی مثال لیجئے اگرکوئی پوچھے کہ دنیا میں سرزمین پاکستان کا وجود کب سے ہے ؟ توکیا اس کا جواب یہ ہوگا کہ تقسیم ہندکے بعد؟ کیا تقسیم ہند سے پہلے اس سرزمین کا وجود نہ تھا؟ یقینا اس سرزمین کا وجود تھا لیکن اس کانام پاکستان بعدمیں پڑا اوربعد میں یہ الگ نام پڑجانے سے یہ سرزمین نئی نہیں ہوجائے گی۔
                  شہرکی مثال:
                  ہندوستان کا شہر ممبئی پوری دنیا میں مشہور ہے اگرکوئی سوال کرے کہ ہندوستان میں اس کا وجود کب سے ہے توکیا یہ جواب دیا جائے گا کہ سترہ اٹھارہ سال سے ؟ کیونکہ اس سے قبل اس کا نام ''بمبئی '' تھا ''ممبئی '' نہیں ، یقینا ''ممبئی '' یہ نیا نام ہے،تو کیا اس شہر کے نام میں تبدیلی آجانے اس شہر کے وجود کی تاریخ بدل جائے گی؟ ہرگز نہیں۔

                  اشخاص کی مثال:
                  بہت سارے لوگ اسلام قبول کرتے ہیں تو مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام بدل دیتے ہیں ، یعنی عبداللہ یا عبدالرحمن وغیرہ نیا نام رکھ لیتے ہیں ، تو کیا اس نئے نام کی وجہ سے ان کی تاریخ پیدائش بھی بدل جائے گی؟
                  ایک نومسلم جس نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام عبداللہ رکھ لیا اگرکسی سے سوال ہوکہ اس دنیا میں وہ کب سے ہے؟ توکیا وہ تاریخ بتلائی جائے گی جب اس نے عبداللہ نام رکھا یا وہ تاریخ جب وہ پیدا ہوا؟

                  مذہب کی مثال:
                  اگوکوئی سوال کرے کہ ''کرسچن'' (Christian )مذہب اس دینا میں کب سے ہے توکیا یہ جواب دیا جائے گا ، کہ جب سے اس لفظ کا وجود ہواہے؟ یا یہ کو جب سے عیسی علیہ السلام کی بعثت ہوئی ہے؟ یقینا مذہب عیسائیت کا یہ نام بعد میں اختیار کیا گیا ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس سے قبل اس مذہب کا وجود نہ تھا۔

                  عود الی المقصود:
                  مسلک کا بھی یہی معاملہ ہے۔
                  کسی مسلک کے نئے پرانے کا فیصلہ اس کے نام سے ہرگزنہیں ہوگا بلکہ اس کے منہج ،عقائد اوراصولوں سے ہوگا، اگرکوئی گروہ نئے منہج اوراصولوں کا پا پند ہوتو وہ بھلے اپنے لئے کوئی پرانہ نا م منتخب کرلے ایسا کرنے سے اس کا مسلک پرانا نہیں ہوجائے گا، اسی طرح اگرکوئی گروہ قدیم منہج اوراصولوں پرگامزن ہوتو گرچہ وہ اپنے لئے کوئی نیا نام چن لے اس سے اس کا مسلک نیا نہیں ہوجائے گا،اس لئے جب بھی یہ پتہ لگانا ہو کہ کون سامسلک کب سے ہے تو اس کے نام کے پیچھے پڑنے کے بجائے اس کے منہج اوراصول کا پتہ لگائیے کہ ان کا وجود کب سے ہے ،اگرمنہج اوراصول نیا ہے تو مسلک نیا ہے اوراگرمنہج واصول قدیم ہے تو مسلک بھی قدیم ہے۔

