Mera sawal ye hai ke mene kuch molvi hazraat se suna hai k Agha Khani (Ismaili) k sath mail jol rakhna sahi nahi hai....Jub ke fiqah me hai ke ap Ehl-e-kitab k sath mail jol rakh sakty hain....mera sawal ye hai ke agar ehl-e-kitab ke sath mail jol rakh sakty hain to Ismailio k sath q nahi? plzzzzz iska proper jawab dejeay...shukriya :)
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Ehl-e-kitab
Collapse
X
-
Re: Ehl-e-kitab
اسلام علیکم! صبر کیجئے لگتا ہے ابھی آبی بھائی کی نظر سے آپ کا سوال نہیں گزرا یا پھر فلحال وہ کہیں مصروف ہیں ۔اس کا جواب وہی دیں گے بلکہ آپ کے سوال کے ساتھ ہی میں بھی اپنا ایک سوال لگائے دیتا ہوں تا کہ جو بھی آپ کو جواب دیں وہ لگے ہاتھوں مجھے بھی کچھ آگاہی عطا کر جائیں
میرا سوال یہ ہے کہ آخر یہ آغا خانی ہیں کون؟؟؟؟؟؟؟ بےشک کہ میں ان کے علاقوں میں ہو آیا بلتستان۔گلگت،ہنزہ ،کیلاش وغیرہ میں یہ لوگ کافی تعداد میں پائےجاتے ہیں لیکن ان کا الگ سے کیا نقطہ نظر ہے اسلام یا امام کے بارے میں اس کے بارے میں مجھے کچھ بھی معلوم نہیں۔اگر آپ کو معلوم ہو تو برائے مہربانی آپ ہی کچھ روشنی ڈالئے شکریہLast edited by S.Athar; 29 March 2010, 12:40.:star1:
Comment