تحفہ
ایک مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مجلس میں وعظ فرما رہے تھے،،
تم ایک دوسرے کو تحائف دیتے رہا کرو-
ایک شخص نے پوچھا۔۔
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اگر کسی کے پاس تحفہ نہ ہو ۔
تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔
کیا تم اپنی مسکراہٹ بھی نہیں دے سکتے ہو۔

Comment