                  جہاں تک نام کا معاملہ ہے تویہ ایک الگ مسئلہ ہے اس پر صر ف اس پہلو سے گفتگو ہوسکتی ہے کہ یہ نام درست ہے یا نہیں ، لیکن یہ چیزقدامت وحداثت کی دلیل کبھی نہیں بن سکتی
                  ۔
                  یعنی اگرنام نیا ہو لیکن عقائدواصول قدیم ہوں تو مسلک قدیم ہی ہوگا، اوراگر نام قدیم ہولیکن عقائدواصول نئے ہوں تو مسلک نیا ہی ہوگا، پرانا نام رکھ لینے سے نہ توکوئی جدید مسلک قدیم ہوجائے گا اورنا ہی نیا نام رکھ لینے سے کوئی قدیم مسلک جدید بن سکتاہے،بہرحال مسلک کے ناموں کا ان کے وجود کی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں ہوتاہے۔
                  اب اگر مسلک اہل حدیث کی تاریخ دیکھنی ہو اوریہ معلوم کرناہوکہ یہ مسلک کب سے ہے تو اس مسلک کے عقائد واصول دیکھیں ان کا منہج وطرزاستدلال دیکھیں ، ان کے دینی اعمال کی کیفیت دیکھیں ، ان کی نماز دیکھیں ، ان کا رزہ وحج دیکھیں ان کا ہر دینی عمل دیکھیں
                  ۔
                  اس کے بعد پھر پتہ لگائیں کہ عہدنبوت میں ان کے عقائدواصول کا وجود تھا یا نہیں؟ عہدنبوت میں ان کے منہج وطرزاستدلال کا وجودتھا یا نہیں، ان کے دینی اعمال، عہدنبوی کے اعمال سے موافقت رکھتے ہیں یا نہیں ، اگرہاں اوربے شک ہاں تو یہ مسلک قدیم ہے ، اس کا وجود عہدنبوی سے ہے والحمدللہ۔
                  اسی کسوٹی پر ہرمسلک کی تاریخ معلوم کی جانی چاہئے، دیگرجنتے بھی مسالک ہیں خواہ ان کے نام نئے ہوں یاپرانے ،ان کے عقائد واصول اورمنہج دیکھیں گے توعہدنبوی میں ان کا ثبوت قطعانہیں ملے گا، بلکہ یہ خوبی صرف اورصرف مسلک اہل حدیث کی ہے کہ اس کا ہرعقیدہ واصول کا عہدنبوی میں واضح طورپر ملتاہے۔
                  الغرض یہ کہ مسلک اہل حدیث کوئی نیا مسلک نہیں ہے ، دنیا کا کوئی بھی شخص اسے نیا ثابت نہیں کرسکتا زیادہ سے زیادہ اس بات پرحجت کرسکتاہے کہ یہ نام کب سے چل رہاہے۔
                  لیکن جیسا کہ عرض کیا گیاکہ اگریہ فرض بھی کرلیں کہ یہ نام عصرحاضر میں اختیا رکیا گیاہے (حالانکہ اس نام کی قدامت پر بے شمارشواہد موجودہیں ) توبھی اس مسلک کو نیا مسلک نہیں باورکرایاجاسکتا، یہ باورکرانے کے لئے ضروری ہوگا کہ اہل حدیث کے منہج اورصحابہ کے منہج میں اختلاف ثابت کردیا جائے، اوریہ ناممکن ہے۔
                  لہذا مسلک ا ہل حدیث کا وجود تب سے ہے جب سے اس دنیا میں حدیث (فرمان الہی وفرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم) کا وجودہے کیونکہ یہی اہل حدیث کا عقیدہ واصول ہے، والحمدللہ۔
                  masha Allah bht zabardast.
                  Click image for larger version

Name:	270157_179394895460139_178588425540786_449545_465813_n[1].jpg
Views:	1
Size:	5.4 KB
ID:	2422078
                  http://www.islamghar.blogspot.com/

                  Comment

                  • #10
                    Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

                    ِ

                    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                    Comment

                    • #11
                      Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

                      [FONT=Jameel Noori Nastaleeq]

                      Walikum Salam Jamil Sahab.!!

