Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کرامتیں
Collapse
X
-
Re: کرامتیں
کیتھولک میں ایک لڑکی
Bernadette Soubirous
کے بارے میں کچھ عرصہ پہلے نشینل جیو گرافک پہ ایک ڈاکومنٹری آن آئیر ہوئیتھی
اس کا بھی کچھ حصہ پوسٹ کرتا
Bernadette Soubirous
سات جنوری 1844 میں فرانس میں پیدا ہوئی وہ کیتھولک عیسائی فرقے سے تعلق رکھتی تھیں
چھوٹی عمر ہی سے درس و تبلیغ سے منسلک ہو گئی ان کی وفات 1879 میں 35 برس کی عمر میں
ہوا ان کی وفات کے کہیں برسوں بعد ان کی قبر کشائی کی گئی تو ان کا جسد حیرت انگیز طور پر تر و تازہ
اور شاداب تھا ایسے لگ رہا تھا جیسے وہ ابھی ابھی سوئی ہیں اس کی پیچھے کیا حقیقت کارفرما کون سے عوامل
جن کی وجہ سے یہ حیرت انگیز بات ہوئی ان کی نعش اب بھی فرانس میں ایک چرچ میں شیشے کے تابوت
میں رکھی گئی ہے اور سو سے زایدہ برس گزر جانے کے باوجود بالکل ویسی ہی ہے جیسے مرتے وقت تھی
یہ سائنسدانوں کو تحقیق کی دعوت دیتی ہے لیکن مذہبی لوگ لاش کی بے حرمتی کے پیش نظر اس بات کی
اجازت نہیں دے پا رہے اور یہ ایک معمہ بنی ہوئی
Last edited by Dr Fausts; 24 August 2011, 19:27.:(
Comment
-
Re: کرامتیں
Karamatian
baharHaal ,bohot shukriyah iss ma'Aaloomaatee mazmoon se mustafeez farmaane kaaLast edited by Ismail Ajaz; 15 September 2011, 14:10.Ismail Ajaz (Khayaal)
muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa
Comment
-
Re: کرامتیں
@ Ismail Ijaz
پراسرار مضوعات پہ لکھنا تحقیق کرنا میرا من پسند مشغلہ ہے کہ
علم کی اساس تسکین استعجاب میں ہے۔۔۔۔ یہ انسان کا ذوق تجسس ہی ہے جو اسے مجبور کرتا ہےکہ ان رازوں کی کنہ حقیقت کا علم حاصل کیا جائے۔۔اور ایسے ٹاپک جیسے ( کرامیتں جنات، مذہب ساحر خدا، وغیرہ وغیرہ )پوسٹ کرنے کا مقصد ان پر مختلف مکاتین فکر کی زعما کی آرا اور توجیات نمایاں ہیں
واسلام
پروفیسر بےتاب تابانی:(
Comment
-
Re: کرامتیں
[quote&]#1662;روفیسر بےتاب تابانی[/size][/quote]
جناب محترم ڈاکٹر صاحب
ماشااللہ آپ کی سوچ اور آپکے خیالات جان کر بڑی خوشی ہوئی اور میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ آپ ایک قابل اور کارآمدانسان ہیں جو اس معاشرے کی اصلاح اور تعمیر میں ایک کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں ،آپکے کو توسّط سے بہت سے پہلو وں پر نہ صرف معلوماتی گفتگو کی جاسکتی ہے بلکہ بہت اہم معاملات اور مسائل کا خاطرخواہ حل بھی نکالا جاسکتا ہے
مثال کے طور پر
(1) اگر ہم جنّات پر بات کریں تو ہمارے ملک میں بہت سے لوگ ان کا لاعلمی میں یا ّعاملوں کی منمانیوں اور عملیات کا شکار ہیں
(2) ہمزاد اور ان کی شرپسندی یا انسانی زندگیوں پر عمل دخل اور اسکے منفی اثرات کی روک تھام پر بات چیت یا کوئی مثبت کام
(3) عامل حضرات کی منفی و معاشرے میں خاندانوں کو رشتے ناطوں کو توڑ کر فساد پھیلانے والی محنت کا رخ صحیح کرنے یا انکی ترتیب کو صحیح جانب موڑنے کی بات چیت اور اس پر مثبت کام کیا جاسکتا ہے
(4) جادو ٹونہ سفلی اورانکی روک تھام ،اور اسلام میں انکی ممانعت کیوں ہے ،کیوں انکا کرنے والا مسلمان نہیں رہتا ،کیوں کافر ہو جاتا ہے وغیرہ وغیرہ
کیا آپ اس بارے میں کوئی مفید معلومات یا مشاہداتی نظریہ رکھتے ہیں جس کی روشنی سے پیغام اور اس سے جڑے سبھی پڑھنے والوں کی رہنمائی اور اصلاح کی جاسکے ۔کیا اس سلسلے میں آپ اپنی خدمات سرانجام دے سکتے ہیں ؟
آپکی توجہ کا طالب
اسماعیل اعجاز خیالLast edited by Ismail Ajaz; 18 September 2011, 09:04.Ismail Ajaz (Khayaal)
muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa
Comment
-
Re: کرامتیں
:rose
اسماعیل اعجاز صاحب بہت شکریہ تعریف کا لیکن جہاں تک قابل اور کارامد کی بات
میں اس سے اتفاق نہیں کروں گا :) میں ایک ادنی سا طالب علم ہوں اور ہر گز خود کو
اس منصب کے قابل نہیں سمجھتا۔۔۔
جنات پہ میری ایک پوسٹ اسی سیکشن میں ہے میں لنک شئیر کئے دیتا۔۔
فی الحال میری اسی سیکشن میں ایک پوسٹ حیات بعد از موت کے نام سے ابھی چل
رہی اس کو مکمل کرنے کے بعد میں جادو سحر طلسم پہ تفصیلی پوسٹ کروں گا
جس مین آپ کے ذوق ِ تجسس کی تشفی کا کافی سامان بھی ہوگا اور اپ کو ان
اٹھائے ہوئے نقاط کا جواب بھی مل جائے گا۔۔۔
:rose :rose :rose:(
Comment
-
Re: کرامتیں
Originally posted by ڈاکٹر لکیر الدین View Post:rose
اسماعیل اعجاز صاحب بہت شکریہ تعریف کا لیکن جہاں تک قابل اور کارامد کی بات
میں اس سے اتفاق نہیں کروں گا :) میں ایک ادنی سا طالب علم ہوں اور ہر گز خود کو
اس منصب کے قابل نہیں سمجھتا۔۔۔
جنات پہ میری ایک پوسٹ اسی سیکشن میں ہے میں لنک شئیر کئے دیتا۔۔
فی الحال میری اسی سیکشن میں ایک پوسٹ حیات بعد از موت کے نام سے ابھی چل
رہی اس کو مکمل کرنے کے بعد میں جادو سحر طلسم پہ تفصیلی پوسٹ کروں گا
جس مین آپ کے ذوق ِ تجسس کی تشفی کا کافی سامان بھی ہوگا اور اپ کو ان
اٹھائے ہوئے نقاط کا جواب بھی مل جائے گا۔۔۔
:rose :rose :rose
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
اللہ خوش رکھے آپ کو
ممنون
اسماعیل اعجاز خیالIsmail Ajaz (Khayaal)
muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa
Comment
Comment