Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

jab islaam taiHreeroN aur taqreeroN se nikal kar diloN meN utarta hai tow !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • jab islaam taiHreeroN aur taqreeroN se nikal kar diloN meN utarta hai tow !

    بسماللہالرحمٰنالرحیم

    السلاموعلیکمورحمۃاللہوبرکاتہ

    جباسلامتحریروںاورتقریروںسےنکلکردلوںمیںاترتاہےتو
    --------------------------------------------------------------------------------

    ایسےلوگ

    ابپھرکبھیلوٹکرنہیںآئیںگے

    --------------------------------------------------------------------------------

    نوٹ: اسایمیلکوپڑھتےہوئےکسیلمحےآپکواپنیآنکھوںمیںنمیسیمحسوسہوتوجہاںاپنیمغفرتکیدعاءکیجئےوہاناسخاکسارکوبھییادکرلیجیئےگا۔سیدافضالاحمد

    --------------------------------------------------------------------------------

    دونوجوانسیدناعمررضیاللہعنہکیمحفلمیںداخلہوتےہیمحفلمیںبیٹھےایکشخصکےسامنےجاکرکھڑےہوجاتےہیںاوراسکیطرفانگلیکرکےکہتےہیںیاعمریہہےوہشخص!

    سیدناعمررضیاللہتعالیعنہانسےپوچھتےہیں،کیاکیاہےاسشخصنے؟

    یاامیرالمؤمنین،اسنےہمارےباپکوقتلکیاہے۔

    کیاکہہرہےہو،اسنےتمہارےباپکوقتلکیاہے؟سیدناعمررضیاللہتعالیعنہپوچھتےہیں۔

    سیدناعمررضیاللہتعالیعنہاسشخصسےمخاطبہوکرپوچھتےہیں،کیاتونےانکےباپکوقتلکیاہے؟

    وہشخصکہتاہے : ہاںامیرالمؤمنین،مجھسےقتلہوگیاہےانکاباپ۔

    کسطرحقتلکیاہے؟سیدناعمرپوچھتےہیں۔

    یاعمررضیاللہتعالیعنہ،انکاباپاپنےاونٹسمیتمیرےکھیتمیںداخلہوگیاتھا،میںنےمنعکیا،بازنہیںآیاتومیںنےایکپتھردےمارا۔جوسیدھااسکےسرمیںلگااوروہموقعپرمرگیا۔

    پھرتوقصاصدیناپڑےگا،موتہےاسکیسزا۔سیدناعمررضیاللہتعالیعنہکہتےہیں۔

    نہفیصلہلکھنےکیضرورت،اورفیصلہبھیایسااٹلکہجسپرکسیبحثومباحثےکیبھیگنجائشنہیں،نہہیاسشخصسےاسکےکنبےکےبارےمیںکوئیسوالکیاگیاہے،نہہییہپوچھاگیاہےکہتعلقکسقدرشریفخاندانسےہے،نہہییہپوچھنےکیضرورتمحسوسکیگئیہےکیتعلقکسیمعززقبیلےسےتونہیں،معاشرےمیںکیارتبہیامقامہے؟انسبباتوںسےبھلاسیدناعمررضیاللہتعالیعنہکومطلبہیکیاہے!! کیوںکہمعاملہاللہکےدینکاہوتوعمررضیاللہتعالیعنہپرکوئیاثراندازنہیںہوسکتااورنہہیکوئیاللہکیشریعتکیتنفیذکےمعاملےپرعمررضیاللہتعالیعنہکوروکسکتاہے۔حتیکہسامنےعمررضیاللہتعالیعنہکااپنابیٹاہیکیوںنہقاتلکیحیثیتسےآکھڑاہو،قصاصتواسسےبھیلیاجائےگا۔

    وہشخصکہتاہےاےامیرالمؤمنین: اسکےنامپرجسکےحکمسےیہزمینوآسمانقائمکھڑےہیںمجھےصحراءمیںواپساپنیبیویبچوںکےپاسجانےدیجیئےتاکہمیںانکوبتاآؤںکہمیںقتلکردیاجاؤںگا۔انکااللہاورمیرےسواکوئیآسرانہیںہے،میںاسکےبعدواپسآجاؤںگا۔

    سیدناعمررضیاللہتعالیعنہکہتےہیں: کونتیریضمانتدےگاکہتوصحراءمیںجاکرواپسبھیآجائےگا؟

    مجمعپرایکخاموشیچھاجاتیہے۔کوئیبھیتوایسانہیںہےجواسکانامتکبھیجانتاہو۔اسکےقبیلے،خیمےیاگھروغیرہکےبارےمیںجاننےکامعاملہتوبعدکیباتہے۔

    کونضمانتدےاسکی؟کیایہدسدرہمکےادھاریازمینکےٹکڑےیاکسیاونٹکےسودےکیضمانتکامعاملہہے؟ادھرتوایکگردنکیضمانتدینےکیباتہےجسےتلوارسےاڑادیاجاناہے۔

    اورکوئیایسابھیتونہیںہےجواللہکیشریعتکیتنفیذکےمعاملےپرعمررضیاللہتعالیعنہسےاعتراضکرے،یاپھراسشخصکیسفارشکیلئےہیکھڑاہوجائے۔اورکوئیہوبھینہیںسکتاجوسفارشیبننےکیسوچسکے۔

    محفلمیںموجودصحابہپرایکخاموشیسیچھاگئیہے،اسصورتحالسےخودعمررضیاللہتعالیعنہبھیمتأثرہیں۔کیوںکہاسشخصکیحالتنےسبکوہیحیرتمیںڈالکررکھدیاہے۔کیااسشخصکوواقعیقصاصکےطورپرقتلکردیاجائےاوراسکےبچےبھوکوںمرنےکیلئےچھوڑدیئےجائیں؟یاپھراسکوبغیرضمانتیکےواپسجانےدیاجائے؟واپسنہآیاتومقتولکاخونرائیگاںجائےگا!

