Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وہابی اور احادیث

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وہابی اور احادیث

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: وہابی اور احادیث

    جمیل بھائی چھوڑو یار کن الجھنوں میں الجھتے ہو

    کیا فائدہ اس قسم کے تقسیم در تقسیم والے تھریڈ لگانےکا؟؟
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: وہابی اور احادیث

      Originally posted by Pagal1 View Post
      جمیل بھائی چھوڑو یار کن الجھنوں میں الجھتے ہو

      کیا فائدہ اس قسم کے تقسیم در تقسیم والے تھریڈ لگانےکا؟؟
      اچھا آپ کی بات مانے لیتے ہیں ویسے مجھے کوئی شوق نہی کیوں کے اگر میں اپنے بھائی کے عقیدے پہ چوٹ کروں گا تو سیدھی بات ہے امت مسلمہ کی ہی جگ ہنسائی ہوگی اور ہمارے غیر مسلم بھائی بھی کیا سوچے گے ان کے تو آپس کے تعلقات ہی ٹھیک نہی اور انہیں انگلی اٹھانے کا موقع مل جائے گا یا خوب خوش ہونگے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: وہابی اور احادیث

        بہت افسوس ہوا ایسی فرقہ پرستانہ تحریر دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔
        یہ حنفی، وہابی، بریلوی وغیرہ سب کے سب اپنی اپنی دکانداری چمکانے کے طریقے ہیں۔ ورنہ جب خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر یہ آئت نازل ہوئی تھی:
        ہم نے آج کے دن تم پر تمہارا دین مکمل کر دیا اور تمہارے لئے دین اسلام کو پسند کیا۔

        یعنی جب دین کو مکمل کر دیا گیا، اسوقت کونسی حنفی، شافعی، وھابی وغیرہ تھے؟؟؟؟؟

        یہ سب دراصل وہی فرقے ہیں جن کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میری امت فرقوں میں بٹ جائے گی۔۔۔۔

        اور مزے کی بات یہ کہ ہر فرقہ اپنے آپ کو فرقہ سمجھتا ہی نہیں، بلکہ اپنے آپ کو حق پر کہتا ہے اور اسی طرح اپنے آپ کو حق پر کہلانے کے دعویدار دراصل اُمت میں توڑ پھوڑ کا باعث بنے ہوئے ہیں

        اللہ مسلمانوں کو اس فرقہ پرستی سے دور فرمائے اور پوری امت کو ایک بار پھر قرآن و سنت پر اکھٹا فرمائے۔۔۔آمین، ثم آمین

        -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

        Comment

        • #5
          Re: وہابی اور احادیث

          آپ کو افسوس ہوا اور مجھ کو اس بات کو بہت دکھ ہوا

          Comment

          • #6
            Re: وہابی اور احادیث

            Muhtarma Jamil Sahab...Aslamo-o-alikum..!!

            Aap nay apni post main bari asani say keh diya k taqleed zrooree hai..aur Ahle-hadees Abdul wahab najdi ki taqleed kertay hain..(jo k lutaira tha)...lykin aap nay baghir kisee reference k aam hanfiyaoon ki terhan ye ilzaam ghair muqaledeen per ayed ker diaya.. ..Aap say guzarish hai mreay inn sawaoon k jawab thanday dil say dijye..

            1- Imam Abu Hanifa (r.h) / Imam Shafai (r.h) / Imam Hanbal (r.h) waghira 70-80 hijri k baad paida hoye..inn say pehlay muslamna kinn ki taqleed kertay thay..?? Kia wo kissee k muqalid thay..??

            2- Ager taqleed her musalaman per wajib hai..tu Imam Abu Hnifa / / Imam Shafai (r.h) / Imam Hanbal (r.h) wghira nay kisee ki taqleed kyuon nahi ki..?? Kia unn per taqleed wajib nahi thee..??

            3- Kia taqleed ka hukum kisee hadees ya Quran ki ayat say wazeh hota hai...??

