Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خود ساختہ زنجیریں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: خود ساختہ زنجیریں

    Originally posted by munda_Sialkoty View Post
    Baniaz

    Tumhari tehreer tumhari achi sooch ki nishandhi kerti he is liye mein tumhari sooch per koi aitraaz nahi karon ga jese Khajjal Saeein ne kiye. Lekin kuch baatein kuch masail aisay hotay hein jin per aankhein band kerna bhi zulm ki masdaak he. Yeh aisa masla he ke tum ne aik achi logic se apne dono dooston ke logic ko counter ker k unhein kail kerne ki kooshish ki, lekin tumhari logic ko bhi kuch mazeed logic se counter ker ke nateeja kuch aur akhz kia ja sakta he.

    Choonke hamein tafarqay mein nahi bat'na is liye mein bhi apni logic ko apne tak he mehdood kerta hoon.
    aap theek keh rahe hein sir g, koi shak nahi mera ilm mehdood hai, mene akhlas-e-niyat k sath koshish ki Allah ne us ka phal diya,
    sirf mere liye dua kijieye Allah muje mere maqsad main kamyab kare.





    Comment


    • #17
      Re: خود ساختہ زنجیریں

      Originally posted by ڈاکٹر لکیر الدین View Post
      @ Baniaz



      محترم بانیاز

      اپنی پوسٹ کا پہلا پیراگراف میں نے آپ کے انداز تحریر پہ لکھا کہ مطالعہ
      وسیع کریں جس سے تحریر میں پختگی پیدا ہو۔۔۔آپ اچھا لکھتے لیکن یکسانیت
      کی وجہ سے اکثر اوقات اکتاہٹ طاری ہو جاتی۔ تحریر رسمی اور روایتی فن پارہ کے
      بجائے فضاعت و بلاغت علوم بیان و بدیع کی نزاکتیں لفظی و معنوی رعایات
      علوم فلسفہ و نفسیات و تصوف سے پر گو ہی اچھی لگتی۔۔میں خود ایک لکھاری
      اور صاحب تصنیف سو میں مضمون سے ہٹ کت طرز تحریر پر بھی سفاکانہ قسم
      تنقید کر دیتا۔۔جس کا مطلب آپ کو دل دکھانا یا تذلیل نہیں ہے


      دوسرے پیراگراف میں میں نے کہا کہ آپ نے جو تحریر لکھی اس کا پلاٹ یا مرکزی خیال
      فرقہ واریت ہے میں نے اپ کو فرقہ پسند نہیں کہا۔۔ دوسرے مذہبی اخلاق کے ایک منفی پہلو کی
      نشاندہی کی کہ ہر اہل مذہب خود کو راستی اور دوسروں کو گمراہ خیال کرتا ۔۔تو آپ کے خیال میں
      ایسا نہیں ہے؟ اپ کی تحریر میں تین کردار ایک آپ اور دو آپ کے دوست تو آپ کا کیا
      خیال دونوں دوستوں کے ذہن کے کسی گوشے میں بھی اپنے عقائد کے خلاف کو شک و شعبہ ہو گا قطعا نہیں وہ اپنے تئیں خود کو پکا مشترع مسلمان سمجھتے ہوں گے جن کی زندگی قران اور
      حدیث کے سانچے میں ڈھلی وہ بھی اپ کی طرح قران اور حدیث سے کہیں آیات اپنے
      حق میں لے آئے گے۔۔ اور بالکل یہی صورت حال اپ کی طرف ہے آپ سمجھتے میرے دوست
      غلط مسائل میں الکجھے میں بالکل حق پر ہوں میرا حامی خدا ہے میرے پاس قران کی تعلیمات
      ہیں۔۔لیکن اگر اپ کےب دوستوں سے اپ کے بارے میں استسفار کیا جائے تو ان کی اپ کے بارے
      میں وہی رائے ہو گی جو اپ کی ان کے بارے میں ۔۔

      برادر یہ محض اپ کو سمجھانے کی خاطر مثال دی اور خود مجھے بے طرھ شرمندگی ہو رہی کے
      بجائے فلسفہ جھاڑ کے بدمزگی پیدا کرنے کے بجائے عام فہم رئپلائی کرتا


      خوش رہیں


      عامر اے خان





      Comment


      • #18
        Re: خود ساختہ زنجیریں

        بانیاز

        اپ شائد غصہ کھا گئے۔۔ایک طرف تو آپ تسلیم کر رہے کہ ہر فرقہ خود کو
        راستی اور حق پہ سمجھتا تو محتوم اپ خود بھی تو کسی نہ کسی مسلک میں
        آتے ہی ہوں گے کسی نہ کسی سکول آف تھاٹ سے آُ کا بھی تعلق ہوگا ہی۔۔
        جذباتیت اور غصہ سے ہٹ کر سوچنا چاہیے کہ ہر شخص کو اپنا عقیدہ کس
        قدر پیارا ہے وہ کیونکر اسے دوسروں کے عقیدے پہ قربان کرے گا اور یہ
        چیز بھی سمجھ سے بالاتر کے وہ کونسی کسسوٹی ہے جس پر کسی فرقے کے
        کھرے کھوٹے ہونے کی پہچان ممکن ہوتی۔۔آب اپ یقینا کہیں گے کہ قران لیکن
        محترم ہر فرقہ بلکہ ہر مذہب اپنی سچائی کے دلائل اپنی مذببی کتابوں ہی سے دیتا
        جس پر اسے رتی بھر بھی شبہ نہیں ہوتا ۔۔میری پوسٹ حیات بعد الموت میں
        جواد صاحب نے قران کی آیات کے ھوالے سے بات کی لیکن اس پہ آپ نے اعتراض
        کیا اسی طرح عابد صاحب نے بھی شکوک کا اظہار کیا تو ان میں سے کون خود کو
        غلط سمجھتا ؟؟ کوئی بھی نہیں اور کوئی بھی اپنا عقیدہ قربان نہیں کرتا ہم مسلمان
        تو صرف اس لیے کہ مسلمان کے گھر پیدا ہوئے اگر ہم کسی یہودی کے گھر یا عیسائی
        کے گھر پیدا ہوئے ہوتے تو ہم یہودی یا کر سچئین ہوتے ہم اہل بیت کے گھر پیدا ہوئے
        ہم شیعیہ ہیں ہم سنی کے گھر پیدا ہوئے تو سنی ہیں اس میں ہماری اپنی کیا تحقیق؟؟


