السلام علیکم
فرمان الہی ہے کہ اللہ حق ہے اور حق کو پسند کرتا ہے
حق اور سچ کے ھوالے سے بےشمار آیات و احادیث ملتی ہیں جس میں جھوٹ اور جھوٹ بولنے کہنے سننے والے کو وعید سنائی گئی ہے
میرا سوال یہ ہے کہ کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کے ساتھ جھوٹ منسوب کرنا کیسا ہے۔۔جبکہ وہ بالکل حق پہ ہو؟؟؟؟
اس بارے کیا حکم ہے؟

Comment