            4- Hanfi barelvi musalman Nabi Karim (s.a.w) ku Zinda Hazir aur Nazir mantray hain..(NauzuBillah)...kia Nabi Karim (s.a.w) ager unn k nazdeek waqai zinda hain (jab k haqeeqat main aisa nahi) ..tu kia unn ki zindagi main kisee Imam ki taqleed kerna jaiz hai..??

            5- Kia Nabi karim (s.a.w) nay deen ku itnay mushkil andaaz main paish kia (Nauzubillah) k musalmanoo ku Imamoon ki taqleed ki zaroorat parr gaee..??

            6- Kia aap k nazdeek sirf 04 imamoom ki hi taqleed ki jaa saktai hai..qayamat tak??

            7- Abdul Wahab najdi nay kaun see fiqah ki kitaab likhe thee..??

            8- Imam Abu haifa k shagirdoon (students) nay unn say 2/3 masail main ikhtilaaf (differ) kia hai...tu aap kyuon nahi ker saktay..??

            9- Jin masail main Imam Abu hanifa (r.h) nay ijtehaad kia hai..kia woh akhree waqat (last time) tak unn per qaim rahay....kia saboot hai aap k pass iss baray main??

            10- Deobandi aur Barelvi donoon aik doosray ku kaffir qararr detay hain..jab k woh aik (01) hi Imam Abu Hanfia (r.h) k Muqalid keltatay hain....Qayamat k din Imam Abu Hanifa (r.h ) kiss ki shafa'at farmain gay..Deonabdiyuoon ki ya Barelvyoon ki...ya doonoon ki ??

            11- Ager aaj koi fiqqah ka 05th Imam paida ho jaiy..tu kia phir bhi aap Imam Abu hanifa (r.h) k muqalid rahain gay....ya uss ..new Imam ku follow karain gay...??

            12- Jab Hazrat Esa (a.s) doobara iss duniya main tashreef lain gay (qayamat k nazdeek) Nabi karim (s.a.w) k ummati ban ker tu wo kiss ki taqleed karain gay.??..Imam Abu Hanifa (r.h) ki ya Imam Saafai (r.h) ki ya Imam Hanbal (r.h) ki?? Ager aisa nahi tu kai woh gunah gaar musalman taswurr kiya jain gay ghir muqalidoon ki tarhan??

            13- Kia taqleed ka lafzi matlab janti hain..?? Quran ki Surah-e-Al Maida main 'Qalaaid' ka lafz 'taqleed' k mafhoom main istemaal hoa hai..(iss ka matlab hai..wo janwarr (ANIMAL) jinn k galay (neck) main patta dala jata hai..)...aap k Hanfi Aaalim iss baray main kia kehtay hain..??

            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment

            • #7
              Re: وہابی اور احادیث

              مجھے آپ کی باتیں اور سوالات سے بہت صدمہ ہوا مجھے لگا تھا شائد آپ رسول محمد سلام ہو ان پر کو مجھ سے زیادہ محبت کرتے ہیں مگر آپ تو انہیں عام انسان سمجھ رہے ہیں جبکہ جس کی سنت اور احادیث ہیں ان سے زیادہ محبت کرنی چاہئے احادیث تو ضعیف اور غلط بھی ہوسکتی ہیں میرے خیال میں تو احادیث سے زیادہ محمد پاک اور قرآن سے زیادہ اللہ پاک کو چاہنا چاہئے دوسرا وہ زندہ ہیں یا نہیں میرے بھائی وہ عام انسان نہیں نبی تھے ان سے مدد لے سکتے ہیں یا نہیں کیوں نہیں جب شب معراج میں دنیا سے پردہ نشین یاں فوت ہوئے حضرت موسئ سے حضرت محمد مل سکتے تھے ان سے مشاورت مدد لےسکتے تھے جبکہ حضرت محمد تو ان سے بڑے نبی ہے جہاں تک امام کا تعلق ہے پانچ بندے کھڑے ہیں تو ایک کو امام ماننا پڑے گا کسی مانا جائےجسے نماز کی امامت آتی ہے اور میرے بھائی سب بھول جاؤ یہ نہ ہو تفرقہ کی وجہ سے آپ پر یاں آپ کے اہل خانہ پر اللہ نہ کریں کوئی سخت مصیبت آجائے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: وہابی اور احادیث

                Originally posted by Jamil Akhter View Post

                Aslam-o-aliukum Muhtram Jamil Sahab...!!