    خودسیدناعمررضیاللہتعالیعنہسرجھکائےافسردہبیٹھےہیںہیںاسصورتحالپر،سراُٹھاکرالتجابھرینظروںسےنوجوانوںکیطرفدیکھتےہیں،معافکردواسشخصکو۔

    نہیںامیرالمؤمنین،جوہمارےباپکوقتلکرےاسکوچھوڑدیں،یہتوہوہینہیںسکتا،نوجواناپناآخریفیصلہبغیرکسیجھجھککےسنادیتےہیں۔

    عمررضیاللہتعالیعنہایکبارپھرمجمعکیطرفدیکھکربلندآوازسےپوچھتےہیں،اےلوگو،ہےکوئیتممیںسےجواسکیضمانتدے؟

    ابوذرغفاریرضیاللہتعالیعنہاپنےزہدوصدقسےبھرپوربڑھاپےکےساتھکھڑےہوکرکہتےہیںمیںضمانتدیتاہوںاسشخصکی!

    سیدناعمررضیاللہتعالیعنہکہتےہیںابوذر،اسنےقتلکیاہے۔

    چاہےقتلہیکیوںنہکیاہو،ابوذررضیاللہتعالیعنہاپنااٹلفیصلہسناتےہیں۔

    عمررضیاللہتعالیعنہ: جانتےہواسے؟

    ابوذررضیاللہتعالیعنہ: نہیںجانتااسے۔

    عمررضیاللہتعالیعنہ: توپھرکسطرحضمانتدےرہےہو؟

    ابوذررضیاللہتعالیعنہ: میںنےاسکےچہرےپرمومنوںکیصفاتدیکھیہیں،اورمجھےایسالگتاہےیہجھوٹنہیںبولرہا،انشاءاللہیہلوٹکرواپسآجائےگا۔

    عمررضیاللہتعالیعنہ:ابوذررضیاللہتعالیعنہدیکھلواگریہتیندنمیںلوٹکرنہآیاتومجھےتیریجدائیکاصدمہدیکھناپڑےگا۔

    امیرالمؤمنین،پھراللہمالکہے۔ابوذراپنےفیصلےپرڈٹےہوئےجوابدیتےہیں۔

    سیدناعمررضیاللہتعالیعنہسےتیندنکیمہلتپاکروہشخصرخصتہوجاتاہے،کچھضروریتیاریوںکیلئے،بیویبچوںکوالوداعکہنے،اپنےبعداُنکےلئےکوئیراہدیکھنے،اوراسکےقصاصکیادئیگیکیلئےقتلکئےجانےکیغرضسےلوٹکرواپسآنےکیلئے۔

    اورپھرتینراتوںکےبعد،عمررضیاللہتعالیعنہبھلاکیسےاسامرکوبھلاپاتے،انہوںنےتوایکایکلمحہگنکرکاٹاتھا،عصرکےوقتشہرمیں (الصلاۃجامعہ) کیمنادیپھرجاتیہے،نوجواناپنےباپکاقصاصلینےکیلئےبےچیناورلوگوںکامجمعاللہکیشریعتکیتنفیذدیکھنےکےلئےجمعہوچکاہے۔

    ابوذررضیاللہتعالیعنہبھیتشریفلاتےہیںاورآکرعمررضیاللہتعالیعنہکےسامنےبیٹھجاتےہیں۔

    کدھرہےوہآدمی؟سیدناعمررضیاللہتعالیعنہسوالکرتےہیں۔

    مجھےکوئیپتہنہیںہےیاامیرالمؤمنین،ابوذررضیاللہتعالیعنہمختصرجوابدیتےہیں۔

    ابوذررضیاللہتعالیعنہآسمانکیطرفدیکھتےہیںجدھرسورجڈوبنےکیجلدیمیںمعمولسےسےزیادہتیزیکےساتھجاتادکھائیدےرہاہے۔

    محفلمیںہوکاعالمہے،اللہکےسواکوئینہیںجانتاکہآجکیاہونےجارہاہے؟

    یہسچہےکہابوذررضیاللہتعالیعنہسیدناعمررضیاللہتعالیعنہکےدلمیںبستےہیں،عمررضیاللہتعالیعنہسےانکےجسمکاٹکڑامانگیںتوعمررضیاللہتعالیعنہدیرنہکریںکاٹکرابوذررضیاللہتعالیعنہکےحوالےکردیں،لیکنادھرمعاملہشریعتکاہے،اللہکےاحکاماتکیبجاآوریکاہے،کوئیکھیلتماشہنہیںہونےجارہا،نہہیکسیکیحیثیتیاصلاحیتکیپیمائشہورہیہے،حالاتوواقعاتکےمطابقنہیںاورنہہیزمانومکانکوبیچمیںلایاجاناہے۔قاتلنہیںآتاتوضامنکیگردنجاتینظرآرہیہے۔

    مغربسےچندلحظاتپہلےوہشخصآجاتاہے،بےساختہحضرتعمررضیاللہتعالیعنہکےمنہسےاللہاکبرکیصدانکلتیہے،ساتھہیمجمعبھیاللہاکبرکاایکبھرپورنعرہلگاتاہے۔

    عمررضیاللہتعالیعنہاسشخصسےمخاطبہوکرکہتےہیںاےشخص،اگرتولوٹکرنہبھیآتاتوہمنےتیراکیاکرلیناتھا،نہہیتوکوئیتیراگھرجانتاتھااورنہہیکوئیتیراپتہجانتاتھا!