                      بسم اللہ الرحمن الرحیم

                      ثوبان رض سے ایک طویل حدیث میں ہے کہ رسول صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمایا

                      {لا تقوم الساعۃ حتی تلحق قبائل من امتی بالمشرکین و حتی تعبد قبائل من امتی الاوثان}
                      " اتنی دیر تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک میری امت کے قبائل مشرکین کے ساتھ نہ مل جائيں اور یہاں تک کہ میری امت کے قبائل بتوں کی عبادت کریں گے-"
                      ابو داؤد، کتاب فتن:4252- مسند احمد: 5/278- 284- ابن ماجہ:2/1304 (3952)- مسند طیالسی (991)/ 133-

                      نبی کریم صلى اللہ عليہ وسلم کی یہ پیشین گوئی بالکل سچ ثابت ہوئی، نبی صلى اللہ عليہ وسلم کی امت میں سے آج کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جو بت پرستی کے شرک میں مبتلا ہیں

                      اولا: قبر کی عبادت کرنا ہی بت پرستی ہے

                      نبی پاک صلى اللہ عليہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے

                      { اللہم لا تجعل قبری و ثنا لعن اللہ قوما اتخذو قبور انبیاءھم مساجد}
                      " اے اللہ! میری قبر کو بت نہ بنانا (کہ اس کی عبادت کی جائے) اللہ تعالی کی لعنت برسے ایسی قوم پر جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں پر مسجدیں بنائيں"
                      مسند حمیدی:1025- مسند احمد: 2/246- عبدالرزاق:8/464

                      فقہ حنفیہ کی معتبر کتاب ردالمختار میں مرقوم ہے

                      { اصل عبادۃ الاصنام اتخاذ قبور الصالحین مساجد}
                      " بتوں کی عبادت کی اصل وجہ نیک لوگوں کی قبروں پر مسجد بنانا ہے "
                      (اکمل البیان:45)

                      اس صحیح حدیث سے معلوم ہوا کہ قبروں پر مسجدیں بنانا، وہاں عبادت کرنا، قبروں پر سجدہ ریزی وغیرہ کا مفھوم قبروں کو بت بنانا ہے لہذا جس بھی قبر پر عبادت سر انجام دی جاتی ہیں وہ بت ہین، ان کی پرستش کرنا لعنت کا مستحق ٹھرنا ہے

                      [FONT=Jameel Noori Nastaleeq]

                      Comment

                      • #12
                        Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

                        [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]
                        Originally posted by lovelyalltime View Post
                        [FONT=Jameel Noori Nastaleeq]
                        برادران احناف سے 20 سوالات
                        السلام و علیکم و رحمة اللہ و برکاته

                        اس فورم پر بجائے ہم اپنے اختلافات کو ختم کرنے کے مزید بڑھا رہے ہیں جو کہ دین اسلام کے لئے بہت ضرر رساں ہے اس لئے جب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا فرمان ہے کہ جب تمہارے درمیان نزاع ہو تو کتاب و سنت کی طرف رجوع کرو اور آج ہم یہی نہیں کر رہے ہیں۔ لہٰذا میں نے اپنی کم فہمی کو وجہ سے فقہ حنفی کو سمجھنے کیلئے ایک سوالنامہ ترتیب دیا ہے مجھے امید ہے کہ میرے حنفی بھائی اسے سمجھنے میں میری رہنمائی کریں گے اور ان سوالوں کے جوابات کتابوں سنت کے مطابق دیں گے تاکہ دو اہلسنت گروہوں کے درمیان کچھ حد تک نزاع میں کمی آئے۔ نیز اگر مجھ سے یہ سوالنامہ ترتیب دینے میں کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہو تو اس طرف بھی میری رہنمائی فرمائیں گے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰہمیںدین کو صحیح معنوں میں سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائں اور ہمارے ہر طرح کے تنازعہ کو ختم فرمائیں تاکہ ہم صحیح اسلام کی خدمت کر سکیں۔ (آمین)
                        مجھے امید ہے کہ حنفی بھائی ان سوالات کے جوابات ضرور دے گا۔

                        سوال نمبر1: تقلید شخصی اصطلاحی کی تعریف کیا ہے۔ اور یہ فرض ہے، واجب ہے، مستحب ہے یا مباح ہے؟

