Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Kia Aap Musalman Hain??

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Kia Aap Musalman Hain??

    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: Kia Aap Musalman Hain??

    :jazak:
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment

    • #3
      Re: Kia Aap Musalman Hain??

      مضمون کے کچھ مندرجات سے اختلاف کے باوجود ایک اچھا نصحیت آموز اور سبق آموز مضمون ہے
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #4
        Re: Kia Aap Musalman Hain??

        Jo log Namaz nahi perhtey hein un ka nikah hi nahi valid hota?
        " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

        Comment

        • #5
          Re: Kia Aap Musalman Hain??

          Originally posted by aabi2cool View Post
          مضمون کے کچھ مندرجات سے اختلاف کے باوجود ایک اچھا نصحیت آموز اور سبق آموز مضمون ہے

          Shukria Abid bhai! Mainy ye mazmoon kaheen say copy paste kia hai. Iss main shak nahi k ye naseehat amoz artical hai. Lykin agar koi ikhtelafi cheez hai iss main tu share kijye please. Hamaree bhi knowledge main izafa ho.

          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment

          • #6
            Re: Kia Aap Musalman Hain??

            namaz ki adat bachpan se isi leay dalne ko kaha gya he ta k muslims is ko apni zindagi ka hisa bnaen:jazak:

            Comment

            • #7
              Re: Kia Aap Musalman Hain??

              اسلام علیکم علی بھائی سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ آپ آجکل غائب کدھر رہتے ہیں باقی اس مضمون کا لکھنے والا بعض شرعی اصولوں سے واقف نہیں ہے اس میں کوئی شک نہیں نماز کے حکم کی بہت سخت تاکید آئی ہے مگر لکھنے والے نے جو احادیث کے حوالے سے لکھا کہ نبی کریم رؤف رحیم نے بے نمازی کی کبھی نماز جنازہ نہیں پڑھائی یہ محل نظر ہے اول تو اس دور میں اس قسم کا کوئی بے نمازی تھا ہی نہیں تمام کے تمام صحابہ دین پر سختی سے کاربند تھے دوم خود میری نظر سے آج تک کوئی حدیث ایسی نہیں گزری کہ جس میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کسی بے نمازی کا جنازہ لایا گیا ہو اور آپ نے پڑھنے سے انکار کردیا ہو (بحرحال میرا مطالعہ محدود ہے ہوسکتا ہے ایسی کوئی حدیث ہو ) ہاں البتہ بعض احادیث میں یہ ضرور ملتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کشی کرنے والے اور مقروض کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کیا علماء كا كہنا ہے کہ يہ حديث خود كشى سے نفرت پر محمول ہے بالکل اسی طرح سے کہ جسطرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقروض شخص كى نماز جنازہ خود ادا نہ کی مگر آپ نے صحابہ كرام کو اسکی نماز پڑھنے کا حکم دیا اور يہ قرض سے تادیب کے لے تھا نہ کے مقروض کے کا کافر ہونے کی وجہ سے دلانے كے ليے تھا، اس ليے نہيں كہ وہ كافر ہے کیونکہ نماز ترک کرنے والا اگر اسکی فرضیت کا منکر ھے توعام مسلمانوں کے نزدیک متفقہ طور پر کافر ہے اور اگر نماز کی فرضیت پر عقیدہ رکھتے ہوئے اس سے سستی کی وجہ سے نماز ترک ہوئی جیسا کہ اکثر لوگوں کا حال ہے تو وہ چاروں ائمہ کرام اور پہلے و بعد کے علماء کے نزدیک کافر نہیں ہوتا ہے۔ باقی نکاح وقت کہیں بھی چھ کلمے نہیں سنے جاتے بلکہ امام صاحب پہلے چار کلموں کو آگے آگے پڑھتے ہیں جبکہ دولہا انکے پیچھے پیچھے دہراتا ہے اور یہ ضروری نہیں ۔۔ والسلام
              Last edited by aabi2cool; 5 March 2010, 20:29.
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment

              • #8

                Dear Abid Bhai Aslam-u-alikum !

                Shukria ! Main theek hoon aur yaheen Lahore main hoon. Umeed hai aap bhi khyariat say hoongay. Kuch job main asia masroof hoon k pg per kai din say frequently online nahi hosaka. Insha Allah kuch din tak phir aksar Pg per nazar aaon ga.

                Above information ka shukria ! Allah aap ku jazai khair day (Aamin).

                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                Comment

                • #9
                  Re: Kia Aap Musalman Hain??

                  :jazak::rose

                  Comment

                  • #10

                    Working...
                    X