Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Kia Emaandarr aur Gunahgarr barabar ho saktay hain...??
Collapse
X
-
Re: Kia Emaandarr aur Gunahgarr barabar ho saktay hain...??
بہت خوب دوست آپ نے بلکل صحیح فرمایا ایمان والا اور گناہ گار کبھی برابر نہیں ہوسکتے۔ آپ کی یہ تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی، کاش کے آج کا مسلمان اس حقیقت کو سمجھ لے۔ مگر کیا کیا جائے کچھ دنوں پہلے میں نے اپنے چھوٹے بھائی کے پاس ایک چھوٹی سی کتاب دیکھی "" برکتوں کا خزانہ"" جیسے جیسے میں وہ کتاب پڑھتا جارہا تھا میرا دماغ ماؤف ہوتا جارہا تھا۔ عجیب عجیب باتیں ، ستر دفعہ یہ دعاپڑھ لو تو تمام عمر کے گناہ معاف۔ وضو کے دوران یہ پڑھ لو تو چالیس میل تک جنت میں باغات، یہ عمل کرلو تو ستر شہیدوں کا ثواب، یہ والاوظیفہ پڑھ لو تو اگلے پچھلے گناہ بخش دیے جاتے ہیں باقی باتوں کو تو چھوڑیں یہ وظیفہ گناہ ختم کرنے کے لیے ہے یا معاذ اللہ گناہ کروانے کے لیے پچھلے گناہ تو سمجھ میں آگیا یہ اگلے گناہ سے کیا مراد ہے یعنی آگے جو گناہ کرو گے وہ بھی معاف کردیے گئے۔ توبہ استغفار۔
جب تک ہمارے معاشرے میں ایسا غیر اسلامی مواد اسلام کے نام پر موجود رہے گا ہم اپنے گمان میں اپنی نیکیاں اس طرح بڑھاتے رہیں گے اور یہ بھل جائیں گے کہ قرآن پاک میں اللہ پاک نے واضح طور پر فرمایا ہے کہ جو تم ایک چھوٹے سے چھوٹا عمل بھی کرو گے اچھا یا برا اس کا ویسا ہی صلہ ملے گا۔
یا اللہ میری اس قوم کی مدد کر یہ نادان ، پتہ نہیں کس نا سمجھی میں اور پتہ نہیں کن لوگوں کے چالوں کا شکار ہو رہی ہے، اس ہدایت کی روشنی عطا فرما۔ آمین
-
Re: Kia Emaandarr aur Gunahgarr barabar ho saktay hain...??
Originally posted by baniazkhan View Postبہت خوب دوست آپ نے بلکل صحیح فرمایا ایمان والا اور گناہ گار کبھی برابر نہیں ہوسکتے۔ آپ کی یہ تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی، کاش کے آج کا مسلمان اس حقیقت کو سمجھ لے۔ مگر کیا کیا جائے کچھ دنوں پہلے میں نے اپنے چھوٹے بھائی کے پاس ایک چھوٹی سی کتاب دیکھی "" برکتوں کا خزانہ"" جیسے جیسے میں وہ کتاب پڑھتا جارہا تھا میرا دماغ ماؤف ہوتا جارہا تھا۔ عجیب عجیب باتیں ، ستر دفعہ یہ دعاپڑھ لو تو تمام عمر کے گناہ معاف۔ وضو کے دوران یہ پڑھ لو تو چالیس میل تک جنت میں باغات، یہ عمل کرلو تو ستر شہیدوں کا ثواب، یہ والاوظیفہ پڑھ لو تو اگلے پچھلے گناہ بخش دیے جاتے ہیں باقی باتوں کو تو چھوڑیں یہ وظیفہ گناہ ختم کرنے کے لیے ہے یا معاذ اللہ گناہ کروانے کے لیے پچھلے گناہ تو سمجھ میں آگیا یہ اگلے گناہ سے کیا مراد ہے یعنی آگے جو گناہ کرو گے وہ بھی معاف کردیے گئے۔ توبہ استغفار۔
جب تک ہمارے معاشرے میں ایسا غیر اسلامی مواد اسلام کے نام پر موجود رہے گا ہم اپنے گمان میں اپنی نیکیاں اس طرح بڑھاتے رہیں گے اور یہ بھل جائیں گے کہ قرآن پاک میں اللہ پاک نے واضح طور پر فرمایا ہے کہ جو تم ایک چھوٹے سے چھوٹا عمل بھی کرو گے اچھا یا برا اس کا ویسا ہی صلہ ملے گا۔
یا اللہ میری اس قوم کی مدد کر یہ نادان ، پتہ نہیں کس نا سمجھی میں اور پتہ نہیں کن لوگوں کے چالوں کا شکار ہو رہی ہے، اس ہدایت کی روشنی عطا فرما۔ آمین
Jee bilkul main aap ki baat saay 100% mutaffiq hoon...ye Quran aur sahi Ahdees (S.A.W) say fehem naa rakhnay ka nateeja hai...k hum baghair tehqeeq k inn mangharat rewayaat per bharosa ker k amal kiye jaa rahay hain...aur samaj rahay hai...k hum bohut naik aur paarsa aur raskhul Aqeeda muslaman hain...(Jab k haqeeqat main asia nahi hai)
Allah hum ku deen ki sahee samajh ata faramye aur sahi treeqay per amal k taufeeq ata faramye (Aameen)..,
Comment
-
Re: Kia Emaandarr aur Gunahgarr barabar ho saktay hain...??
Originally posted by Muhammad Ali Jawad View PostBohut Shukria sharing pasand kernay ka...
Jee bilkul main aap ki baat saay 100% mutaffiq hoon...ye Quran aur sahi Ahdees (S.A.W) say fehem naa rakhnay ka nateeja hai...k hum baghair tehqeeq k inn mangharat rewayaat per bharosa ker k amal kiye jaa rahay hain...aur samaj rahay hai...k hum bohut naik aur paarsa aur raskhul Aqeeda muslaman hain...(Jab k haqeeqat main asia nahi hai)
Allah hum ku deen ki sahee samajh ata faramye aur sahi treeqay per amal k taufeeq ata faramye (Aameen)..,
Thanks for furnished your comments in the matter
آپ کی دعا میں میں بھی آپ کے ساتھ شریک ہوں
ثم آمین
Comment
Comment