                        سوال نمبر2: اجماع کی تعریف کیا ہے۔ اور اجماع کن لوگوں کا معتبر ہے؟ تقلید شخصی اصطلاحی پر کیا اجماع ہوا ہے۔ اگر ہوا ہے تو کب، کہاں اور کن کا؟

                        سوال نمبر3: اجتہاد کی تعریف کیا ہے۔ اجتہاد کے لیے کن علوم کی ضرورت ہے اور کیوں۔ کیا اجتہاد کا دروازہ کھلا ہے۔ اگر نہیں تو پہلے کیوں کھلا تھا اور کس نے کھولا تھا۔ اب کیوں بند ہو گیا ہے۔ اور کس نے بند کیا ہے؟
                        سوال نمبر4: مجتہد کو بھی تقلید کرنے کا حکم ہے یا نہیں؟

                        سوال نمبر5: جو امام ان چاروں کے سوا ہوئے ہیں ان کے نام کیا ہیں۔ اور ان کی تقلید فرض ہے یا واجب یا مباح ہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو کیوں۔ حالانکہ وہ ان کے استاد ہیں، ادب میں، زہد میں، فقہ میں، جہاد میں، تقوی میں ان کے بھی بڑے ہیں۔ ان کی بزرگی کے قائل تھے اور ان کا ادب کرتے تھے ۔ صحابہ رضی اللہ عنہم کی تقلید نہ کر کے نیچے والوں کی تقلید کرنا کونسی عقل مندی ہے؟

                        سوال نمبر6: حضرت علی، حضرت حسن ، حضرت حسین رضی اللہ عنہم کو بھی امام کہا جاتا ہے اور وہ صحابی تھے اور حضرت زین العابدین ، حضرت باقر اور حضرت جعفر صادق رحمہم اللہ افضل ہیں چاروں اماموں سے یا چاروں امام افضل ہیں۔ پھر آل ِ رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے ان بارہ اماموں کے مقلد کو تو ہم کافر اور رافضی کہتے ہیں اور ان سے کم درجے کے اماموں کی تقلید کو فرض مانتے ہیں۔ اس تفریق کی کیا وجہ؟
                        سوال نمبر7: حضرت علی رضی اللہ عنہ صحابی تھے۔ جبکہ حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تابعی تھے (لیکن سمع ثابت نہیں ہے) اور حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ چاروں آئمہ میں آخری امام تھے جن کے بارے میں امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ حدیث کی صحت پر وہ امام احمد رحمہ اللہ پر اعتماد کرتے ہیں۔ پھر یا تو ہمیں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تقلید کرنی چاہیے یا امام احمد رحمہ اللہ لیکن ہم نے ان دونوں آئمہ کو کیونکہ چھوڑا ہوا ہے؟

                        سوال نمبر8: چاروں خلفاء رضی اللہ عنہم مجتہد تھے یا نہیں۔ اگر تھے تو ان کی تقلید کیوں چھوڑ دی جاتی ہے؟

                        سوال نمبر9: چاروں اماموں کے قبل چاروں خلفاء رضی اللہ عنہم کی تقلید کی جاتی تھی یا نہیں۔ جب نہیں کی جاتی تھی تو پھر اماموں کی کیوں کی جائے؟

                        سوال نمبر10: ذرا مہربانی فرما کر یہ بھی بتایا جائے کہ فقہ کی موجودہ کتابوں میں سے کوئی ایک بھی ایسی ہے جسے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خود لکھا ہو؟

                        سوال نمبر11: چاروں امام بھی مقلد تھے یا نہیں۔ اور مقلد تھے تو کس کے، اور اگر نہیں تھے تو کیوں؟

                        سوال نمبر12: یہ جو فقہ کی کتابوں میں ہے کہ عامی کا کوئی مذہب نہیں ہے۔ اس کے کیا معنی ہیں؟ (پھر تو حنفی ہو کر بھی حنفی نہ رہے)ہ

