قارئین! نبی کریم صلی اللہ عیلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے
ترجمہ: اے نوجوانوں کی جماعت تم میں سے جو کوئی استطاعت رکھتا ہو وہ ضرور شادی کرے کیونکہ یہ (شادی(ٌ نگاہوں کو بہت جھکانے والی اور شرمگاہ کی خوب حفاظت کرنے والی ہے
اس نعمت کا حق تو یہ ہے کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کو غیر شرعی امور کے ارتکاب کا زریعہ نہ بنایا جائے۔ یقیناًٰ اس عظیم نعمت کی ناشکری ہو گی کہ اس مبارک اور پر مسرت موقع پرایسے کام کئے جائیں جو واضع طور پر شریعت کی خلاف ورزی پر مبنی ہوں، یا ایسے رسم و رواج پر پیسہ خرچ کیا جائے جن سے نہ ہی کوئی دنیاوی فائدہ ہو اور نہ ہی دینی لحاظ سے یہ عمل سود مند ثابت ہو سکے۔ ایسے اعمال تعلیمات کے منافی تصور ہوں گےچاہے تو ان کا تعلق شادی کے ابتدائی مراحل سے ہو یا پھر آخری لمحات سے متعلق ہو۔ اس خوشی کے موقع پرہر مسلمان کو ایسی باتوں سے مکمل اجتناب کرنا چاہیے
اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہماری شادی کیسی ہونی چاہیے اور کن اعمال سے ہمیں اجتناب کرنا چاہئے تو آئیے پڑھتے ہی یہ کتاب !رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت!
!

Comment