    امیرالمؤمنین،اللہکیقسم،باتآپکینہیںہےباتاسذاتکیہےجوسبظاہروپوشیدہکےبارےمیںجانتاہے،دیکھلیجئےمیںآگیاہوں،اپنےبچوںکوپرندوںکےچوزوںکیطرحصحراءمیںتنہاچھوڑکر،جدھرنہدرختکاسایہہےاورنہہیپانیکانامونشان۔میںقتلکردیئےجانےکیلئےحاضرہوں۔مجھےبسیہڈرتھاکہیںکوئییہنہکہہدےکہابلوگوںمیںسےوعدوںکاایفاءہیاُٹھگیاہے۔

    سیدناعمررضیاللہتعالیعنہنےابوذرکیطرفرخکرکےپوچھاابوذررضیاللہتعالیعنہ،تونےکسبناپراسکیضمانتدےدیتھی؟

    ابوذررضیاللہتعالیعنہنےکہا،اےعمررضیاللہتعالیعنہ،مجھےاسباتکاڈرتھاکہیںکوئییہنہکہہدےکہابلوگوںسےخیرہیاٹھالیگئیہے۔

    سیدعمررضیاللہتعالیعنہنےایکلمحےکیلئےتوقفکیااورپھراندونوجوانوںسےپوچھاکہکیاکہتےہواب؟

    نوجوانوںنےروتےہوئےجوابدیا،اےامیرالمؤمنین،ہماسکیصداقتکیوجہسےاسےمعافکرتےہیں،ہمیںاسباتکاڈرہےکہکہیںکوئییہنہکہہدےکہابلوگوںمیںسےعفواوردرگزرہیاُٹھالیاگیاہے۔

    سیدناعمررضیاللہتعالیعنہاللہاکبرپکاراُٹھےاورآنسوانکیڈاڑھیکوترکرتےنیچےگررہےتھے۔۔۔۔

    اےنوجوانو! تمہاریعفوودرگزرپراللہتمہیںجزائےخیردے۔

    اےابوذررضیاللہتعالیعنہ!اللہتجھےاسشخصکیمصیبتمیںمددپرجزائےخیردے۔

    اوراےشخص،اللہتجھےاسوفائےعہدوصداقتپرجزائےخیردے۔

    اوراےامیرالمؤمنین،اللہتجھےتیرےعدلورحمدلیپرجزائےخیردے۔

    محدثینمیںسےایکیوںکہتےہیں،قسمہےاسذاتکیجسکےقبضےمیںمیریجانہے،اسلاماورایمانکیسعادتیںتوعمررضیاللہتعالیعنہکےکفنکےساتھہیدفنہوگئیتھیں۔

    اوراےاللہ،جزائےخیردےاپنےبےکسبندےمحمدسلیمکو،جسنےترجمہکرکےاسایمیلکواپنےاحبابتکپہنچایا۔
    Ismail Ajaz (Khayaal)

    muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
    Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

  • #2
    Re: jab islaam taiHreeroN aur taqreeroN se nikal kar diloN meN utarta hai tow !

    مجھے افسوس ہے کہ میں اپنا پیغام صحیح طور پر اس فورم میں چسپاں کرنے سے قاصر ہوں
    اس ناخوشگواری کے لئے انتہائی معذرت قبول فرمائیے
    Last edited by Ismail Ajaz; 3 October 2010, 08:23.
    Ismail Ajaz (Khayaal)

    muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
    Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

    Comment

    • #3
      Re: jab islaam taiHreeroN aur taqreeroN se nikal kar diloN meN utarta hai tow !

      و عليكم السلام و رحمة الله

      بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

      السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

      جب اسلام تحریروں اور تقریروں سے نکل کردلوں میں اترتا ہے تو
      --------------------------------------------------------------------------------

      ایسے لوگ

      اب پھرکبھی لوٹ کرنہیںآئیںگے

      --------------------------------------------------------------------------------

      نوٹ: اس ایمیل کو پڑھتے ہوئے کسی لمحے آپ کو اپنی آنکھوں میں نمی سی محسوس ہو تو جہاں اپنی مغفرت کی دعاء کیجئے وہان اس خاکسار کو بھی یاد کر لیجیئے گا۔سید افضال احمد

      --------------------------------------------------------------------------------

      دو نوجوان سیدناعمر رضی للہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جاکر کھڑے ہوجاتے ہیں اوراس کی طرف انگلی کرکے کہتے ہیں یاعمر یہ ہے وہ شخص!

      سیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ ان سے پوچھتے ہیں ،کیا کیا ہےاس شخص نے؟

      یاامیرالمؤمنین،اس نےہمارے باپ کوقتل کیا ہے۔

      کیا کہ رہے ہو،اسنے تمہارےباپ کوقتل کیاہے؟سیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ پوچھتے ہیں۔

      سیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ اس شخص سےمخاطب ہوکرپوچھتےہیں،کیاتونےان کےباپ کوقتل کیا ہے؟

      وہ شخص کہتا ہے : ہاں امیرالمؤمنین،مجھ سے قتل ہوگیاہےان کاباپ۔

      کس طرح قتل کیاہے؟سیدناعمرپوچھتےہیں۔

      یاعمررضی اللہ تعالی عنہ،ان کاباپ اپنےاونٹ سمیت میرےکھیت میں داخل ہوگیاتھا،میںنے منع کیا،بازنہیں آیاتومیںنےایک پتھر دے مارا۔جوسیدھااس کےسرمیں لگااوروہ موقع پرمرگیا۔

      پھرتوقصاص دیناپڑےگا،موت ہےاسکی سزا۔سیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں۔

      نہ فیصلہ لکھنے کی ضرورت،اورفیصلہ بھی ایسااٹل کہ جس پرکسی بحث و مباحثے کی بھی گنجائش نہیں،نہ ہی اس شخص سےاسکےکنبےکےبارےمیںکوئی سوال کیاگیاہے،نہ ہی یہ پوچھاگیاہےکہ تعلق کس قدر شریف خاندان سےہے،نہ ہی یہ پوچھنےکی ضرورت محسوس کی گئی ہےکی تعلق کسی معزز قبیلےسےتونہیں،معاشرےمیں کیارتبہ یامقام ہے؟ان سب باتوںسےبھلاسیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ کومطلب ہی کیاہے!! کیوں کہ معاملہ اللہ کےدین کاہوتوعمررضی اللہ تعالی عنہ پرکوئی اثراندازنہیں ہوسکتااورنہ ہی کوئی اللہ کی شریعت کی تنفیذ کے معاملے پرعمررضی اللہ تعالی عنہ کو روک سکتاہے۔حتی کہ سامنے عمررضی اللہ تعالی عنہ کااپنابیٹاہی کیوں نہ قاتل کی حیثیت سےآکھڑا ہو ،قصاص تواس سےبھی لیاجائےگا۔

      وہ شخص کہتا ہےاےامیرالمؤمنین: اس کےنام پرجس کےحکم سےیہ زمین وآسمان قائم کھڑے ہیںمجھے صحراء میںواپس اپنی بیوی بچوں کےپاس جانےدیجیئےتاکہ میں ان کو بتا آؤں کہ میں قتل کردیاجاؤںگا۔ان کااللہ اورمیرے سوا کوئی آسرا نہیں ہے،میں اسکےبعد واپس آجاؤں گا۔

      سیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں: کون تیری ضمانت دے گا کہ تو صحراء میںجاکر واپس بھی آجائے گا؟

      مجمع پرایک خاموشی چھاجاتی ہے ۔کوئی بھی توایسا نہیں ہے جواس کانام تک بھی جانتاہو۔اس کےقبیلے،خیمےیاگھروغیرہ کےبارےمیںجاننےکامعاملہ توبعد کی بات ہے۔

      کون ضمانت دےاس کی؟کیایہ دس درہم کے ادھاریازمین کےٹکڑے یاکسی اونٹ کےسودے کی ضمانت کامعاملہ ہے؟ادھرتوایک گردن کی ضمانت دینے کی بات ہے جسےتلوارسےاڑا دیا جانا ہے۔

      اورکوئی ایسا بھی تو نہیں ہےجواللہ کی شریعت کی تنفیذ کےمعاملے پرعمررضی للہ تعالی عنہ سےاعتراضکرے،یاپھراس شخص کی سفارش کیلئےہی کھڑاہوجائے۔اورکوئی ہوبھی نہیںسکتاجوسفارشی بننے کی سوچ سکے۔

      محفل میںموجود صحابہ پرایک خاموشی سی چھاگئی ہے،اس صورتحال سےخود عمررضی اللہ تعالی عنہ بھی متأثر ہیں۔کیونکہ اس شخص کی حالت نےسب کوہی حیرت میں ڈال کررکھ دیا ہے۔ کیااس شخص کو واقعی قصاص کےطورپرقتل کردیاجائےاوراسکےبچےبھوکوںمرنےکیلئےچھوڑدیئےجائیں؟یا پھراس کوبغیر ضمانتی کے واپس جانےدیاجائے؟واپس نہ آیا تومقتول کاخون رائیگاںجائےگا!

      خود سیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ سرجھکائےافسردہ بیٹھے ہیںہیں اس صورتحال پر،سراُٹھاکرالتجابھری نظروںسےنوجوانوںکی طرف دیکھتے ہیں،معاف کردواس شخص کو۔

      نہیں امیرالمؤمنین،جو ہمارےباپ کو قتل کرےاس کوچھوڑ دیں،یہ توہو ہی نہیں سکتا،نوجوان اپناآخری فیصلہ بغیر کسی جھجھک کےسنادیتےہیں۔

      عمررضی اللہ تعالی عنہ ایک بار پھر مجمع کی طرف دیکھ کربلندآوازسےپوچھتےہیں،اےلوگو،ہےکوئی تم میںسےجواس کی ضمانت دے؟

      ابوذرغفاری رضی اللہ تعالی عنہ اپنے زہد و صدق سےبھرپوربڑھاپےکےساتھ کھڑےہوکرکہتےہیںمیں ضمانت دیتاہوں اس شخص کی!

      سیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں ابوذر،اس نےقتل کیاہے۔

      چاہےقتل ہی کیوں نہ کیاہو،ابوذررضی اللہ تعالی عنہ اپنااٹل فیصلہ سناتے ہیں۔

      عمررضی اللہ تعالی عنہ: جانتےہو اسے؟

      ابوذررضی اللہ تعالی عنہ: نہیںجانتااسے۔

      عمررضی اللہ تعالی عنہ: توپھرکس طرح ضمانت دےرہےہو؟

      ابوذررضی اللہ تعالی عنہ: میںنےاس کےچہرے پرمومنوں کی صفات دیکھی ہیں،اورمجھےایسالگتاہے یہ جھوٹ نہیں بول رہا،ان شاءاللہ یہ لوٹ کرواپس آجائے گا۔

      عمررضی اللہ تعالی عنہ:ابوذررضی اللہ تعالی عنہ دیکھ لواگر یہ تین دن میں لوٹ کر نہ آیا تو مجھےتیری جدائی کاصدمہ دیکھنا پڑےگا۔

      امیرالمؤمنین،پھراللہ مالک ہے۔ابوذراپنےفیصلےپر ڈٹے ہوئےجواب دیتےہیں۔

      سیدناعمررضی اللہ تعالی عنه سےتین دن کی مہلت پاکروہ شخص رخصت ہوجاتاہے،کچھ ضروری تیاریوں کیلئے،بیوی بچوںکوالوداع کہنے،اپنے بعداُن کےلئےکوئی راہ دیکھنے،اوراس کےقصاص کی ادئیگی کیلئےقتل کئےجانےکی غرض سےلوٹ کرواپس آنے کیلئے۔

      اورپھرتین راتوں کےبعد،عمررضی اللہ تعالی عنہ بھلاکیسےاس امرکوبھلاپاتے،انہوںنےتوایک ایک لمحہ گن کر کاٹاتھا،عصرکےوقت شہرمیں (الصلاۃجامعہ) کی منادی پھر جاتی ہے،نوجوان اپنے باپ کاقصاص لینے کیلئےبےچین اورلوگوں کامجمع اللہ کی شریعت کی تنفیذ دیکھنےکےلئےجمع ہوچکاہے۔

      ابوذررضی اللہ تعالی عنہ بھی تشریف لاتےہیں اورآکرعمررضی اللہ تعالی عنہ کےسامنےبیٹھ جاتےہیں۔

      کدھرہےوہ آدمی؟سیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ سوال کرتےہیں۔

      مجھےکوئی پتہ نہیں ہےیاامیرالمؤمنین،ابوذررضی اللہ تعالی عنہ مختصرجواب دیتےہیں۔

      ابوذررضی اللہ تعالی عنہ آسمان کی طرف دیکھتے ہیںجدھر سورج ڈوبنے کی جلدی میں معمول سے زیادہ تیزی کےساتھ جاتادکھائی دےرہاہے۔

      محفل میں ہوکاعالم ہے،اللہ کےسوا کوئی نہیں جانتاکہ آج کیاہونے جارہاہے؟

      یہ سچ ہے کہ ابوذررضی اللہ تعالی عنہ سیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ کےدل میں بستے ہیں،عمررضی اللہ تعالی عنہ سے انکےجسم کاٹکڑا مانگیں توعمررضی اللہ تعالی عنہ دیرنہ کریں کاٹکرابوذررضی اللہ تعالی عنہ کےحوالے کردیں،لیکن ادھر معاملہ شریعت کاہے،اللہ کےاحکامات کی بجاآوری کاہے،کوئی کھیل تماشہ نہیں ہونے جارہا،نہ ہی کسی کی حیثیت يا صلاحیت کی پیمائش ہورہی ہے،حالات وواقعات کےمطابق نہیں اور نہ ہی زمان و مکان کوبیچ میں لایاجاناہے ۔قاتل نہیں آتاتو ضامن کی گردن جاتی نظرآرہی ہے۔

      مغرب سےچند لحظات پہلے وہ شخص آجاتاہے،بےساختہ حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہ کے منہ سے اللہ اکبرکی صدا نکلتی ہے،ساتھ ہی مجمع بھی اللہ اکبرکاایک بھرپورنعرہ لگاتاہے۔

      عمررضی اللہ تعالی عنہ اس شخص سےمخاطب ہوکرکہتےہیں اےشخص،اگرتولوٹ کرنہبھی آتاتوہم نےتیراکیاکرلیناتھا،نہ ہی توکوئی تیراگھرجانتاتھااورنہ ہی کوئی تیرا پتہ جانتاتھا!

      امیرالمؤمنین،اللہ کی قسم،بات آپ کی نہیں ہےبات اس ذات کی ہے جوسب ظاہر وپوشیدہ کےبارےمیںجانتاہے،دیکھ لیجئے میں آگیاہوں،اپنے بچوںکو پرندوں کےچوزوں کی طرح صحراء میںتنہا چھوڑکر،جدھر نہ درخت کاسایہ ہے اورنہ ہی پانی کانام و نشان۔ میں قتل کردیئےجانے کیلئےحاضرہوں۔مجھے بس یہ ڈرتھا کہیں کوئی یہ نہ کہہ دے کہ اب لوگوں میں سے وعدوں کاایفاء ہی اُٹھ گیاہے۔

      سیدناعمررضی اللہتعالی عنہ نےا بوذرکی طرف رخ کرکےپوچھاابوذررضی اللہ تعالی عنہ،تونےکس بناپراس کی ضمانت دےدی تھی؟

      ابوذررضی اللہ تعالی عنہ نےکہا،اےعمررضی اللہ تعالی عنہ،مجھےاس بات کاڈرتھا کہیں کوئی یہ نہ کہہ دے کہ اب لوگوں سے خیرہی اٹھالی گئی ہے۔

      سیدنا عمررضی اللہ تعالی عنہ نےایک لمحے کیلئےتوقف کیااورپھران دو نوجوانوںسےپوچھاکہ کیاکہتے ہواب؟

