salam to all muslims.
میں اس فورم کےان قادیانی ممبران سے یہ بات کرنا چاہتا ہوں جو کہ صرف بحث کی بجائے اسلام کو سمجھنا چاہتے ہیں اور دل سےاپنی اور سب کی اصلاح چاہتے ہیں کہ
اگرآپ کے نزدیک قادیانی اسلام ہی اصل اسلام ہے اور مرزا قادیانی ایک سچا آدمی تھا تو آپ میری اصلاح کریں قادیانیت کو سمجھنے میں۔
اگر مجھے آپ قائل کر سکیں قادیانیت کی حقیقت کے بارے میں تو میں قادیانی ہونے کو تیار ہوں اور اگر آپ کو میری باتوں میں سچائی نظر آئے تو آپ قادیانیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کر لیں گے۔
محسن اقبال

Comment