Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خدا ہستی بر کا تصور

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خدا ہستی بر کا تصور



    Click image for larger version

Name:	khuda1.gif
Views:	2
Size:	24.1 KB
ID:	2487227

    Click image for larger version

Name:	khuda2.gif
Views:	2
Size:	28.0 KB
ID:	2487228

    Click image for larger version

Name:	khuda3.gif
Views:	2
Size:	26.7 KB
ID:	2487229

    Click image for larger version

Name:	khuda4.gif
Views:	2
Size:	26.0 KB
ID:	2487230
    :(

  • #2
    Re: خدا ہستی بر کا تصور

    Click image for larger version

Name:	khuda5.gif
Views:	2
Size:	28.0 KB
ID:	2419899

    Click image for larger version

Name:	khuda6.gif
Views:	2
Size:	31.5 KB
ID:	2419900


    Click image for larger version

Name:	khuda7.gif
Views:	2
Size:	5.4 KB
ID:	2419901
    :(

    Comment


    • #3
      Re: خدا ہستی بر کا تصور

      خدا کو ڈھوننا ہو تو اپنا اندر ٹٹولو اگر ایک رمق بھی اچھائی مل گئی تو سمجھو خداکو پا لیا
      بہت کلاس کی تحریر پیش کی عامر بابا
      *اب اسے ناململ مت چھوڑنا لائک اقبال کی پوسٹ کیطرح
      Last edited by Jamil Akhter; 10 January 2012, 21:25.
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: خدا ہستی بر کا تصور

        جمیل شکریہ



        ویسے یہ پوسٹ مکمل ہے

        اب نیکسٹ ابو حامد محمد بن محمد غزالی کی احیا العلوم کا ایک تنقیدی جائزہ لکھ رہا
        دو تین دن شاید نہ ائو گھر جا رہا چھٹی پہ پھر اکر پوسٹ کروں گا


        خاطر جمع رکھئے گا
        :hii:
        :(

        Comment


        • #5
          Re: خدا ہستی بر کا تصور

          واو تب تو ضرور لطف آئے گا بے صبری سے انتظار رہے گا
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: خدا ہستی بر کا تصور

            Originally posted by Jamil Akhter View Post
            واو تب تو ضرور لطف آئے گا بے صبری سے انتظار رہے گا

            اور حجتہ السلام ابو حامد محمد غزالی کے پیروکار علما سوا اور فقہائے کم سواد
            بھی جن کو عالم دین ہونے کا زعم ان کو کے لیے بھی یہ سوا سیر
            سے کم نہ ہوگی


            جان کیپل
            ر
            :(

            Comment


            • #7
              Re: خدا ہستی بر کا تصور

              اس کا مطلب ہے کہ آپ احیاالعلوم پوری پڑھ چکے ہیں

              مجھے شدت سے انتظار رہے گا
              لیکن اسے پڑھنے کی نوبت کیوں پیش آگئی





              Comment


              • #8
                Re: خدا ہستی بر کا تصور

                بہت شکریہ جناب

                میری دلچسپیوں کا دائرہ کار بہت وسیع ہے فلسفہ اور علم الکلام
                میں میری بہت تحقیق ہے شاید اپ کو یاد ہو شروع میں میں نے علم الکام کے نام
                سے ایک پوسٹ بھی شروع کی تھی۔ غزالی متکلم ہیں میں نے
                نہ صرف غزالی بلکہ جلال الدین رومی، رازی وغیرہ کو بھی
                پڑھا ہوا ہے۔ غزالی کے مذید دو کتبایں جو انہوں نے فلسفہ کے رد میں
                لکھیں تھیں مقاصد الفالاسفہ اور تھا فتۃ الفلاسفہ یہ بھی میں پڑھ چکا ہوں


                بہت زیادہ خوش رہیں


                جان کیپلر
                :(

                Comment

                Working...
                X