      نوجوانوںنےروتےہوئےجواب دیا،اےامیرالمؤمنین،ہم اس کی صداقت کی وجہ سےاسے معاف کرتےہیں،ہمیں اس بات کاڈر ہے کہ کہیں کوئی یہ نہ کہہ دے کہ اب لوگوں میں سے عفو اور درگزر ہی اُٹھالیاگیاہے۔

      سیدناعمررضی اللہ تعالی عنہ اللہ اکبرپکاراُٹھےاورآنسو ان کی ڈاڑھی کو ترکرتےنیچےگررہےتھے۔۔۔۔

      اےنوجوانو! تمہاری عفو و درگزر پراللہ تمہیں جزائے خیردے۔

      اےابوذررضی اللہ تعالی عنہ!اللہ تجھے اس شخص کی مصیبت میں مدد پرجزائےخیردے۔

      اوراےشخص،اللہ تجھے اس وفائے عہد وصداقت پرجزائےخیردے۔

      اوراےامیرالمؤمنین،اللہ تجھےتیرے عدل و رحمدلی پرجزائےخیردے۔

      محدثین میں سےایک یوں کہتے ہیں،قسم ہےاس ذات كی جس کےقبضے میں میری جان ہے،اسلام اورایمان کی سعادتیں توعمررضی اللہ تعالی عنہ کےکفن کےساتھ ہی دفن ہوگئی تھیں۔

      اوراےاللہ،جزائےخیر دےاپنے بےکس بندے محمدسلیم کو ،جس نےترجمہ کرکےاس ایمیل کواپنےاحباب تک پہنچایا۔
      .......................!!!!!

      Comment

      • #4
        Re: jab islaam taiHreeroN aur taqreeroN se nikal kar diloN meN utarta hai tow !

        Allah ap ko dhair sara jaza'e'khair dey.....Hamarey azeem khaleefa k azeem mawaqif humein yaad dilaney k liye....bhut shukriya....
        .......................!!!!!

        Comment

        • #5
          Re: jab islaam taiHreeroN aur taqreeroN se nikal kar diloN meN utarta hai tow !

          Originally posted by BhaTaktii RooH View Post
          Allah ap ko dhair sara jaza'e'khair dey.....Hamarey azeem khaleefa k azeem mawaqif humein yaad dilaney k liye....bhut shukriya....
          chhoTee baihn Allah aap ko dunyaa o aaKhirat kee KhushyaaN aur izzateN ataa farmaa'ey,Khush rahiye beHad shukriyah aap kaa

          aap kaa bhaai

          Khayaal

          بسماللہالرحمٰنالرحیم

          السلامعلیکمورحمۃاللہوبرکاتہ

          جباسلامتحریروںاورتقریروںسےنکلکردلوںمیںاترتاہےتو
          --------------------------------------------------------------------------------

          ایسےلوگ

          ابپھرکبھیلوٹکرنہیںآئیںگے

          --------------------------------------------------------------------------------

          نوٹ: اسایمیلکوپڑھتےہوئےکسیلمحےآپکواپنیآنکھوںمیںنمیسیمحسوسہوتوجہاںاپنیمغفرتکیدعاءکیجئےوہاناسخاکسارکوبھییادکرلیجیئےگا۔سیدافضالاحمد

          ----------------------
          ----------------------------------------------------------

          دونوجوانسیدناعمررضیللہعنہکیمحفلمیںداخلہوتےہیمحفلمیںبیٹھےایکشخصکےسامنےجاکرکھڑےہوجاتےہیںاوراسکیطرفانگلیکرکےکہتےہیںیاعمریہہےوہشخص!

          سیدناعمررضیاللہتعالیعنہانسےپوچھتےہیں،کیاکیاہےاسشخصنے؟

          یاامیرالمؤمنین،اسنےہمارےباپکوقتلکیاہے۔

          کیاکہرہےہو،اسنےتمہارےباپکوقتلکیاہے؟سیدناعمررضیاللہتعالیعنہپوچھتےہیں۔

          سیدناعمررضیاللہتعالیعنہاسشخصسےمخاطبہوکرپوچھتےہیں،کیاتونےانکےباپکوقتلکیاہے؟

          وہشخصکہتاہے : ہاںامیرالمؤمنین،مجھسےقتلہوگیاہےانکاباپ۔

          کسطرحقتلکیاہے؟سیدناعمرپوچھتےہیں۔

          یاعمررضیاللہتعالیعنہ،انکاباپاپنےاونٹسمیتمیرےکھیتمیںداخلہوگیاتھا،میںنےمنعکیا،بازنہیںآیاتومیںنےایکپتھردےمارا۔جوسیدھااسکےسرمیںلگااوروہموقعپرمرگیا۔

          پھرتوقصاصدیناپڑےگا،موتہےاسکیسزا۔سیدناعمررضیاللہتعالیعنہکہتےہیں۔

          نہفیصلہلکھنےکیضرورت،اورفیصلہبھیایسااٹلکہجسپرکسیبحثومباحثےکیبھیگنجائشنہیں،نہہیاسشخصسےاسکےکنبےکےبارےمیںکوئیسوالکیاگیاہے،نہہییہپوچھاگیاہےکہتعلقکسقدرشریفخاندانسےہے،نہہییہپوچھنےکیضرورتمحسوسکیگئیہےکیتعلقکسیمعززقبیلےسےتونہیں،معاشرےمیںکیارتبہیامقامہے؟انسبباتوںسےبھلاسیدناعمررضیاللہتعالیعنہکومطلبہیکیاہے!! کیوںکہمعاملہاللہکےدینکاہوتوعمررضیاللہتعالیعنہپرکوئیاثراندازنہیںہوسکتااورنہہیکوئیاللہکیشریعتکیتنفیذکےمعاملےپرعمررضیاللہتعالیعنہکوروکسکتاہے۔حتیکہسامنےعمررضیاللہتعالیعنہکااپنابیٹاہیکیوںنہقاتلکیحیثیتسےآکھڑاہو،قصاصتواسسےبھیلیاجائےگا۔

