Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اہم معلومات فرض، واجب اور مکروہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اہم معلومات فرض، واجب اور مکروہ

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    فرض: وہ جو نص قتعی سے ثابت ہو یعنی قرآن پاک کی آیت سے فرض اللہ کا حکم ہے فرض وہ عمل ہے جو قرآن پاک میں حتمی الفاظ سے واضع ہو ہر مسلمان پر فرض ہے

    فرض دو طرح کے ہوتے ہیں

    1۔ فرض اعتقادی:

    2۔ فرض عملی:


    1۔ فرض اعتقادی:وہ جو دلیل قتعی سے ثابت ہو جیسے رکوع سجدہ پانچ وقت کی نماز

    2۔ فرض عملی: جس کا ثبوت قتعی نا ہو مگر مجتہد کی نظر میں لازمی ہو جیسے چوتھائی سر کا مسح

    واجب: وہ جو دلیل زنی صحیح احادیث سے ثابت ہو مطلب جو قرآن میں واضع ھکم نہ ہو لیکن نبی صلی اللہ الیہ وسلم نے اس پر پابندی سے فرض جیسا عمل کیا ہو اس کو واجب کہتے ہیں جیسے عشاء نماز میں وتر پڑھنا قرآن میں وتر کا زکر نہیں لیکن نبی صلی اللہ الیہ وسلم نے لازمی پڑھے واجب نبی صلی اللہ الیہ وسلم کا حکم


    مکروہ تحریمی: یہ واجب کا مقابل ہے حرام کے نزدیک ہے اس کے کرنے سے عبادت ناقص ہو جاتی ہے کرنے والا گناہ گار ہو گا مثلا جاندار کی تصویر والے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کپڑا فولڈ کر کے نماز پڑھنا نماز میں 1 چادر کندھے پر اس طرح ڈالنا ک دونوں کندھوں پہ سینے پر اس کے دونوں کنارے لٹکیں جاندار کی تصویر نمازی کے اگے یا دائیں یا بائیں ہو

    مکروہ تنزیحی: جسے شریعت ناپسند کرے مگر کرنے والا گناہگار نا ہو گا لیکن اگر کثرت سے جاری رکھا تو حرام ہو گا نماز میں ادھر ادھر دیکھنا پینٹ پہن کر نماز پرھنا اور ٹخنے ننگے نہ کرنا کام کاج کے یا میلے کپڑوں میں نماز پڑھنا جبکہ اسکے پاس اس کے علاوہ جوڑے موجود ہوں

  • #2
    Re: اہم معلومات فرض، واجب اور مکروہ

    nice sharing

    Comment


    • #3
      Re: اہم معلومات فرض، واجب اور مکروہ

      جزاک اللہ
      پینٹ پہن کر نماز پڑھنے والی مثال سمجھ سے بالا تر ہے؟؟؟
      پینٹ ایک لباس ہے جس سے ستر پوشی ہوگئی تو نماز پڑھنے میں کیا مزائیقہ؟؟؟
      جن ممالک کا لباس ہی پینٹ ہے وہاں کے مسلمان کیا پہنیں گے؟؟؟
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: اہم معلومات فرض، واجب اور مکروہ

        Ullma K Mutabiq Pant Tight Hai To Kisi Dusre ka Us Ki Traf Dekhna Mamnoo Hai Kune K Pant Per Shirt Mukhtasir Hoti Aur Ghutno Tak Shirt Nahi Hoti Mard K Us K Ilawa Pohncha Pant KA Nichay Se Mor Ker MArd Nemaz Parhte Hain Ahadees Main Kapra Morne Se Mana Farmaya Gaya




        Comment

        Working...
        X