اللہ کے خزانوں میں وہ نعمتیں موجود ہیں اگر انسان تلاش کرے تو مل سکتی ہیں۔ بس ہماری تلاش میں کمی ہے۔
کپڑے کی ایک تھیلی سی کر اپنے پاس رکھ لیں اور پیسے اسی میں رکھیں . یہ آپ کی برکت والی تھیلی ہے .
رمضان کا خاص عمل
ایک سو انتیس مرتبہ ہر روز بسم الله کے ساتھ ہر روز پڑھنا ہے
رمضان کا چاند دیکھ کر تین مرتبہ اول آخر درود شریف تین سو تیرہ مرتبہ سورہ کوثر چاند دیکھ کر رات کو کسی وقت گھر کا ہر فرد پڑھے رات کو نہیں کر پائیں تو پہلے روزے کو صبح کے وقت پڑھنا ہے
دوسرا عشرہ شروع ہو تو گیارہ رمضان کی رات کو تین مرتبہ اول آخر درود شریف تین سو تیرہ مرتبہ سورہ کوثر
تیسرہ عشرہ شروع ہو تو اکیس رمضان کی رات کو تین مرتبہ اول آخر درود شریف تین سو تیرہ مرتبہ سورہ کوثر
عید کے دن نماز سے فارغ او کر پڑھیں .
ستائیس شب کی رات کو اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ گیارہ سو مرتبہ سورہ کوثر رات کو پڑھنا ہے اس عمل کو رات کو ہی کرنا ہے لازمی ہے .

Comment