Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

    Aslamoalikum
    last days qadiyaniat ka yahan khasa zikar suna,kuch logon ne hamdard'iyan bhi dikhain...to socha kuch is bare me share kia jaey...ta k abhaam door ho...sab se pehle aik ahmadi jinho ne taib ho kar islam qabool kia,unhi k qalam se aik tehreer....
    Attached Files
    Last edited by AbgeenA; 11 June 2011, 10:08.

  • #2
    Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

    2
    Attached Files

    Comment

    • #3
      Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

      3
      Attached Files

      Comment

      • #4
        Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

        4
        Attached Files

        Comment

        • #5
          Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

          5
          Attached Files

          Comment

          • #6
            Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

            6
            Attached Files

            Comment

            • #7
              Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

              7
              Attached Files

              Comment

              • #8
                Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

                بہت زبردست اور بہت اچھی شیئرنگ ہے مگر اس میں بہت سی باتیں ایسی موجود ہیں جو کہ احمدی حضرات یا قادیانی نہیں کہتے. اس لیے جس بندے نے بھی یہ سب کچھ لکھا ہے وہ قادیانیوں کے متعلق تمام حقائق سے آگاہ نہیں

                Comment

                • #9
                  Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

                  Originally posted by baniazkhan View Post
                  بہت زبردست اور بہت اچھی شیئرنگ ہے مگر اس میں بہت سی باتیں ایسی موجود ہیں جو کہ احمدی حضرات یا قادیانی نہیں کہتے. اس لیے جس بندے نے بھی یہ سب کچھ لکھا ہے وہ قادیانیوں کے متعلق تمام حقائق سے آگاہ نہیں
                  thanx...or wo konse hqaiq hen jo ap jante hen?:think:

                  Comment

                  • #10
                    Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

                    یہ تحریر کسی بدنیت و بد باطن مولوی کی کارستانی ہے

                    احمدی ہماری طرح یہاں فورمز پہ اپنا وقت ضائع نہیں کرتے نہ وہ ظاہر کرتے
                    کہ وہ احمدی ہیں۔۔بہت ارگنائزڈ ہیں ان ان کی توجہ ان فضول لغویات اور بحثوں کے بجائے
                    تعلیم پہ توجہ دیتے چنانچہ صرف رواپنڈی میں دیکھ لیں شہر کا سب سے بڑا
                    میڈیککل اسپشلسٹ پروفیسر ڈاکٹر عمر بہت جانا پہچانا اورورلڈ وائیڈ مانا ہوا ڈاکٹر ہیڈآف
                    ڈیپارٹمنٹ ہیں گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر بشری خار یہ بھی ہولی فیملی میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ
                    ڈاکٹر فرید منہاس ہیڈ ہیں یہ بھی شعبہ نفسیاتی و دماغی امراض بے نظیر بھٹو ہسپتال
                    ڈاکٹر حامد حسن معروف سرجن اورراولپنڈی بے نظیر بھٹو ہسپتال میں اپنے شعبے کی
                    سربراہ۔۔ ڈاکٹر عمران ہیں سکن اپشلسٹ کنٹونمنٹ جنزل ہسپتال۔ اس کے علاوہ کس کس
                    کا ذکر کروں تمام قادیانی کلیدی عہدوں پہ۔۔ان کی بہت بڑی تعداد جرمنی امریکہ انگلینڈ میں
                    ان میں لیٹریسی ریٹ اور یہ سفارش سے نہیں اپنی محنت اورقابلیت سے اآگے ائے
                    ۔۔شیم اون اس کہ تم لوگ عالم بنو یامتعلم اورنہیں بن سکتے تو بغض نہ رکھو ان سے

                    پاکستان اولین نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کے ساتھ کیا کیا ہم نے
                    جب اٹلی میں اٹلی کی حکومت ان کے نام پہ لیبارٹری بناتی تو وہ شخص جو پاکستان
                    بدر اپنے وطن سے اظہار یکجاتی کو شلوار قمیض پہن کے اتا جو پاکستان کے نام پہ رو پڑا
                    کے پوری دنیا انہیں ہیرو سمجھتی اوراپنے وطن میں وہ کافر ہیں

                    عبید اللہ علیم کو دیکھ لیں ایک سچا شاعر تھا وطن کی محبت ،میں تڑپتا رہاکیا دیا ہم نے ماسواے
                    فتوی کے۔