                Baat bri simple see hai...Allah Qauran main faramata hai...ager tum mujh say Muhabbat kerna chahtay ho..tu Muhammad (s.a.w) ki etteba kero..

                O Muhammad say, "If you should love Allah , then follow me, [so] Allah will love you and forgive you your sins. And Allah is Forgiving and Merciful. (Surah-e-Ale-Imran verse -31)

                Ye nahi faramya k falan Imam ki taqeeled shorro ker do..ye soochay baqhair k uss k ijetehaad ki bunyaad kia the..kia unn ki raye Sahi Ahadees aur Quran k mutabiq thee ya nahi...

                Allah nay tu Quran main wazeh taur per farama diya....

                O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and those in authority among you. And if you disagree over anything, refer it to Allah and the Messenger, if you should believe in Allah and the Last Day. That is the best [way] and best in result. Have you not seen those who claim to have believed in what was revealed to you, [O Muhammad], and what was revealed before you? They wish to refer legislation to Taghut, while they were commanded to reject it; and Satan wishes to lead them far astray. (Surah-e-Nisa verse 59-60).

                Lykin badqistami say Muqalid loog sirf Apnay Imam ki baat ku akhri daleel samjhtay hain...aur unhee k naam per apnay firqay banaty phirty hain..aap loog ghir muqaledeen k baray main kehtay hain..k who Nabi Karim (s.a.w) ku aam insaan samjhtay hain....jab k haqeeqat main aap Muqaledeen Nabi kaim (s.a.w) ku aik aam insaan ki hasiyat detay hain ..warna app apnay deneee maumlaat main sirf Quran aur Nabi karim (s.a.w) ki Ahadees ku follow kertay jab k haqeeqat main aap loog sirf aik Imam ki andheee pairwee kertay...

                Aap nay jo Hazrat Musa (a.s) aur Nabi karim (s.aw) ki mushawart ki baat ki hai..tu pehlee baat ye hai k ye 'Miraaj ka waqya' hai..aur aik Nabi (s.a.w) ka mujza hai...Nabi Karim (s.a.w) nay tu Hazrat Bilal (r.z) k jotton (shoes) ki awaz Jannat main suni thee....jab k Hazrat Bilal (r.z) uss waqat zameen per zinda majood thay....iss baray main aap kia kahain gay..??

                Dossree baat hai..k nabi Karim (s.a.w) nay Hazrat Mosa (a.s) say MUSAHAWART ki thee....Taqleed nahi ki thee..jo aap uss say taqleed ka ghalat jawaz nikal rahay hain..

                Meray bhai thanday dil say ghour karain k asal main kaun Nabi karim (s.a.w) ki sahi itebah kerta hai..aur kaun aam insaan manta hai..

                Aik muqqalid hi woh insaan hai..jo asal main sirf apnay Imamoon ku ahmiyat deta hai..aur unn k naam per Hanfi kehlata hai..ager uss ku itnee Muhabbat Nabi Karim (s.a.w) say hote tu who apnay aap ku Muhammadi kehlata..

                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                Comment

                • #9
                  Re: وہابی اور احادیث

                  ٹھیک ہے میں محمدی ہو اور یہ میرے لئے باعث فکر بات ہے دوسری بات ہم سب اہلسنت ہیں یعنی حضرت محمد کی سنت پر چلنے والے دوسرا حنفی کوئی دین نہیں نہ ہی کوئی فرقہ ہے یہ صرف فقہ کے مسائل کا ایک جامع اسلوب ہے یعنی فقہ حنفی جنہیں امام ابو حنیفہ نے قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا جس میں نماز روزہ زکوۃ اور روز مرہ کے دیگر مسائل ہیں جن میں سے کسی کا ذکر نہ قرآن میں ہے نا کسی حدیث میں اچھا تو آپ کہتے ہیں مشاورت کی تھی یعنی آپ مان رہے ہیں اللہ نے حضرت موسی کو اجازت دی مدد کی تو آپ یہ سوچیں اللہ نے خود ہی پانچ نمازیں کیوں نہیں کردیں حضرت موسی کو بیچ میں کیوں وسیلہ بنایا ۔ اچھا یہ تو رہی بات اب آتے ہیں نبی کریم کو عام انسان سمجھنا ایسا کوئی کیوں کرے گا یا کہے گا میرے بھائی دوسرا رہا تقلید کی بات تو

