Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مذہبی سوالنامہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مذہبی سوالنامہ

    سوال ۱: ٹیچی ٹیچی، خیراتی، درشنی اور مٹھن لال کس مخلوق کے نام ہیں؟

    1. انسان 2. جن 3. فرشتے

    سوال ۲: پیغمبرانہ بیماری کون سی ہے؟

    1. بخار 2. دردِ سر 3. پیچش

    سوال ۳: نبی کون سی چیز ظاہر کرتا ہے؟

    1.معجزہ 2.کرامت 3. نشان

    سوال ۴: اسلام میں فرضیت جہاد کس دور میں ختم ہوئی؟

    1. فتح مکہ کے بعد 2.صلیبی جنگوں کے دور میں 3. انگریزوں کے دور میں

    سوال ۵: کیا ایک نبی مندرجہ ذیل عادات کا مالک ہو سکتا ہے؟

    > چڑیا پکڑنا > چھپڑ میں نہانا > جوتے الٹے پہننا > چابیاں ریشمی آزاربند کے ساتھ باندھنا > آوارہ گردی اور فضول خرچی

    1. ہاں 2. نہیں

    سوال ۶: کون سی مذہبی کتاب میں سینکڑوں گالیاں درج ہیں؟

    1. وید 2. گرنتھ 3. روحانی خزائن

    سوال ۷: بخار کے علاج کیلیے مرغا ذبح کر کے سر پر باندھنے کا طریقہ کس کی سائنسی ایجاد ہے؟

    1. ارسطو 2. حکیم لقمان 3. مرزا غلام احمد قادیانی



    نوٹ: جس سوال کی سمجھ نہ آئے تبصرہ میں پوچھ سکتے ہیں۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Working...
X