Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~ Qayamat Ki Aalamaat ~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~ Qayamat Ki Aalamaat ~

    :rose
    Attached Files

  • #2
    Re: ~ Qayamat Ki Aalamaat ~

    :jazak::SubhanAllhaa:


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment


    • #3
      Re: ~ Qayamat Ki Aalamaat ~

      :jazak:

      Comment


      • #4
        Re: ~ Qayamat Ki Aalamaat ~

        :jazak:
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: ~ Qayamat Ki Aalamaat ~

          :jazak:
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: ~ Qayamat Ki Aalamaat ~

            Assalam O alaikum wrwb

            بے شک یوم القیامہ کی علامات ہمیں احادیث سے ملتی ہیں الحمد للہ ۔۔۔
            مگر ہر انسان کی قیامت ۔۔اُس کی موت کے ساتھ شروع ہو جاتی ہے ۔۔یعنی حساب کتاب ۔۔اور پھر جنت کی خوشبو یا جہنم کے عذاب کی جھلک ( واللہ تعالیٰ عالم)
            تو ہمیں کیا کرنا چاہئے ؟؟ ہمیں اُس قیامت میں اچھے بدلے کی نہ صرف اُمید کرنی چاہیئے بلکہ ۔۔۔اُس کی کوشش کرنا چاہیئے
            ۔۔اپنے بُرے اعمال کو نیک اعمال میں بدلنے کے لیئے احسن عمل کرنے چاہیئے
            تا کہ اُس وقت کی تکلیف سے بچانے کی کوئی تو ڈھال ہمارے پاس ہو ۔۔۔!!
            ہمیں مان لینا چاہیئے کہ ہم انسان ہیں ہم سے خطائیں ہر لمحہ ہر آن ہوتی ہیں ۔۔۔
            پھر ہم جب اس بات کا اقرار کر کے اللہ کی طرف لوٹتے ہیں توبہ کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں تو اللہ کو توبہ اور وہ بھی خالص اور سچی توبہ بے حد پسند ہے
            کیا خبر یہ موت ہمارے لیئے کتنی بڑی رحمت بن جائے ؟؟؟ اور ہماری روحیں بھی موت کے وقت خوبصورت خوشبوؤں میں لپٹیں آسمان کی طرف جائیں ؟؟

            ہمیں ۔۔۔اپنی قیامت کا سامنا کرنے کی تیاری کرنا ہے ۔۔۔!
            انشا ء اللہ ہم یُسارعون الخیرات( بھلائیوں میں جلدی کرنے والوں ) میں سے ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ کے پاس تو کسی چیز کی کمی نہیں !!
            اللہ تعالیٰ ہم سب کو راہ ہدایت میں رہنمائی کرے آمین
            Last edited by Gul; 15 May 2010, 21:06.

            Comment

            Working...
            X