                  کسی بھی موضوع میں جب انسان کوئی مطلب نہ سمجھ سکے اور دوسروں سے حاصل کرے اسے تقلید کہیں گے۔ البتہ تقلید کے زیادہ تر موارد ایسے امور ھیں جھاں تعلیم و تجربہ کی احتیاج ھوتی ھے۔ چونکہ کسی بھی علم سے بے بہرہ افراد عالم و ماھر اور تجربہ کار سے ھی اس علم کے مسائل کو حاصل کرتے ھیں۔ لھذا ایسے افراد کو مقلد اور عالم و ماھر فن کو اس علم و فن کا مجتھد کہتے ھیں۔ جیسے ڈاکٹر و طبیب انسانی بدن کے حالات اور صحت و مرض سے واقفیت رکھتا ھے۔ دواساز دواؤں کی خصوصیات سے مطلع ھوتا ھے۔ معمارمکان کے بنانے میں ماھر ھے۔ سنار سونا چاندی اور دوسرے جواھرات کی تشخیص میں ماھر ھے۔ درزی لباس اور اس کی سلائی میں استاد ھے۔ گھڑی ساز گھڑی کی خوبی و بدی اور اس کے داخلی حالات سے آگاہ ھے اور حکیم و فلسفی اپنی استعداد بشری کے مطابق موجودات کے حقایق سے با خبر ھوتا ھے۔ نتیجہ: ھر علم و فن کے عالم، دانشمند اور متخصص(Expert) کو اس علم کا مجتھد اور ناواقف حضرات جب اس مجتھد کی طرف رجوع کرتے ھیں تو انھیں مقلد کہا جاتا ھے۔

                  مذھبی مسائل دو قسم کے ھیں: ۱۔ اصولی مسائل جن میں توحید ، صفات پروردگارمثلاًعدل وغیرہ نبوت، امامت اورقیامت سے متعلق مسائل شامل ھیں۔ ۲۔ فروعی مسائل جن میں مسائل عبادات و معاملات وغیرہ شامل ھیں۔ پہلی قسم ہمارے موضوع سے باہر ھے کیونکہ یہ بات مسلم ھے کہ اصولی مسائل میں تقلید نہیں ہو سکتی بلکہ ھر عاقل انسان کے لئے ضروری ھے کہ وہ ان اصولی مسائل کی معرفت حاصل کرنے کے لئے فکری و عقلی استدلال سے کام لے اور پھر انھیں اپنے عقاید میں شامل کرے، یہاں ھماری بحث دین کے فروعی مسائل سے متعلق ھے۔ اصولی مسائل کے لئے مختصر، روشن اور عام فھم دلیل بیان کی جاسکتی ھے لیکن احکام فرعیہ کے استنباط (سمجھنے) کے لئے کچھ شرائط کا ھونا ضروری ھے جو سب لوگوں کو موجود نھیں ہے۔ دینی احکام میں مجتھد اور مرجع تقلید کون ھوتا ھے؟

                  مجتھد وہ شخص ہے جو لوگوں کے مذھبی، معاشرتی، اجتماعی معاملات اور زندگی کے دیگر امور اور روزمرہ کے مسائل کو دلائل و براھین کے ذریعے قرآن، سنت، عقل اور اجماع کے ذریعہ حاصل کرے ۔ دوسرے الفاظ میں مجتھد وہ ھوتا ھے جو انسان کے لیئے خداوند کی طرف سے بھیجے گئے آفاقی دین سے عام انسان کا وظیفہ اسکو بتاتا ہے تاکہ وہ خداوند کے بھیجے گئے دین کی صحیح طرح سے اطاعت کرسکیں۔

