Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

2 sawal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • 2 sawal

    Assalam-0-Alaikom

    Aabid bhai rehnumai fermaieN :jazak:

    Click image for larger version

Name:	maghfirat.jpg
Views:	2
Size:	90.8 KB
ID:	2480019

    ham dosroon ko problem bata kar dua karnay kay liye kehtay hain ....kia dua kay liye batana bhi sahih nahin hai .....kiun keh dosray muslim ki dua qobol honay kay hawalay say ham nay kai ahadees perhi hain....

    khanay kay doran pani peena... ya khanay say pehlay aur bad mein pani peenay kay hawalay say hadees chahiye....
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: 2 sawal

    Walaikum asalam,

    jazakALLAH bohat mufeed hadees share ki apne


    Comment


    • #3
      Re: 2 sawal
      1. فَأَمَّا الْإِنسَانُ إِذَا مَا ابْتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَكْرَمَهُ وَنَعَّمَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَكْرَمَنِO
      مگر انسان (ایسا ہے) کہ جب اس کا رب اسے (راحت و آسائش دے کر) آزماتا ہے اور اسے عزت سے نوازتا ہے اور اسے نعمتیں بخشتا ہے تو وہ کہتا ہے: میرے رب نے مجھ پر کرم فرمایاo
      وَأَمَّا إِذَا مَا ابْتَلَاهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَهَانَنِO
      لیکن جب وہ اسے (تکلیف و مصیبت دے کر) آزماتا ہے اور اس پر اس کا رزق تنگ کرتا ہے تو وہ کہتا ہے: میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیاo
      Last edited by suchkitalash; 1 February 2010, 15:37.

      Comment


      • #4
        Re: 2 sawal

        jazak ALLAH.........

        Comment


        • #5
          Re: 2 sawal

          اسلام علیکم ڈئر سسٹر !
          آپکے پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ حدیث پاک جو کے شئر کی گئی ہے اس میں کہیں بھی اپنی مشکلات کو بیان نہ کرنے کی ممانعت نہیں کی گئی بلکہ حدیث کے معنٰی پر اگر گہرائی کے ساتھ غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ حدیث سے اصل مقصود مصائب پر صبر کی تلقین اور اسکی فضیلت کو بیان کرنا ہے یعنی جب بندہ کو کوئی تکلیف پہنچے تو وہ اسے خالص اللہ کی رضا جانتے ہوئے اسی پر توکل کرتے ہوئے اس پر صبر کرئے کوئی واویلا وغیرہ نہ کرئے تو ایسے شخص پر اللہ پاک کی رحمت بصورت بخشش حق ہوجایا کرتی ہے ۔ اور جہاں تک آپکے دوسرے سوال کا تعلق ہے اسکے لیے عرض ہے کہ کھانے سے پہلے یا کھانے کے بعد یا دوران پانی کے آداب پر صریحا کوئی حدیث میرے مطالعہ سے نہیں گزری البتہ بعض احادیث سے یہ ضرور ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانا کھانے کے بعد کبھی پانی نہیں پیا سو اس لحاظ سے اسکی یہ حکمت بیان کی جاسکتی ہے کہ کھانا کھانے کے بعد آپکا پانی نہ پینا عین طب کے اصولوں کے مطابق ہے ۔
          باقی واللہ اعلم ورسولہ
          Last edited by aabi2cool; 20 January 2010, 16:15.
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment


          • #6
            Re: 2 sawal

            Walaikom Assalam
            :jazak: bhai....:rose
            For New Designers
            وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

            Comment


            • #7
              Re: 2 sawal

              walikum salam...

              jazak ALLAH abi
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #8
                Re: 2 sawal

                Walikum Assalam
                jazakALLAH

                Comment


                • #9
                  Re: 2 sawal

                  :jazak:
                  :oldie:
                  S T I L L W A I T I N G
                  sigpic

                  Comment


                  • #10
                    Re: 2 sawal

                    :salam: Kisie say Dowa K Liay Kahny Ka Matlab yah nahn K Apna Mukamla Dokhra Roany Baytha Jai Balky Yah Bhi kaha ja sakta hay k.Mayray liay Bhi Dowa karna ALLAH G Mayre Mushkilon Ka Khatam Aramain.
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: 2 sawal

                      walikumslam wr wb

                      jazakAllah .

                      Comment

                      Working...
                      X