Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
انسانی برداری
Collapse
X
-
Re: انسانی برداری
بے شک انسانوں کے درمیان نسلی تفاخر اور رنگ و نسل کی بنیاد پر فرق کرنا اسلامی تعلیمات کے خلاف مگر اس کے باجود بھی تمام انسان نہ تو آپس میں برابر ہیں اور نہ ہی رب العٰلمین کی بارگاہ میں سب کا ایک ہی درجہ ہے ۔ ۔ ۔
اللہ پاک سورہ بقرہ کی آیت 253 میں فرماتے ہیں کہ ۔ ۔ تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ مِّنْهُم مَّن كَلَّمَ اللّهُ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَاتٍ ۔ ۔ ۔ ۔الخ
ترجمہ:- یہ سب رسول (جو ہم نے مبعوث فرمائے) ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے، ان میں سے کسی سے اﷲ نے (براہِ راست) کلام فرمایا اور کسی کو درجات میں (سب پر) فوقیّت دی ۔۔۔۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
-
Re: انسانی برداری
Originally posted by aabi2cool View Postبے شک انسانوں کے درمیان نسلی تفاخر اور رنگ و نسل کی بنیاد پر فرق کرنا اسلامی تعلیمات کے خلاف مگر اس کے باجود بھی تمام انسان نہ تو آپس میں برابر ہیں اور نہ ہی رب العٰلمین کی بارگاہ میں سب کا ایک ہی درجہ ہے ۔ ۔ ۔
اللہ پاک سورہ بقرہ کی آیت 253 میں فرماتے ہیں کہ ۔ ۔ تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ مِّنْهُم مَّن كَلَّمَ اللّهُ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَاتٍ ۔ ۔ ۔ ۔الخ
ترجمہ:- یہ سب رسول (جو ہم نے مبعوث فرمائے) ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے، ان میں سے کسی سے اﷲ نے (براہِ راست) کلام فرمایا اور کسی کو درجات میں (سب پر) فوقیّت دی ۔۔۔۔:oldie:
S T I L L W A I T I N G
sigpic
Comment
Comment