                  اسی طرح موضوعات میں بھی تقلید نا جائز ہے یعنی اگر کوئی انسان مجھتد کہ یہ پانی شراب نہیں ھے یا یہ کپڑا فلاں شخص کا مال ھے تو اس کی بات پر عمل کرنا واجب و لازم نہیں ھے بلکہ ایسے مسائل میں مجتھد اور دیگر افراد میں کوئی فرق نہیں ، سب برابر ہیں۔ لہذا مجتھد کا قول بعض امور و مسائل میں حجت اور معتبر ھے۔ اور وہ فروع دین کے بعض وہ مسائل ھیں جن کا مقلد کو علم نہیں اور علماء کے نزدیک مورد اختلاف ھیں۔ اور ضمناً یہ بھی معلوم ھونا چاھئے کہ جو لوگ تقلید کے حرام ھونے کا فتویٰ دے کر لوگوں کو تقلید نہ کرنے کی دعوت دیتے ھیں آیا وہ خود فتویٰ نہیں دے رھے ھیں ؟ آیا لوگوں کے لئے ان کی گفتار کی پیروی اور تقلید کرنا غلط نہیں ھے؟ اگر غلط ھے تو لوگوں سے کیوں نہیں کہتے کہ ھماری گفتار کی تقلید و پیروی کرنا بھی حرام ھے۔ ہماری بات نہ ماننا۔

                  آخری بات تقلید گمراہی نہیں بدعت نہیں صرف ایک ایسا بروشر ہے جس میں راستے کی نشاندہی خطرہ کے سگنل راستے کے نشیب و فراز ہیں ساتھ میں یہ کے یہ راستے میں ساتھ لیکر چلنے والے سامان کی تفصیل بتاتے ہیں راستہ تو اللہ اور رسول محمد اور ان تک پہنچنے کا ہی ہے دوسرا یہ جو تقلید کے لئے آیات قرآنی استعمال ہوتیں یہ نا صرف گناہ عظیم ہیں بلکہ جہالت کی انتہا ہے چونکہ حضور پاک کے زمانے میں کچھ لوگ اپنے اجداد کی تقلید کرتے تھے تو اس کے لئے یہ آیات نازل ہوئی اللہ پاک آپ کو اور مجھے سچا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائیں اور آپس میں یہ تیرا دین یہ میرا دین سے دور رہینے کی توفیق عطا فرمائیں

                  سب کہیں آمین

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #10
                    Re: وہابی اور احادیث

                    for Goد sake jameel what is this app molana kab say hogay:lol
                    East or West Sidra is Best

                    Comment

                    • #11
                      Re: وہابی اور احادیث

                      leave it , it's none of my business! *majboree* lets get back to MSN waiting you
                      Last edited by Jamil Akhter; 28 January 2012, 21:08.
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #12

                        امام (عامر بن شراحیل) الشعبی (تابعی،متوفی104ھ) فرماتے ہیں:

                        یہ لوگ تجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو حدیث بتائیں اسے (مضبوطی سے) پکڑ لو اور جو بات اپنی رائے سے کہیں اسے کوڑے کرکٹ میں پھینک دو

                        (مسندالدارمی۶۰۲ وسندہ صحیح)

                        Comment

                        • #13
                          Re: وہابی اور احادیث

                          امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

                          میری ہر بات جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کے خلاف ہو (چھوڑ دو) پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سب سے بہتر ہے اور میری تقلید نہ کرو۔

                          (آداب الشافعی و مناقبہ لابن ابی حاتم ص51 وسندہ حسن)

                          امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے ایک دن قاضی ابو یوسف کو فرمایا:

                          اے یعقوب (ابویوسف) تیری خرابی ہو،میری ہر بات نہ لکھا کر، میری آج ایک رائے ہوتی ہے اور کل بدل جاتی ہے۔ کل دوسری رائے ہوتی ہے پھر پرسوں وہ بھی بدل جاتی ہے۔

                          (تاریخ بغداد 424/13 ،تاریخ ابن معین 2/607 وسندہ صحيح)

                          Comment

                          Working...
                          X