                    ۔پوری دنیا اپنے ٹیلنٹ کی قدر کرتی ہے لیکن

                    بونوں کے اس دیس میں بونے خود کو بلند قامت ثابت کرنے کو ہر لمبے شخص کے پاوں
                    کا دیتے ہیں ہم اس ملک کو بونوں کا دیس بناتے جا رہے اگر ہم نے پائوں کاٹنے کا یہ سلسلہ
                    بند نہ کیا تو یقین کریں یہ ملک کوڈئوں کی چھوٹی سی بستی بن کہ رہ جائے گااور ایسی
                    بستی جس کا آسمان بھی دس فٹ اونچا ہوگا۔۔

                    اور خود؟؟؟کون سے مسلمان میاں آپ لوگ ؟؟یہ جو پھدک پھدک کے مسلمانی دکھا رہےکیا
                    ہو۔۔؟؟؟؟کرتوت دیکھے کبھی اپنے ؟ اسلامی جمہوریہ؟؟کہاںً اسلام؟جمہوریت؟؟ یہ ہےکہ اقلیتوں
                    کوپلید کفر ملحدکہو۔۔ دودھ سے دوائوں میں ملاوٹ، کالیوں کاریوں کے مارے ہوئے؟ جہالت
                    ایسی کے ابو جہل کو بھی مات، نہ مکالمہ نہ میانہ روی قدم قدم پر غلیظ گدی نشیناں ،مکروہ
                    خدائی فوجداریاں، ناپاک ٹھیکداریاں، ڈھٹائی بے شرمی بے غیرتی دھوکہ ہوس لالچ فریب لوٹ
                    مار آپا دھاپی نفسا نفسی، ڈھونگ ڈرامے نعرے عوام کا مالی جسمانی استحصال ذہی کرب
                    یہ ہے مسلمانی ؟یہ سبق سکھایا گیا تھا؟

                    شرم کرو محض چند سیکنڈ سے اذان کے ایک اوقات پہ متفق نہیں ہو سکتے چار چار عیدیں
                    کرتے ڈگریاں جعلی، ڈاکتر جعلی، دوائیں جعلی مولوی جعلی۔۔ پھر بھی دعوی کرتے ہو ہم مسلمان

                    سوچ کے پریشان ہو جاتا کفار کیا کر رہے وہ مریخ پہ کمندیں ڈال چکے اور ہمارے نام نہاد
                    عالم اس پہ بحث کے پیروں فقیروں سے مدد لی جائے اس پہ اٹھ اٹھ صحفوں کی پوسٹیں
                    تحریر کر رہے۔۔وہ ربورٹ سرجنز سے آپریشن کے قابل ہو چکے ہم کائوں کتیوں والی سرکاروں
                    سے خاک دم کروا کے پھانک رہے

                    باز اجا اپنی گیموں اپنی دکانداریوں سے اپنی آئیندہ انے والی نسلوں پہ رحم کرو
                    :(

                    Comment

                    • #11
                      Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

                      Originally posted by بابا کھجل سائیں View Post
                      یہ تحریر کسی بدنیت و بد باطن مولوی کی کارستانی ہے

                      احمدی ہماری طرح یہاں فورمز پہ اپنا وقت ضائع نہیں کرتے نہ وہ ظاہر کرتے

                      باز اجا اپنی گیموں اپنی دکانداریوں سے اپنی آئیندہ انے والی نسلوں پہ رحم کرو
                      mohtaram ager ye kisi molvi ki tehrre hoti to to molvi sab se pehle mirza par lanat bhejta,us ko mardood qrar deta or us ki "yadgaar" moat ka zikar karta..chunke esa nahi he lehaza ye kisi molvi ka likha har giz nahi he:tasali:....or forums par waqt zaya nahi karte to phir ap kiun waqt zaya kar rahe hen???imam mehdi k bare me logon me kiun behes karwate hen???or jin aala ohede daron ka ap ne zikar kia...bohat parhe likhon ka....to??? jab kisi ka eeman hi baseless he...to bhale dunya ki sari degrees leta rahe....akher me jalna to us ne jahanum me hi he na....

                      Comment

                      • #12
                        Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

                        Awesome line...:).....jazakAllah ....agar iss ko perhnay ka baad bhi kissi kaydil me dunyaa buht aham rehti ha to Allah O AKbar..
                        Originally posted by AbgeenA View Post
                        jab kisi ka eeman hi baseless he...to bhale dunya ki sari degrees leta rahe....akher me jalna to us ne jahanum me hi he na....

