Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

    جوانی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے کہ جس کا احساس ہمیں بڑھاپے کی عُمر میں جا کر ہوتا ہے
    مگر افسوس کہ ہمارے بہت سےنادان مسلمان بہن بھائی اس جوانی کوگُل چھڑےاُڑانے، موج مستی اور دیگر خُرافات میں صرف کرتے ہیں ایسی بے شمار خُرافات ہیں جو اس نعمت کو نقصان پہنچاتی ہیں جن میں سے ایک ویلنٹائن ڈے ہے اس کتاب میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے اس بے ہودہ رسم کے نقصانات اور ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

  • #2
    Re: ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

    ooo ab tu humey es rasam ko chorna hoga ..thxx buddy
    East or West Sidra is Best

    Comment


    • #3
      Re: ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

      چھوڑیں نہ بھی تو اس کو صرف اپنے ممی ڈیڈی سسٹر برادر تک رکھیں ویسے اس میں برائی نہہی
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

        aap ka diya gya link kam nahi kar raha





        Comment

        Working...
        X