          وہشخصکہتاہےاےامیرالمؤمنین: اسکےنامپرجسکےحکمسےیہزمینوآسمانقائمکھڑےہیںمجھےصحراءمیںواپساپنیبیویبچوںکےپاسجانےدیجیئےتاکہمیںانکوبتاآؤںکہمیںقتلکردیاجاؤںگا۔انکااللہاورمیرےسواکوئیآسرانہیںہے،میںاسکےبعدواپسآجاؤںگا۔

          سیدناعمررضیاللہتعالیعنہکہتےہیں: کونتیریضمانتدےگاکہتوصحراءمیںجاکرواپسبھیآجائےگا؟

          مجمعپرایکخاموشیچھاجاتیہے۔کوئیبھیتوایسانہیںہےجواسکانامتکبھیجانتاہو۔اسکےقبیلے،خیمےیاگھروغیرہکےبارےمیںجاننےکامعاملہتوبعدکیباتہے۔

          کونضمانتدےاسکی؟کیایہدسدرہمکےادھاریازمینکےٹکڑےیاکسیاونٹکےسودےکیضمانتکامعاملہہے؟ادھرتوایکگردنکیضمانتدینےکیباتہےجسےتلوارسےاڑادیاجاناہے۔

          اورکوئیایسابھیتونہیںہےجواللہکیشریعتکیتنفیذکےمعاملےپرعمررضیللہتعالیعنہسےاعتراضکرے،یاپھراسشخصکیسفارشکیلئےہیکھڑاہوجائے۔اورکوئیہوبھینہیںسکتاجوسفارشیبننےکیسوچسکے۔

          محفلمیںموجودصحابہپرایکخاموشیسیچھاگئیہے،اسصورتحالسےخودعمررضیاللہتعالیعنہبھیمتأثرہیں۔کیونکہاسشخصکیحالتنےسبکوہیحیرتمیںڈالکررکھدیاہے۔کیااسشخصکوواقعیقصاصکےطورپرقتلکردیاجائےاوراسکےبچےبھوکوںمرنےکیلئےچھوڑدیئےجائ یں؟یاپھراسکوبغیرضمانتیکےواپسجانےدیاجائے؟واپسنہآیاتومقتولکاخونرائیگاںجائےگا!

          خودسیدناعمررضیاللہتعالیعنہسرجھکائےافسردہبیٹھےہیںہیںاسصورتحالپر،سراُٹھاکرالتجابھرینظروںسےنوجوانوںکیطرفدیکھتےہیں،معافکردواسشخصکو۔

          نہیںامیرالمؤمنین،جوہمارےباپکوقتلکرےاسکوچھوڑدیں،یہتوہوہینہیںسکتا،نوجواناپناآخریفیصلہبغیرکسیجھجھککےسنادیتےہیں۔

          عمررضیاللہتعالیعنہایکبارپھرمجمعکیطرفدیکھکربلندآوازسےپوچھتےہیں،اےلوگو،ہےکوئیتممیںسےجواسکیضمانتدے؟

          ابوذرغفاریرضیاللہتعالیعنہاپنےزہدوصدقسےبھرپوربڑھاپےکےساتھکھڑےہوکرکہتےہیںمیںضمانتدیتاہوںاسشخصکی!

          سیدناعمررضیاللہتعالیعنہکہتےہیںابوذر،اسنےقتلکیاہے۔

          چاہےقتلہیکیوںنہکیاہو،ابوذررضیاللہتعالیعنہاپنااٹلفیصلہسناتےہیں۔

          عمررضیاللہتعالیعنہ: جانتےہواسے؟

          ابوذررضیاللہتعالیعنہ:نہیںجانتااسے۔

          عمررضیاللہتعالیعنہ: توپھرکسطرحضمانتدےرہےہو؟

          ابوذررضیاللہتعالیعنہ: میںنےاسکےچہرےپرمومنوںکیصفاتدیکھیہیں،اورمجھےایسالگتاہےیہجھوٹنہیںبولرہا،انشاءاللہیہلوٹکرواپسآجائےگا۔

          عمررضیاللہتعالیعنہ:ابوذررضیاللہتعالیعنہدیکھلواگریہتیندنمیںلوٹکرنہآیاتومجھےتیریجدائیکاصدمہدیکھناپڑےگا۔

          امیرالمؤمنین،پھراللہمالکہے۔ابوذراپنےفیصلےپرڈٹےہوئےجوابدیتےہیں۔

          سیدناعمررضیاللہتعالیعنهسےتیندنکیمہلتپاکروہشخصرخصتہوجاتاہے،کچھضروریتیاریوںکیلئے،بیویبچوںکوالوداعکہنے،اپنےبعداُنکےلئےکوئیراہدیکھنے،اوراسکےقصاصکیادئیگیکیلئےقتلکئےجانےکیغرضسےلوٹکرواپسآنےکیلئے۔

          اورپھرتینراتوںکےبعد،عمررضیاللہتعالیعنہبھلاکیسےاسامرکوبھلاپاتے،انہوںنےتوایکایکلمحہگنکرکاٹاتھا،عصرکےوقتشہرمیں (الصلاۃجامعہ)کیمنادیپھرجاتیہے،نوجواناپنےباپکاقصاصلینےکیلئےبےچیناورلوگوںکامجمعاللہکیشریعتکیتنفیذدیکھنےکےلئےجمعہوچکاہے۔