                        سوال نمبر13: مقلد قرآن و حدیث کا مطلب سمجھ سکتا ہے یا نہیں۔ حالانکہ ہماری فقہ شریف کے اصول کی کتابوں میں ہے کہ مقلد قرآن و حدیث سے دلیل لے ہی نہیں سکتا۔ پھر تو گویا قرآن و حدیث منسوخ اور بےکار ہیں{معاذ اللہ}۔ اگر لے سکتا ہے تو تقلید کی ضرورت ہی کیا۔ اگر نہیں لے سکتا تو قرآن و حدیث کی ضرورت ہی کیا؟

                        سوال نمبر14: چار مُصلے مکہ مُعظّمہ میں خاص خانہ ِ کعبہ میں قائم ہوئے تھےان کو کس نے قائم کیا۔ اور کیوں قائم کیا۔ اور کب قائم کیا۔ کیا اس سے مسلمانوں کے دین کے ٹکڑے ٹکڑے نہیں ہوئے۔ اور اماموں نے اسے کیوں قائم نہ کیا؟
                        سوال نمبر15: اہل سنت و الجماعت کی کیا تعریف ہے۔ جب کہ مقلد نہ سنت سے دلیل لے سکے نہ جماعتِ صحابہ رضی اللہ عنہم کے اجماع سے۔ پھر اسے اہل سنت و جماعت کیوں کیوں کہا جائے؟
                        سوال نمبر16: اہل حدیث یعنی صرف کتاب و سنت پر عمل کرنے والوں کی جماعت، جب سے کتاب و سنت ہے تب ہی سے ہے، یا بیچ میں سے اس کا عامل کوئی نہیں تھا۔ یعنی کتابِ خدا اور حدیثِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و سلم پر کسی کا عمل نہ تھا؟ (حالانکہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ اس کے عامل قیامت تک رہیں گے۔ان شاء اللہ)

                        سوال نمبر17: اگر امام کے کسی مقلد کے پاس کوئی صحیح حدیث پہنچے اور وہ اس امام کے قول کے خلاف ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ اور جو یہ کہہ کر اس حدیث کو ٹال دے کہ یہ میرے مذہب میں نہیں وہ مسلمان رہا یا اسلام سے خارج ہو گیا اور ایسے وقت مقلد کو کیا کرنا چاہیے ہے؟
                        سوال نمبر18: احناف کو اپنے مذہب کی مواقت کے لیے حدیث سازی کی ضرورت کیونکہ پیش آئی؟
                        سوال نمبر19: حنفی حضرات اسماعیلی پیر شمس تبریز کے مرید مولانا رومی کی مثنوی کو الہامی کتاب کا درجہ کیوں دیتے ہیں؟
                        سوال نمبر20: مفتی تفی عثمانی صاحب مولانا اشرف علی تھانوی مرحوم کی کتاب "الحیلة الناجزة في الحلیلة العاجزة" کے نئے ایڈیشن کے دیباچے میں فقہ حنفی سے خروج کا جواز تسلیم کرتے ہوئے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں کہ فقہ حنفی میں شوہر سے گلوخلاصی کی خواہش مند عورتوں کو پیش آنے والی مشکلات کا کوئی حل نہیں ہے۔ انہوں نے ایسے بیشتر مسائل میں مالکی مذہب کے مطابق فتویٰ دیا ہے۔ اگر فقہ حنفی مکمل ضابطۂ حیات ہے تو اس مسئلہ کا حل کیوں نہیں ہے؟

                        برائے مہربانی جوابات دلیل کے ساتھ عنایت فرمائیں۔

                        ان سوالوں کے جوابات اوپر پوسٹ میں دئے جا چکے ہیں
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #13
                          Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

                          خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
                          وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

                          یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
                          یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

                          یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
                          اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

                          گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
                          کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

                          خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
                          اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

                          ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
                          کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

                          خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
                          حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

                          Comment

                          • #14
                            Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

                            بانیاز بھائی ان بگولوں کے درمیان یہ صبائے سحر بہت اچھی لگی
                            :star1:

                            Comment

                            • #15
                              Re: جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہا

                              JazakAllah
                              Click image for larger version

Name:	396064_199101160188561_100002660359273_352540_701289260_n.jpg
Views:	1
Size:	76.6 KB
ID:	2422083
                              http://www.islamghar.blogspot.com/

                              Comment

                              Working...
                              X