Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اللہ کے پسندیدہ بندے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اللہ کے پسندیدہ بندے

    آئیے اب دیکھتے ہیں کہ ہمارا رب کن لوگوں کو بہت پسند فرماتا ہے ۔

    غصہ پی جانے والوں اور لوگوں کو معاف کردینے والوں کو اللہ تعالی اپنا محبوب بنا لیتا ہے۔
    (بارہ 4، آل عمران: 134)


    اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرنے والے ہیں، یہی لوگ ہیں جو وارث ہونگے فردوس (جنت) کے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔
    (سورۃ المومنون: 11-9)


    اگر تم شکر ادا کرتے رہوگے تو میں ذیادہ سے ذیادہ نعمتیں دیتا رہوں گا۔ اور اگر تم نے نا شکری کی تو میرا عذاب بہت سخت ہے۔
    (پارہ 13، سورۃ ابراہیم، آیت 7)


    بیشک اللہ عزوجل پسند رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں کو اور پسند رکھتا ہے ستھروں کو۔
    (پارہ 2، البقرۃ، 222

  • #2
    Re: اللہ کے پسندیدہ بندے

    JAZAKALLAH sis:hug:
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment


    • #3
      Re: اللہ کے پسندیدہ بندے

      jazakAllah

      Comment


      • #4
        Re: اللہ کے پسندیدہ بندے

        Originally posted by *Paras* View Post
        JAZAKALLAH sis:hug:
        thankooooooooooo RIDA JANI:rose

        Comment


        • #5
          Re: اللہ کے پسندیدہ بندے

          Originally posted by *khushi* View Post
          jazakAllah
          THANKO KHUSHI JANI :rose

          Comment


          • #6
            Re: اللہ کے پسندیدہ بندے

            Jazakallah
            Gham To Likha So Likha Taqdeer ny Meri Zindagi Main

            Ye Raton Ko Der Tk Neend Na Ana Kis Gunaah Ki Saza Hai

            Comment

            Working...
            X