          ابوذررضیاللہتعالیعنہبھیتشریفلاتےہیںاورآکرعمررضیاللہتعالیعنہکےسامنےبیٹھجاتےہیں۔

          کدھرہےوہآدمی؟سیدناعمررضیاللہتعالیعنہسوالکرتےہیں۔

          مجھےکوئیپتہنہیںہےیاامیرالمؤمنین،ابوذررضیاللہتعالیعنہمختصرجوابدیتےہیں۔

          ابوذررضیاللہتعالیعنہآسمانکیطرفدیکھتےہیںجدھرسورجڈوبنےکیجلدیمیںمعمولسےزیادہتیزیکےساتھجاتادکھائیدےرہاہے۔

          محفلمیںہوکاعالمہے،اللہکےسواکوئینہیںجانتاکہآجکیاہونےجارہاہے؟

          یہسچہےکہابوذررضیاللہتعالیعنہسیدناعمررضیاللہتعالیعنہکےدلمیںبستےہیں،عمررضیاللہتعالیعنہسےانکےجسمکاٹکڑامانگیںتوعمررضیاللہتعالیعنہدیرنہکریںکاٹکرابوذررضیاللہتعالیعنہکےحوالےکردیں،لیکنادھرمعاملہشریعتکاہے،اللہکےاحکاماتکیبجاآوریکاہے،کوئیکھیلتماشہنہیںہونےجارہا،نہہیکسیکیحیثیتياصلاحیتکیپیمائشہورہیہے،حالاتوواقعاتکےمطابقنہیںاورنہہیزمانومکانکوبیچمیںلایاجاناہے۔قاتلنہیںآتاتوضامنکیگردنجاتینظرآرہیہے۔

          مغربسےچندلحظاتپہلےوہشخصآجاتاہے،بےساختہحضرتعمررضیاللہتعالیعنہکےمنہسےاللہاکبرکیصدانکلتیہے،ساتھہیمجمعبھیاللہاکبرکاایکبھرپورنعرہلگاتاہے۔

          عمررضیاللہتعالیعنہاسشخصسےمخاطبہوکرکہتےہیںاےشخص،اگرتولوٹکرنہبھیآتاتوہمنےتیراکیاکرلیناتھا،نہہیتوکوئیتیراگھرجانتاتھااورنہہیکوئیتیراپتہجانتاتھا!

          امیرالمؤمنین،اللہکیقسم،باتآپکینہیںہےباتاسذاتکیہےجوسبظاہروپوشیدہکےبارےمیںجانتاہے،دیکھلیجئےمیںآگیاہوں،اپنےبچوںکوپرندوںکےچوزوںکیطرحصحراءمیںتنہاچھوڑکر،جدھرنہدرختکاسایہہےاورنہہیپانیکانامونشان۔میںقتلکردیئےجانےکیلئےحاضرہوں۔مجھےبسیہڈرتھاکہیںکوئییہنہکہہدےکہابلوگوںمیںسےوعدوںکاایفاءہیاُٹھگیاہے۔

          سیدناعمررضیاللہتعالیعنہنےابوذرکیطرفرخکرکےپوچھاابوذررضیاللہتعالیعنہ،تونےکسبناپراسکیضمانتدےدیتھی؟

          ابوذررضیاللہتعالیعنہنےکہا،اےعمررضیاللہتعالیعنہ،مجھےاسباتکاڈرتھاکہیںکوئییہنہکہہدےکہابلوگوںسےخیرہیاٹھالیگئیہے۔

          سیدناعمررضیاللہتعالیعنہنےایکلمحےکیلئےتوقفکیااورپھراندونوجوانوںسےپوچھاکہکیاکہتےہواب؟

          نوجوانوںنےروتےہوئےجوابدیا،اےامیرالمؤمنین،ہماسکیصداقتکیوجہسےاسےمعافکرتےہیں،ہمیںاسباتکاڈرہےکہکہیںکوئییہنہکہہدےکہابلوگوںمیںسےعفواوردرگزرہیاُٹھالیاگیاہے۔

          سیدناعمررضیاللہتعالیعنہاللہاکبرپکاراُٹھےاورآنسوانکیڈاڑھیکوترکرتےنیچےگررہےتھے۔۔۔۔

          اےنوجوانو! تمہاریعفوودرگزرپراللہتمہیںجزائےخیردے۔

          اےابوذررضیاللہتعالیعنہ!اللہتجھےاسشخصکیمصیبتمیںمددپرجزائےخیردے۔

          اوراےشخص،اللہتجھےاسوفائےعہدوصداقتپرجزائےخیردے۔

          اوراےامیرالمؤمنین،اللہتجھےتیرےعدلورحمدلیپرجزائےخیردے۔

          محدثینمیںسےایکیوںکہتےہیں،قسمہےاسذاتكیجسکےقبضےمیںمیریجانہے،اسلاماورایمانکیسعادتیںتوعمررضیاللہتعالیعنہکےکفنکےساتھہیدفنہوگئیتھیں۔

          اوراےاللہ،جزائےخیردےاپنےبےکسبندےمحمدسلیمکو،جسنےترجمہکرکےاسایمیلکواپنےاحبابتکپہنچایا۔
          Last edited by Ismail Ajaz; 4 October 2010, 08:01.
          Ismail Ajaz (Khayaal)

          muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
          Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

          Comment

          Working...
          X