السلام و علیکم:
قارئین! مجھے لگا کہ ہمارے معاشرے میں لوگوں کو صحیح معنوں میں شرعی طلاق کا طریقہ کار معلوم نہیں جس کی وجہ سے لوگ حلالہ جیسے عوامل کا شکار ہو جاتے ہیں اور اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عصمت پر مر مٹنے والے فرزندانِ اسلام بعض اوقات دین سے ناواقفیت کی بناء پر اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کو اپنی آنکھوں کے سامنے لٹتے ہوئے دیکھتے رہتے ہیں
اسی وجہ سے میں نے محسوس کیا کہ تمام اُمتِ مسلمہ کے سامنے شرعی طریقہِ طلاق کو واضع کیا جائے تا کہ ہم حلالہ جیسی لعنت سے اپنے خاندانوں کو بچا سکیں
Click here for Read & Download

Comment