Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Mubashir luqman
Collapse
X
-
Re: Mubashir luqman
بھائی جان بہت شکریہ کہ آپ نے یہ قیمتی معلومات فراہم کیں
مگر اس میں مجھے آپ سے تھوڑا اختلاف ہے۔
مان لیتے ہیں آپ نے جو کچھ کہا وہ درست ہے، مگر یہ اس
بات کی دلیل نہیں کہ وہ جو کچھ کہہ رہا ہے وہ غلط ہے۔
میں نے اس کے کم و پیش تمام پروگرام دیکھیں ہیں، اور میری
نظر میں مبشر لقمان سے زیادہ بہادر اینکر اس وقت پاکستان میں
کوئی نہیں۔ وہ شخص واقعی کھری بات کرتا ہے۔
میں تو صرف ایک بات کہوں گا، کوئی ہندو ہو، یہودی ہو،
قادیانی ہو، یا بت پرست اگر بات سچ کر رہا ہے تو اس کی
بات ماننا کوئی گناہ نہیں۔ اور اگر کوئی بڑے سے بڑا مذہبی
عالم ہی کیوں نہ ہو اگر بات غلط کررہا ہے تو اس کی بات
کا انکار کوئی کفر نہیں۔
Comment
Comment