        بہرحال معذرت چاہوں گا مزید بحث سے میں مذہبی مباحثوں سے دور رہتا کہ میں
        جانتا کہ ہر اہل مذہب خود کو راستی ہی سمجھتا کہ ہم سب ماسوائے اپنے جامد
        نظریہ کے کسی دوسرے نظریے کا برداشت تو درکنار سننا بھی پسند نہیں کرتے



        خوش رہیں


        خاکسار

        ڈاکٹر لکیر الدین فقیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


        :(

        Comment


        • #19
          Re: خود ساختہ زنجیریں

          جناب ڈاکٹر صاحب

          نہ ہی مجھے غصہ آیا ہے اور نہ ہی میں مسلکی مباحثوں میں پڑنا چاہتا ہوں ، میں تو سمجھا تھا کہ بات ہو رہی ہے آپ کے نقطہ نظر کی اور میرے پوائنٹ آف ویو کی اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ مسلکی بحث بن رہی ہے تو اسے وائڈ اپ کردیتے ہیں میرے خیال میں مسلکی بحث میں یہ سب نہیں ہوتا. اس کے علاوہ یہ کلیر کرنا چاہوں گا کہ سر آپ کسی بات کررہے ہیں آپ کی پوسٹ حیات بعد از موت کا تعلق کیا عذاب قبر سے تھا میں نے جواد صاحب کے دیے گئے لنک سے اپنے ریمارکس کے حوالے سے اعتراض کیا تھا جب کہ انکے دیے گئے لنک کو اگر آپ نے چیک کیا ہے تو میں کافی پہلے ہی اس پوسٹ پر ان سے اتفاق کرچکا تھا اس وقت میری کہی ہوئی بات کا جو کہ آپ کی خدمت میں ایک درخواست تھی کوئی تعلق نہیں تھا اس لیے میں نے اعتراض کیا خدانخواستہ وہ اعتراض قرآن پر نہیں تھا یا قرآنی آیات پر نہیں تھا حیرت کی بات ہے کہ آپ اتنی چھوٹی سی بات نہیں سمجھ سکے. پھر آپ نے ہر عقائد کے حوالے سے کسوٹی کی بات کی اورجو میرا جواب پیش کیا وہ بھی درست ہے میں بھی یہی کہتا ہوں کہ صرف قرآن کو کسوٹی بنایا جائے لیکن آپ اگلی ہی لائن میں اپنی بات سے مکر گئے کہ ہر فرقہ / مذہب اپنی مذہبی کتاب سے ہی دلائل لاتا ہے تو جناب ان فرقوں والوں کو یا الگ الگ مذہب والوں کو ہی تو قرآن سے یہ بتایا ہے کہ یہ سب کچھ نہیں ہے آپ وہی پوائنٹ اٹھارہے ہیں جو میں کہتا ہوں مجھے ان سے کوئی اختلاف بھی نہیں ہے لیکن تشویش اس بات کہ ہے کہ یہ میری پوسٹ کے خلاف کیسے پیش ہورہے ہیں جہاں تک میرے مسلک اسکول آف تھاٹ کا تعلق ہے تو وہ آپ پر اور تمام ممبرز پر کلیر ہے آپ شاید یہ کہنا چاہتے ہیں کہ میں خود کو حق پر سمجھتا ہوں اور باقی سب کو غلط یہ بات بھی غلط ہے میں نے کھبی اس چیز کا پرچار نہیں کیا میں قرآن کو حق سمجھتا ہوں جو اس کے مطابق ہو وہ حق جو نہیں وہ غلط اور اس میں میں خود بھی شامل ہوں .





          Comment


          • #20
            Re: خود ساختہ زنجیریں

            Mohtarm....



            let us agree to disagree...


            Asslam-o-Alikum
            :(

            Comment


            • #21
              Re: خود ساختہ زنجیریں

              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #22
                Re: خود ساختہ زنجیریں

                بہت بہت شکریہ کرسٹل جی
                مجھے سچ میں بہت خوشی ہورہی ہے کہ
                آپ نے اس پوسٹ کو سمجھا

                جب انسان قرآن کو سمجھنے لگتا ہے تو واقعی ایسی ہی فیلنگز ہوتی ہیں
                جس کا بیان کرنا شاید بس سے باہر کی بات ہو

                میری یہی کوشش ہوتی ہے کہ بات کو آسان سے آسان الفاظ میں پیش کروں
                اور آئندہ بھی یہی کوشش ہوگی

                ہمیشہ خوش رہیں





                Comment

                Working...
                X