Assalam-0-Alaikom
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو آدمی صبح کی نماز کے لیے جاتا ہے وہ گویا وہ ایمان کا جھنڈا لے کر چلتا ہے اور جو آدمی صبح بازار جاتا ہے تو گویا وہ شیطان کا جھنڈا لے کر چلتا ہے۔ " (ابن ماجہ)
مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 602
9 - نماز کا بیان : (557)
نماز کے فضائل کا بیان

Comment