Salam
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Khatm-E-Nabowat Zinda Abaad
Collapse
X
-
Re: Khatm-E-Nabowat Zinda Abaad
Asssalaam-0-Alaikom:rose
thanks for sharing
Comment
-
Re: Khatm-E-Nabowat Zinda Abaad
السلام علیکم
جزاک اللہ ، عادل خان صاحب
بہت اہم اور سوچنے کے لئے بہت سا مواد مہیا کیا ہے آپ نے۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپکو خوش رکھے آمین۔
میرے محترم ! ہم سب اگر تھوڑا غور کریں تو یہ بات واضع طور پر سامنے آتی ہے کہ یہ مرزائی لوگ انتہائی خطرناک ہیں کیونکہ یہ مسلمان بن کر مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ہیں اور خصوصاً ایسے نو مسلم لوگوں کو جن کو زیادہ تر دین اسلام کی گہرایوں کا ابھی علم نہیں ہوا ہوتا۔
محترم اس کے لئے سب سے بہتر طریقہ یہی ہے کہ ہم مسلمان ان جیسے کافروں کی کھلے عام تشہیر کریں تاکہ سب ان سے اور ان کے کفریہ عقائد سے آگاہ ہو سکیں۔
جزاکم اللہ خیر
Comment
Comment