                        Comment

                        • #13
                          Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

                          ضروری نہیں سب مولانا کا لہجہ ایک سا ہو بہرحال یہ قادایانی کی تحرییر نہیں ہے

                          اوردوسری بات ایمان کی بنیاد کا اآپ کے پاس کیا پیمانہ ؟؟؟ کیسے اآپ کہہ سکتی فلاں
                          دوزخ میں جائےگا فلاں جنت میں جئے گا ؟ اپ دروغہ جنت و جہنم کے عہدے پہ فائز ؟؟

                          وہ اللہ بہت بے نیاز ہے کیا پتا وہ انسانیت کی خدمت کرنے والے مارکونی، ایڈیسن،
                          پاسچر کو جنت میں بھیج دےاورفسادیوں کو لوگوں کو گممراہ کرنے والوں اور لوگوں کو دکھ دینے والے نمازیوں کو کو دوزخ
                          کی بھڑکتی ہوئی اآگ میں ڈال دیں؟

                          ہمم مغرب کی حکمرانی پہ سیخ پا ہوتے ان کی ڈکٹیشن سے ہماری انا مجروح ہوتی مگر ان
                          کا مدوا ہمکن چیزوں میں تلاش کرتے دانش کے سوتے خشک پڑے ذہنوں میں جہالت کے
                          قفل پڑے نئے خیال اور نئی سوچ کے لیے راستہ نہیں یہ سوچ نمودار ہو بھی تو ہم نیزوں
                          کلہاڑیوں اورتلواروں سے اس پر حملہ آور ہو جاتے اہل مغرب کے تاریک دورں میں بھی
                          ایسا نہیں ہوا کرتا تھا۔۔ہمیں اپنے اصل مسائل اور ا کے حل سے غافل کر کے عجیب چکروں
                          میں الجھایا جا رہا ہے۔۔

                          لیکن آسکر وائلڈ نے شاید آپ جیسے لوگوں کے لیے
                          کچھ سوچ کر ہی یہ بات کہی تھی
                          اس کائنات میں پتھروں کے سوا ہر چیز کبھی نہ کبھی اپنی تردید کرتی ہے

                          اورجس انسان میں اتنا شعور نہیں کہ وہ ایک سیکولر غیر مذہبی آدمی کو قادیانی
                          قرار دے ری اس سے بحث گویا بھینس کےاگے بین بجانے والی بات ہے۔۔بہرحال
                          اپ کے کوسنے سے قادیانیوں کو کوئی فرق نہ پڑےگا وہ الریڈی بہت منظم اور بہت
                          ترقی یافتہ ہو چکے ان کا لٹریسی ریٹ سو فیصد ہو چکا وہ مذہبی بحثوں سے نکل چکے
                          یہ مسائل تو بس ہم لوگوں کے لیے ہی رہ گیے دارحی کتنی ہو؟ مسواک کس کی ہو؟
                          مونچھیں کتنی تراشی جائیں۔۔بڑھاتے رہو بحثیں کیپ اٹ اپ )))))))))

                          اخر میں منہ کا ذائقہ بدلنے کو ایک جوک بھی سناتا جائوں

                          اک شیخ صاحب مرنے کے بعد جنت میں داخل ہو نے کی کوشش کر رہے تھےکہ دروغہ
                          جنت نے انہیں روک لیا اور پوچھا تم خود کو جنت میں داخلے کا حقدار کیسے سمجھتے؟
                          شیخ صاحب نے جواب دیا جناب میں پکا مسلمان پانچ وقت کی نماز پڑھتا روزے رکھتا
                          دروغہ نے جواب دیا یہ تو تمہارا ذاتہ مسئلہ یہ بتائو تم نے اللہ کے بندوں کے لیے کیا کیا؟؟؟

                          شیخ صاحب بولے ایک دفعہ ایک ضرورت مند کو اٹھنی دی تھی(پچاس پیسے ) فرشتے نے جواب
                          دیا اس قسم کی کوئی اور نیکی؟
                          شیخ صاحب سوچ میں پڑ گئے اوربولے نہیں اور اس طرح کی کوئی نیکی تو مجھے یاد نہیں
                          اس پر فرشتے نے جیب سے اٹھنی نکال کر شیخ صاحب کے ہاتھ پہ رکھیاورانہیں گردن
                          سے پکڑ ک باہر دھکیلتے ہوئے کہا
                          یہ لو اپنی اٹھنی اور دوزخ کا رخ کرو

                          :fight::fight:
                          خوش رہں

                          بابا کھجل سائیں
                          :(

                          Comment

                          • #14
                            Re: Me Ne Ahmdiyat ko Kiun Tark Kia?

                            :ys::ys:

                            Click image for larger version

Name:	jeem1.gif
Views:	2
Size:	111.1 KB
ID:	2418519

                            Click image for larger version

Name:	jeem2.gif
Views:	2
Size:	56.0 KB
ID:	2418518
                            :(

                            Comment

                            • #15

                              batin karwi hoteen hain llakin hotin kam kii hain....
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X